دی لینڈمارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دی لینڈمارک
عمومی معلومات
ملکمتحدہ عرب امارات
تکمیل2012
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد
    1. 72

دی لینڈمارک (انگریزی: The Landmark) متحدہ عرب امارات کے شہر ابو ظبی میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 72 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 324 میٹر (1,072 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2012 میں مکمل ہوئی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]