تبادلۂ خیال:ضلع وہاڑی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے ضلع وہاڑی پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 14:16، 30 دسمبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (مارچ 2023)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے ضلع وہاڑی پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 15:24، 16 مارچ 2023ء (م ع و)

Edit request on 11 دسمبر 2023[ترمیم]

{انتظامی اکائی | رنگ_سرحد = | رنگ_پٹی = | رنگ_پشت_عمومی_معلومات = | انتظامی_اکائی = ضلع | نام = وہاڑی | مقانی_نام = | نمائندہ_تصویر = Government Model High School, Vehari.jpg | ملک = پاکستان | صدر مقام = وہاڑى | بالا_انتظامی_اکائی_اول = صوبہ | بالا_انتظامی_اکائی_اول_نام = پنجاب | بالا_انتظامی_اکائی_دوم = | بالا_انتظامی_اکائی_دوم_نام = | بالا_انتظامی_اکائی_سوم = | بالا_انتظامی_اکائی_سوم_نام = | وقوع = 30.05 درجے شمال، 72.34 درجے مشرق | رقبہ = 4364 مربع کلومیٹر | بلندی = | آبادی = 20,90,416 | سال = 1998 | زبانیں = اردو، پنجابی، سرائیکی | منطقہ_وقت = عالمی معیاری وقت + 5 | رمز_ڈاک = 61100 | رمز_بعید_تکلم = 067 | انتظامی_عہدہ_اول = | انتظامی_عہدہ_اول_نام = | انتظامی_عہدہ_دوم = | انتظامی_عہدہ_دوم_نام = | زیریں_انتظامی_اکائی_اول = تحصیلیں | زیریں_انتظامی_اکائی_اول_تعداد = 3 | زیریں_انتظامی_اکائی_اول_نام = | دیگر_معلومات_نام_1 = | دیگر_معلومات_1 = | دیگر_معلومات_نام_2 = | دیگر_معلومات_2 = | انتظامی_نقشہ = Punjab Dist Wahari.svg | نشان_افقی = | نشان_عمودی = | نقشہ_عنوان = صوبہ پنجاب میں ضلع وہاڑی کا محل وقوع | موقع_جال = | ذیلی_نوٹ = }}

ضِلع وِہاڑى پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر وہاڑی ہے۔ مشہور شہروں میں وہاڑی، جلہ جیم، بورے والا اور میلسی شامل ہیں۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 20,90,416 تھا۔ ضلع وہاڑی میں عمومی طور پر اردو، پنجابی بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 4364 مربع کلومیٹر ہے۔

تحصیلیں[ترمیم]

ضلع وہاڑی کو انتظامی طور پر تین تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے[1]۔ جو درج ذیل ہیں۔

اس کے علاوہ تین سب تحصیلیں بھی موجود ہیں جن کے نام درج ذیل ہیں* گگو* کرم پور* جلہ جیم ضلع وہاڑی1 جولائی 1976ء کو ضلع ملتان کی تین تحصیلوں(وہاڑی، میلسی، بورے والہ) کو یکجا کرکے ضلع وہاڑی بنادیا گیا جس کا صدر مقام وہاڑی شہر ہے۔ وہاڑی کا مطلب "سیلابی پانی کی گزرگاہ کی وجہ سے آبادی" ہے۔ ضلع وہاڑی دریائے ستلج کے دائیں کنارے پر واقع ہے ضلع کی کی جنوبی سرحد کے ساتھ ساتھ د رہائے ستلج بہتا ہے۔

زبان[ترمیم]

پنجابی کے لہجے

ضلع وہاڑی میں اردو اور پنجابی بڑی زبانیں ہیں۔ سکولوں اور دفاتر میں زیادہ تر اردو اور انگریـزی رائج ہے 1998ء کی مردم شماری کے مطابق ضلع وہاڑی کی 94 فیصد آبادی پنجابی بولنے والوں کی ہے ان 94% میں سے 83 % ماجھی لہجہ بولنے والوں کی ہے ضلع وہاڑی کے تقریبا تمام حصوں میں پنجابی بولی جاتی ہے۔ سرائیکی یا ملتانی لہجے کی پنجابی تحصیل میلسی کے کچھ حصوں میں بولی جاتی ہے ضلع کی کل آبادی کا 11 فیصد پنجابی کا لہجہ سرائیکی بولتے ہیں جبکہ باقی 6 % دیگر زبانیں(پشتو وغیرہ) بولتے ہیں اردو قومی زبان کے طور پر ہر جگہ بولی اور سمجھی جاتی ہے جبکہ انگریزی پڑھے لکھے طبقے میں مقبول ہے۔

جغرافیہ[ترمیم]

