ضلع
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(اضلاع سے رجوع مکرر)
-
ضلع کے دیگر استعمالات کیلیے دیکھیے: ضلع (ضد ابہام)۔
ضِلّع (عربی سے ماخوذ. انگریزی: District) اِنتظامی تقسیم کی ایک قسم ہے جس کا اِنتظام مقامی حکومت کرتی ہے. یہ اِنتظامی اِکائی کئی تحصیلوں پر مشتمل ہوتی ہے.