گورنر جنرل بھارت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
گورنر جنرل بھارت
سابقہ سیاسی عہدہ
Flag of the Governor-General of India (1947–1950).png
گورنر جنرل بھارت کا پرچم
C Rajagopalachari Feb 17 2011.JPG
راجگوپال اچاریہ
اولین عہدہدار وارن ہیسٹنگز
آخری عہدہدار راجگوپال اچاریہ
انداز ہز ایکسی لینسی
سرکاری رہائش گاہ راشٹرپتی بھون
تقرر کنندہ ایسٹ انڈیا کمپنی
(تک 1858)
بادشاہت بھارت
(سے 1858)
آغاز  عہدہ 20 اکتوبر 1774
اختتام عہدہ 26 جنوری 1950

گورنر جنرل بھارت (Governor-General of India) (یا 1858 سے 1947 تک وائسرائے اور گورنر جنرل بھارت) ہندوستان میں برطانوی انتظامیہ کا سربراہ تھا، اور بعد میں 1947ء میں آزادی ہند کے بعد بھارت میں برطانوی بادشاہ کا نمائندہ تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]