ولایت قابس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(گابس سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
قابس
Gabès

ڨابس
گابس
محافظہ
مارکہ قابسGabès
مارکہ
Map of Tunisia with Gabès highlighted
Map of Tunisia with Gabès highlighted
متناسقات: 33°53′N 10°07′E / 33.883°N 10.117°E / 33.883; 10.117متناسقات: 33°53′N 10°07′E / 33.883°N 10.117°E / 33.883; 10.117
ملک تونس
Created June 21, 1956[1]
دارالحکومت قابس
حکومت
 • Governor Abdelkarim Mesbah (DCR)
رقبہ
 • کل 7,166 کلو میٹر2 (2,767 مربع میل)
درجہ بلحاظ رقبہ Ranked 8th of 24
آبادی (2014)
 • کل 374,300
 • درجہ بلحاظ آبادی Ranked 16th of 24
 • کثافت 52/کلو میٹر2 (140/مربع میل)
نام آبادی قابسی
(عربی:  قابسي, Gabsi)
منطقۂ وقت مرکزی یورپی وقت (یو ٹی سی+01)
ڈاک سابقے 60xx
کالنگ کوڈ 75-2/75-3
آیزو 3166 رمز آیزو 3166-2:TN

ولایت قابس تیونس کے چوبیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ یہ تیونس کے جنوب مشرقی حصہ میں واقع ہے۔ اس کا کل رقبہ 7،175 کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 343،000 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام گابس ہے۔

جغرافیہ[ترمیم]

ولایت قابس تیونس کے شمال مشرقی ساحل پر دارالخلافہ تونس کے جنوب میں تقریباً 376 کلومیٹر فاصلے پر خلیج گابس میں واقع ہے۔ اس میں بہت سے چھوٹے چھوٹے شہر واقع ہیں جیساکہ:

  • مطماطہ
  • نیا مطماطہ
  • حمہ
  • مطویہ
  • غنوش
  • مارت
  • منزلِ حبیب
  • وذرف
  • بوشمہ
  • تبلو
  • نوجان

ولایت قابس بحیرہ روم کے گرم ترین موسمی مزاج کا حامل ہے۔ ولایت قابس پانچ مختلف زمینی مناظر کا حامل ہے، جس میں سمندر، پہاڑ، صحرا، جنگل اور نخلستان شامل ہیں۔

سیاحت[ترمیم]

مطماطہ ولایت قابس کی سیاحت کا سب سے مشہور مرکز ہے۔ مطماطہ، دنیاکے اُن چند نایاب قدیم شہروں میں سے ایک ہے جو کہ اب تک اپنی اصل شکل میں موجود ہیں۔ ولایت قابس پہاڑوں اور قدرتی حسن کے لئے مشہور ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ (فرانسیسی) "tunisieindustrie.nat.tn".