مندرجات کا رخ کریں

سندیل (مارٹل کامبیٹ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سندیل (مارٹل کامبیٹ)

سندیل مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

تاریخ

[ترمیم]

مارٹل کامبیٹ سیریز میں سندیل کی کہانی بہت انوکھی ہے۔ سندیل مارٹل کامبیٹ کی وہ واحد شخصیت ہے جو ایک مدت کے لیے زندہ لاش تھی (مارٹل کامبیٹ 3 میں)۔ اس کو شاوخان (مارٹل کامبیٹ) نے اپنے افواج کو آگے کرنے کے لیے ایک فسم کی چابی کے طور پہ استعمال کیا۔ سندیل کو بالآخر اس کی بیٹی کٹانا (مارٹل کامبیٹ) نے بچا لیا۔ سینڈیل دراصل ایک رانی ہے اور اس کے خوفناک صورت کے باوجود یہ دراصل ایک بہت اچھے دل کی ملیکہ ہیں۔

سپاہانہ فن

[ترمیم]

سندیل کو مارٹل کامبیٹ ڈیسیپشن میں دو سپاہانہ فن دیے گئے ہیں: زواچوان اور فو جاؤ پائ۔ دونوں چین میں پیدا ہوئے۔ فو جاؤ پائ کا مطلب کالے شیر کا انداز ہے۔ سندیل کو ہتھیار کے طور پہ گوان داو دیا گیا ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]

سندیل