"عشاء" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مجتبیٰ (تبادلۂ خیال | شراکتیں) . (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:اصطلاحات نماز |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''عشاء''' [[اسلام]] کی پانچ فرض نمازوں میں سے پانچویں [[نماز]] ہے جو [[رات]] کو ادا کی جاتی ہے۔ |
'''عشاء''' [[اسلام]] کی پانچ فرض نمازوں میں سے پانچویں [[نماز]] ہے جو [[رات]] کو ادا کی جاتی ہے۔ |
||
سطر 28: | سطر 27: | ||
{{اسلام میں نمازیں}} |
{{اسلام میں نمازیں}} |
||
[[زمرہ:اصطلاحات نماز]] |
|||
[[زمرہ:نماز]] |
[[زمرہ:نماز]] |
||
[[زمرہ:ارکان اسلام]] |
[[زمرہ:ارکان اسلام]] |
نسخہ بمطابق 15:16، 10 نومبر 2017ء
عشاء اسلام کی پانچ فرض نمازوں میں سے پانچویں نماز ہے جو رات کو ادا کی جاتی ہے۔
نماز عشاء کا وقت
نماز عشاء کا وقت غروب شفق سے لے کر صبح صادق سے پہلے تک رہتا ہے لیکن تہائی رات تک مستحب، نصف شب تک مباح اور اس کے بعد مکروہ تحریمی ہو جاتا ہے۔ علماء کے تجربہ سے ثابت ہوا کہ بڑی راتوں میں نماز مغرب کے بعد تقریباً ڈیرھ گھنٹہ اور چھوٹی راتوں میں تقریباً سوا گھنٹہ کے بعد عشاء کا وقت شروع ہوتا ہے۔
رکعات
عشاء کی نماز میں سترہ رکعات پڑھی جاتی ہیں۔
حوالہ جات