مندرجات کا رخ کریں

فہرست چینی انتظامی تقسیم بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چین کی صوبائی سطح
کی انتظامی تقسیمات
بلحاظ:
رقبہ
آبادی
کثافت آبادی
خام ملکی پیداوار
فی کس خام ملکی پیداوار
جنسی تناسب
فی کس قابل تصرف آمدن
انسانی ترقیاتی اشاریہ
بلند ترین نقطہ
قدرتی شرح اضافہ
متوقع زندگی
شرح ناخواندگی
ٹیکس محصولات
تاریخی دارالحکومت

یہ فہرست چینی انتظامی تقسیم بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ (List of Chinese administrative divisions by Human Development Index) ہے۔

عوامی جمہوریہ چین

[ترمیم]
نقشہ انسانی ترقیاتی اشاریہ چین
  >0.800
  0.750–0.799
  0.700–0.749
  0.650–0.699
  0.600–0.649
  0.550–0.599
  دستیاب نہیں

یہ عوامی جمہوریہ چین کی درجہ اول سطح پر انتظامی تقسیم کی ایک فہرست ہے جس میں تمام صوبے، خود مختار علاقے اور بلدیات بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ شامل ہیں۔ اس کے اعداد و شمار 2013 چین نیشنل ہیومن ڈویلپمنٹ رپورٹ (《2013中国人类发展报告》) سے لیے گئے ہیں۔

    انسانی ترقیاتی اشاریہ (2010 ڈیٹا)[1] موازنہ ملک (2012 ڈیٹا)[2]
انتہائی اعلی انسانی ترقی
-  ہانگ کانگ 0.906 [3] (2013 ڈیٹا)  آئس لینڈ
-  مکاؤ 0.868 [4] (2011 ڈیٹا)  چیک جمہوریہ
1 بیجنگ 0.821  پولینڈ
2 شنگھائی 0.814  لٹویا
اعلی انسانی ترقی
3 تیانجن 0.795  بحرین
4 جیانگسو 0.748  وینیزویلا
5 ژجیانگ 0.744  لبنان
6 لیاؤننگ 0.740  یوکرین
7 گوانگڈونگ 0.730  برازیل
8 اندرونی منگولیا 0.722  ترکیہ
9 شانڈونگ 0.721  ترکیہ
10 جیلن 0.715  سری لنکا
11 فوجیان 0.714  الجزائر
12 ہیلونگجیانگ 0.704  بیلیز
متوسط انسانی ترقی
13 ہوبئی 0.696  ترکمانستان
14 شانسی 0.695  ترکمانستان
15 شنسی 0.693  ترکمانستان
- چین کا پرچم چین اوسط 0.693[5]  ترکمانستان
16 ہیبئی 0.691  تھائی لینڈ
17 چونگکینگ 0.689  مالدیپ
18 ہونان 0.681  ایل سیلواڈور
19 ہائنان 0.680  ایل سیلواڈور
20 ہینان 0.677  بولیویا
21 نینگشیا 0.674  بولیویا
22 سنکیانگ 0.667  پیراگوئے
23 سیچوان 0.662  مصر
24 جیانگشی 0.662  مصر
25 انہوئی 0.660  مالدووا
26 گوانگشی 0.658  مالدووا
27 چنگھائی 0.638  گیانا
28 گانسو 0.630  انڈونیشیا
29 یوننان 0.609  نمیبیا
30 گوئیژو 0.598  نکاراگوا
31 تبت 0.569  مشرقی تیمور

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "《2013中国人类发展报告》" (PDF) (چینی میں). اقوام متحدہ ترقیاتی پروگرام چین. 2013. Archived from the original (PDF) on 2018-12-26. Retrieved 2014-01-05.{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link)
  2. "The 2013 Human Development Report – "The Rise of the South: Human Progress in a Diverse World""۔ HDRO (Human Development Report Office) اقوام متحدہ ترقیاتی پروگرام۔ ص 144–147۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-02
  3. "Human Development Report 2013" (PDF)۔ United Nations Development Program۔ 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-01
  4. "Macao in Figures 2013"۔ Statistics and Census Service, مکاؤ SAR۔ 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-01
  5. "《2013 人类发展报告》" (PDF) (چینی میں). اقوام متحدہ ترقیاتی پروگرام چین. 2013. Archived (PDF) from the original on 2018-12-26. Retrieved 2013-12-13.{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link)

مزید دیکھیے

[ترمیم]