استنبول کی مسجدوں کی فہرست
Appearance
استنبول جو 1453ء کے بعد سے سلطنت عثمانیہ کا دار الحکومت اور مشرق وسطی کا سب سے بڑے شہر ہے، میں بڑی تعداد میں مساجد موجود ہیں۔ 2007ء کے مطابق استنبول میں 2،944 فعال مساجد موجود تھیں۔[1]
بازنطینی عمارات
[ترمیم]یہ بازنطینی عمارات ہیں جنہیں عثمانیوں نے مساجد میں تبدیل کیا۔
- عرب مسجد
- عتیق مصطفٰی پاشا مسجد
- بودروم مسجد
- قدیم امارت مسجد
- فیناری عیسی مسجد
- خرامی احمد پاشا مسجد
- گل مسجد
- آیا صوفیہ[2]
- خورا گرجا گھر، اب عجائب گھر
- قلندرخانہ مسجد
- قاسم آغا مسجد
- قافلی مسجد
- خوجہ مصطفٰی پاشا مسجد
- ایا صوفیہ صغری
- پاماکاریستوس گرجا گھر
- سنجکتار خیرالدین مسجد
- وفا کی چرچ مسجد
- زیرک مسجد
عثمانی مساجد
[ترمیم]- ایوب سلطان مسجد، 1458
- محمود پاشا مسجد، امین اونو، 1463
- فاتح مسجد، استنبول، 1470
- مراد پاشا مسجد، آق سرائے، 1471
- روم محمد پاشا مسجد، 1471
- فیروز آغا مسجد، 1491
- بایزید دوم مسجد، 1506
- یاوز سلیم مسجد، 1527/28
- پیری محمد پاشا مسجد، 1530–31
- مجمع خاصکی سلطان، 1539
- دفتردار مسجد، 1542
- مہر ماہ سلطان مسجد، 1548
- شہزادہ مسجد، 1548
- مرغولہ مینار والی مسجد 1550
- خادم ابرہیم پاشا مسجد، 1551
- سنان پاشا مسجد، 1555
- جامع سلیمانیہ، 1558
- اسکندر پاشا مسجد، کانلیجا، 1560
- رستم پاشا مسجد، 1563
- مہر ماہ سلطان مسجد، 1565
- قرہ احمد پاشا مسجد، c 1572
- صوقلو محمد پاشا مسجد، 1572
- ضل محمود پاشا مسجد، 1577
- قیلیچ علی پاشا مسجد، 1580
- شمسی پاشا مسجد، 1581
- عتیق والدہ مسجد، 1583
- مولا چلبی مسجد، 1584
- مسیح محمد پاشا مسجد، 1585
- قرمزی مینار مسجد، ممکطنہ طور پر 1591
- سلطان احمد مسجد، 1616
- ینی مسجد، 1665
- ینی والدہ مسجد، 1710
- نورعثمانیہ مسجد، 1755
- زینب سلطان مسجد، 1769
- امیرگان مسجد، 1781
- لالےلی مسجد، 1783
- تشویقیہ مسجد، 1794
- محمد معارفی مسجد، 1818
- نصرتیہ مسجد، 1826
- کوچک مجیدیہ مسجد، 1843
- دولماباغچہ مسجد، 1855
- اورتاکوئے مسجد، 1856
- التونی زادہ مسجد، 1865
- پرتیونیال والدہ سلطان مسجد، 1872
- یلدز حمیدیہ مسجد، 1886
- بیبیک مسجد، 1913
- ہانادان آغا مسجد، 15ویں صدی
- اسکندر پاشا مسجد، فاتح، 15ویں یا 16ویں صدی
بعد از سلطنت عثمانیہ
[ترمیم]- شاکرین مسجد، 2009
- چاملیجا مسجد، 2016
- سنچلار مسجد، 2012
- شیشلی مسجد، 1949
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Vatan – Diyanet: Türkiye'de 79 bin 096 cami var"۔ W9.gazetevatan.com۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-06-06
- ↑ https://www.bbc.com/news/world-europe-53366307