بالامورلی کرشنا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایم بالامورلی کرشنا
M. Balamuralikrishna
بالامورلی کرشنا، بھونیشور، اڑیسہ
ذاتی معلومات
مقامی نامమంగళంపల్లి బాలమురళీకృష్ణ
پیدائشی نامMangalampalli Balamuralikrishna
پیدائش6 جولائی 1930(1930-07-06)
سانکاراگوپٹم، مشرقی گوداوری ضلع،
مدراس پریزیڈنسی، برطانوی ہند (اب حصہ آندھرا پردیش, بھارت)
وفات22 نومبر 2016(2016-11-22) (عمر  86 سال)
چینائی، تمل ناڈو، بھارت
اصنافکرناٹک موسیقی
پیشےموسیقار
آلاتViola
Mridangam
Kanjira
سالہائے فعالیت1938–2016

معروف ہندوستانی موسیقار۔ آندھرا پردیش میں پیدا ہوئے اور محض آٹھ برس کی عمر میں اپنا پہلا کنسرٹ پیش کیا۔ جنوبی انڈیا کی متعدد فلموں کے لیے گانے کمپوز کیے جن میں سے زیادہ تر ہٹ ہوئے۔ اپنی مدھر آواز کے علاوہ وہ موسیقی کے آلات کو بجانے میں بھی خاص مہارت رکھتے تھے۔ انھوں نے دنیا بھر میں 18000 کنسرٹس کے دوران پرفارمنس دی۔ انھوں نے اپنی مادری زبان کے علاوہ ہندی، بنگلہ، سنسکرت اور پنجابی زبان میں بھی گانے گائے .موسیقی کے میدان میں خدمات کی وجہ سے حکومت ہند نے پدما بھوشن ایوارڈ سے نواز۔ نومبر 2016ء میں 86 سال کی عمر میں چنئی میں انتقال ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]