"صحرائے تکلامکان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''صحرائے تکلامکان''' (Taklamakan Desert) شمال مغربی چین کے سنکیانگ اویغور خود مختار علاقہ میں ا...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 14:06، 9 ستمبر 2014ء

صحرائے تکلامکان (Taklamakan Desert) شمال مغربی چین کے سنکیانگ اویغور خود مختار علاقہ میں ایک صحرا ہے۔ اسکے جنوب میں سلسلہ کوہ کونلون، مغرب میں سلسلہ کوہ پامیر، شمال میں تیان شان اور مشرق میں صحرائے گوبی واقع ہے۔

حوالہ جات