ہندوستان میں 1933ء
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حکومتی عہدے دار
[ترمیم]- جارج پنجم – شہنشاہ ہند 6 مئی 1910ء تا 20 جنوری 1936ء
- فریمین فریمین-تھامس– گورنر جنرل ہند 18 اپریل 1931ء تا 18 اپریل 1936ء
پیدائش
[ترمیم]- 14 فروری: مدھوبالا، بھارتی اداکارہ۔ (وفات: 23 فروری 1969ء)
- 18 فروری: نمی (اداکارہ)، بھارتی اداکارہ۔
- 3 نومبر: امرتیہ سین، بھارتی معیشت کار، فلسفی۔