ضلع وہاڑی 29°36′N 71°44′E / 29.600°N 71.733°E / 29.600; 71.733 اور 30°22′N 72°53′E / 30.367°N 72.883°E / 30.367; 72.883کے درمیان واقع ہے۔ اس کے جنوبی طرف ضلع بہاولنگر اور ضلع بہاولپور مشرقی طرف ضلع پاکپتن مغربی جانب ضلع لودھراں اور ضلع خانیوال اور شمالی طرف ضلع ساہیوال اور خانیوال واقع ہیں۔ ضلع وہاڑی کا کل رقبہ 4364 مربع کلومیٹر(1685مربع میل) ہے۔ اس کی لمبائی تقریباً 93 کلومیٹر(58میل) اور چوڑائی 47 کلومیٹر(29میل) ہے۔ ضلع وہاڑی کا زیادہ تر علاقہ میدانی اور زرخیز زمین پر مشتمل ہے اس کی زمین کپاس، گندم اور دیگر زرعی اجناس کے لیے انتہائی موزوں ہیں۔ ضلع وہاڑی نیلی بار علاقے میں ہے جو د رہائے ستلج اور دریائے راوی کے درمیان کا علاقہ ہے۔ ضلع وہاڑی کی زرخیز زمین دریائے چناب اور راوی کے پانی سے سیراب کی جاتی ہے۔ ضلع وپاڑی میں وسیع اور اچھا نہری نظام موجود ہے اس میں دو بڑی نہریں ہیں پاکپتن کینال اور میلسی کینال(سدھنائی میلسی لنک کینال). ضلعے میں تمام چھوٹی بڑی نہروں کی تعداد 19 ہے جن کی کل لمبائی 1380 کلومیٹر ہے۔

نُلّہ[ترمیم]

دریائے بیاس کا مقامی نام وِیاہ بھی ہے دریائے بیاس کی پرانی گزرگاہ ضلع وہاڑی میں ہی واقع ہے جسے سک بیاس کا نام دیا جاتا ہے اسے نلہ بھی کہتے ہیں شدید بارشوں اور سیلاب کے دوران کبھی کبھار اس میں پانی آجاتا ہے یہ شیخ فاضل کے قریب وہاڑی میں داخل ہوتا ہے اور پکّہی موڑ اور پُل کے قریب دریائے ستلج سے ملتا ہے۔ نلہ کا راستہ کئی سالوں سے تبدیل ہوتا رہا ہے اب یہ بورے والہ سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

تاریخ[ترمیم]

کھیل[ترمیم]

ضلع وہاڑی کی سرزمین نے کئی کھلاڑیوں کو جنم دیا ہے۔ یہ علاقہ ہاکی میں مشہور ہے۔ کھیل میں وہاڑی سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیون کی فہرست درج ذیل ہے۔* وقار یونس قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان* وسیم احمد قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان* چوہدری طلعت وحید گولڈ میڈلسٹ۔ انٹر بورڈ اتھلیٹک چیمپیئن شپ(لانگ جمپ)* محمد سجاد تھوٹا گولڈ میڈلسٹ پاکستان انٹر بورڈ تاکیوانڈو چیمپیئن شپ* محمد عرفان قومی کرکٹ ٹیم کے لمبے ترین کھلاڑی

تعلیم[ترمیم]

کامسٹس یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی،وہاڑی کیمپس
  • کامسیٹس یونیورسٹی* گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول وہاڑی* گورنمٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج وہاڑی* گورنمٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج خواتین وہاڑی* گورنمٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج بورے والا* گورنمٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج خواتین بورے والا* گورنمٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج میلسی* گورنمٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج خواتین میلسی* گورنمنٹ کالج ٹبہ سلطانپور* تابندہ ماڈل ہائی سکول بورے والا* پنجاب گروپس آف کالجز وہاڑی،بورے والا* سپریئر گروپ آف کالجز بورے والا* بیسٹ گروپ آف کالجز وہاڑی* پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی وہاڑی* دی سٹی سکول وہاڑی،بورے والا

موسم[ترمیم]

وہاڑی کا موسم خشک اور گرم ہے موسم گرما اپریل میں شروع ہوتا ہے اور اکتوبر اختتام پزیر ہوتا ہے۔ مئی، جون، جولائی گرم ترین مہینے ہوتے ہیں۔ ان مہینوں میں درجہ حرارت 28 سے 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہتا ہے۔ موسم گرما کے دوران گرم اور گرد آلود ہواؤں کا چلنا عام بات ہے۔ موسم سرما نومبر سے مارچ تک شروع رہتا ہے اس دوران درجہ حرارت 4 سے 22 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہتا ہے موسم سرما کے دوران دھند چھانا معمول ہے۔ مون سون بارشیں جولائی سے ستمبر تک ہوتی ہیں۔ سردیوں میں بہت کم بارشیں ہوتی ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Tehsils & Unions in the District of Vehari - Government of Pakistan"۔ 05 اگست 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2013 

بیرونی روابط[ترمیم]