"روڑالہ روڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 103: سطر 103:
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://www.tageo.com/index-e-pk-v-04-d-6117266.htm روڑالہ روڈ ٹیگیو کی ویب پر]
* [http://www.tageo.com/index-e-pk-v-04-d-6117266.htm روڑالہ روڈ ٹیگیو کی ویب پر]
* [http://members.virtualtourist.com/m/74f56/14ac0b/ روڑالہ روڈ ورچوئل ٹورسٹ کی ویب سائٹ پر]
* [http://members.virtualtourist.com/m/74f56/14ac0b/ روڑالہ روڈ ورچوئل ٹورسٹ کی ویب سائٹ پر] {{wayback|url=http://members.virtualtourist.com/m/74f56/14ac0b/ |date=20110609145413 }}
* [http://www.maplandia.com/pakistan/punjab/faisalabad/mandi-rurala-road/ روڑالہ روڈ میپ لینڈیا کی ویب پر]
* [http://www.maplandia.com/pakistan/punjab/faisalabad/mandi-rurala-road/ روڑالہ روڈ میپ لینڈیا کی ویب پر]
* [http://www.forumjar.com/forums/Rurala_Road روڑلہ روڈ فورم جار کی ویب پر]
* [http://www.forumjar.com/forums/Rurala_Road روڑلہ روڈ فورم جار کی ویب پر]
* [http://en.factolex.com/Mandi_Rurala_Road روڑالہ روڈ فیکٹولیکس کی ویب پر]
* [http://en.factolex.com/Mandi_Rurala_Road روڑالہ روڈ فیکٹولیکس کی ویب پر] {{wayback|url=http://en.factolex.com/Mandi_Rurala_Road |date=20110710220046 }}
* [http://www.rsssf.com/tables/07asch.html ملک ریاض نوید]
* [http://www.rsssf.com/tables/07asch.html ملک ریاض نوید]
* [http://www.thewhuffiebank.org/malikriaz ملک ریاض نوید]
* [http://www.thewhuffiebank.org/malikriaz ملک ریاض نوید]

نسخہ بمطابق 19:09، 17 جنوری 2021ء

روڑالہ روڈ
انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ تحصیل جڑانوالا   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 31°12′N 73°18′E / 31.2°N 73.3°E / 31.2; 73.3   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی
فون کوڈ 041  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1388859  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

روڑالہ روڈ تحصیل جڑانوالہ کا ایک قصبہ ہے۔ جو ضلع فیصل آباد میں وسطی پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔

تعارف

روڑالہ روڈچک نمبر 283گ ب اور منڈی روڑالہ روڈ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ روڑالہ روڈ کا تمام علاقہ میدانی ہے۔ یہ قصبہ تحصیل جڑانوالہ اور تحصیل تاندلیانوالہ کے درمیان میں ریلوے لائن کی پٹی پر واقع ہے۔ اس کا رمز ڈاک (پوسٹ کوڈ) 37200 ہے اور رمز بعید تکلم (ٹیلیفون کوڈ) 041 ہے۔ اس قصبہ میں ایک روڑالہ روڈ ریلوے اسٹیشن بھی واقع ہے جہاں پر ریلوے ٹرینوں کا جنکشن بھی موجود ہے۔ اس میں ایک بس سٹینڈ بھی ہے جہاں سے جڑانوالہ اور فیصل آباد جانے کے لیے بسیں مل سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ ایک ٹیکسی سٹینڈ بھی ہے جہاں سے ہر وقت آپ کو ٹیکسی میسر آ سکتی ہے۔

محکمہ خوراک

روڑالہ روڈ میں پنجاب حکومت کے محکمہ خوراک نے گندم وغیرہ ذخیرہ کرنے کے گودام بھی بنا رکھے ہیں۔[2]

تعلیم و تربیت

روڑالہ روڈ میں درج ذیل ااسکول معیاری تعلیم فراہم کر رہے ہیں۔

سرکاری اسکول

  1. گورنمنٹ بوائز ہائی ااسکول 282 گ ب
  2. گورنمنٹ گرلز ہائی ااسکول
  3. گورنمنٹ بوائز پرائمری ااسکول

نجی اسکول

  1. کوالٹی ایجوکیشنل کمپلیکس
  2. علامہ اقبال پبلک ااسکول
  3. جناح پبلک ااسکول
  4. اسامہ پبلک ااسکول
  5. مغل پبلک ااسکول
  6. مسلم ماڈل ہائی ااسکول

مساجد

اس قصبہ میں بہت خوبصورت اور وسیع مساجد موجود ہیں۔ جن میں سے چند درج ذیل ہیں۔

تہذیب و تمدن

علاقائی کھیل
شادی کی تقاریب

شخصیات

روڑالہ روڈ کی مندرجہ ذیل شخصیات ملکی اور غیر ملک سطح پر نمایاں مقام رکھتی ہیں۔

طاہر عدیم [3] (شاعر)

طاہر عدیم ملک پاکستان کے ایک بڑے شاعر ہیں جو جرمنی میں مقییم ہیں ۔

ملک ریاض نوید[4]

ملک ریاض نوید کی پاکستان میں فٹ بال کے فروغ کے لیے بڑی خدمات ہیں۔ انہوں نے فٹ بال پاکستان کی ویب بنا کر پاکستان مِیں فٹ بال کے کھیل کو پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ وہ فٹ بال کے جرمنی میں ریفری بھی ہیں۔[5]

شرافت امجد وقار

شرافت امجد وقار قصبہ روڑالہ روڈ کے مشہور کرکٹ کھلاڑی تھے۔ 2008ء میں تاندلیانوالہ، فیصل آباد روڑ پر ایک حادثہ میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ ان کی برسی کے موقع پر ہر سال شرافت امجد وقار میمیوریل کرکٹ ٹورنامنٹ کروایا جاتا ہے جس میں علاقے کے بہتریں ٹیمیں حصہ لیتی ہیں۔

کھیل

روڑالہ روڈ میں کرکٹ اور فٹ بال مشہور کھیل ہیں۔ قصبہ کے مشہور کلب درج ذیل ہیں۔

کرکٹ
فٹ بال

قریبی شہر

حوالہ جات

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ روڑالہ روڈ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2024ء 
  2. "حکومت پنجاب کی طرف سے خوراک کو ذخیرہ کرنے کے گوداموں کی تفصیل"۔ 24 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2010 
  3. طاہر عدیم کی کتاب بی بی سی اردو پر
  4. ملک ریاض نوید
  5. بحوالہ وکی پیڈیا
  6. اسامہ فٹ بال کلب

بیرونی روابط