"پاکستان سپر لیگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 68: سطر 68:


=== کھلاڑی ===
=== کھلاڑی ===
[[پاکستان کرکٹ بورڈ]] نے پہلے تین سالوں کے لیے لیگ پانچ ٹیموں پر مشتمل ہو گی اور ہر ٹیم میں 6 غیر ملکی اور 10 مقامی کھلاڑی اور 2 ابھرتے ہوئے کھلاڑی شامل ہوں گے۔<ref>http://www.nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/sports/13-Jan-2013/indian-cricketers-keen-on-pakistan-super-league{{مردہ ربط|date=February 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref><ref>[http://tribune.com.pk/story/492677/pakistan-super-league-indian-players-want-to-take-part-says-pcb-official/ Pakistan Super League: Indian players want to take part, says PCB official - The Express Tribune<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
[[پاکستان کرکٹ بورڈ]] نے پہلے تین سالوں کے لیے لیگ پانچ ٹیموں پر مشتمل ہو گی اور ہر ٹیم میں 6 غیر ملکی اور 10 مقامی کھلاڑی اور 2 ابھرتے ہوئے کھلاڑی شامل ہوں گے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/sports/13-Jan-2013/indian-cricketers-keen-on-pakistan-super-league |title=آرکائیو کاپی |access-date=2013-01-21 |archive-date=2013-01-19 |archive-url=https://web.archive.org/web/20130119061211/http://www.nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/sports/13-Jan-2013/indian-cricketers-keen-on-pakistan-super-league |url-status=dead }}</ref><ref>[http://tribune.com.pk/story/492677/pakistan-super-league-indian-players-want-to-take-part-says-pcb-official/ Pakistan Super League: Indian players want to take part, says PCB official - The Express Tribune<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>


=== سیزن ===
=== سیزن ===

نسخہ بمطابق 10:55، 19 دسمبر 2021ء

پاکستان سپر لیگ
ممالک پاکستان
منتطمپاکستان کرکٹ بورڈ
فارمیٹٹوئنٹی/20
پہلی بار2016
تازہ ترین2020
فارمیٹدوہرا راؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ
ٹیموں کی تعداد6 (موجودہ)
موجودہ فاتحملتان سلطانز (پہلی بار)
زیادہ کامیاباسلام آباد یونائیٹڈ (2 بار)
زیادہ رنبابر اعظم (2070)[1]
زیادہ ووکٹیںوہاب ریاض (94)[2]
ٹی ویپی ٹی وی سپورٹس اور جیو سپر
2020
ویب سائٹpsl-t20.com

پاکستان سپر لیگ پاکستان کی ٹی/20 پریمئر لیگ ہے۔ یہ لیگ ٹیموں کے نام کی بجائے شہروں کے نام پر مشتمل ہے۔ اس لیگ کا مقصد بین الاقوامی کرکٹ ٹیموں کو پاکستان میں کھیلنے میں آمادہ کرنا اور پاکستان میں ٹوئنٹی/20 کرکٹ کا فروغ ہے۔ اس لیگ کا افتتاح 26 مارچ 2013ء کو ہونا تھا لیکن چند ناگزیر وجوہات کی وجہ سے اسی ملتوی کر دیا گیا۔ بعد ازاں، اس کا پہلا ایڈیشن 4 تا 23 فروری، 2016ء شارجہ اور دبئی میں کھیلی گئی 2019 میں ادھا اور2020 میں پوری لیگ پاکستان میں کھیلی گںٔی اور 2018 میں چھٹی ٹیم کی حیثیت سے ملتان سلطان کو کھلایا گیا[3]

معلومات

پاکستان سپر لیگ کی پانچ فرنچائز کی نیلامی ملین93$ ڈالر کے عوض دس سال کے لیے کی گئی سب سے بڑی بولی کراچی کنگز کے لیے لگائی گئی۔ پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن میں ہر ٹیم میں 16کھلاڑی شامل کئیے گئے۔ کھلاڑیوں کو پانچ کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا۔ * پلاٹینم 193000$

  • ڈائمنڈ 65000$
  • گولڈ 47000$
  • سلور 28000$
  • ایمرجنگ 25000$

مزید توسیع

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق 2019ءمیں اس لیگ کے چوتھے سلسہ میں 8 ٹیمیں کر دی جائیں گی اور 59 میچ کھیلے جائیں گے۔[4]

سارے پاکستانی میچز دیکھیے پی ٹی ؤی سپورٹس پر

لیگ کی ساخت

قدر

اس لیگ کی کل مالیت 93 ملین امریکی ڈالر ہے ۔

نیلامی

پاکستان سپر لیگ کی پانچ فرنچائز کو 93 ملین امریکی ڈالر کے عوض دس سال کے لیے فروخت کیا گیا۔

کھلاڑیوں کی نیلامی

پاکستان سپر لیگ کے لیے کھلاڑیوں کو پانچ درجوں میں تقسیم کیا گیا۔ کھلاڑی زیادہ سے زیادہ قیمت نیلامی کی قیمت 140,000 امریکی ڈالر تھی۔ پاکستان نے کھلاڑیوں کے لیے 2 ملین امریکی ڈالر کا بیمہ کروایا اور غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمدنی کو ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیا گیا۔[5]

زمرہ قمیت ($)
پلاٹینم $190,000
ڈائمنڈ $65,000
گولڈ $47,000
سلور $28,000
امرجنگ $25,000

کھلاڑی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلے تین سالوں کے لیے لیگ پانچ ٹیموں پر مشتمل ہو گی اور ہر ٹیم میں 6 غیر ملکی اور 10 مقامی کھلاڑی اور 2 ابھرتے ہوئے کھلاڑی شامل ہوں گے۔[6][7]

سیزن

افتتاحی سیزن 4 تا 23 فروری شارجہ اور دوبئی میں کھیلا گیا سیمی فائنل تک ہر ٹیم نے دوسری ٹیم سے دو میچ کھیلے۔ فائنل میں اسلام آباد یونائٹڈ نے کوئٹہ گلیڈیٹرز کو 6وکٹ سے ہرا کرچیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا ویسٹ انڈیز کے ڈیوائن سمتھ کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان کے عمر اکمل 335 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکوررجبکہ ویسٹ انڈیز کے آندرے رسل ٹاپ وکٹ ٹیکر رہے ۔

ٹیمیں

ٹیم شہر/صوبہ مالک قیام کپتان کوچ
اسلام آباد یونائیٹڈ اسلام آباد، ترلائی اسلام آباد یونائیٹڈ
(علی نقوی اور آمنہ نقوی)
2015[ا] پاکستان کا پرچم شاداب خان پاکستان کا پرچم مصباح الحق
کراچی کنگز کراچی، سندھ اے آر وائی گروپ
(سلمان اقبال، سی ای او)
2015[ا] پاکستان کا پرچم عماد وسیم آسٹریلیا کا پرچم ڈین جونز
لاہور قلندرز لاہور، پنجاب، پاکستان قطر لوبریکینٹس کمپنی
(فواد رانا، ایم ڈی)
2015[ا] پاکستان کا پرچم سہیل اختر پاکستان کا پرچم عاقب جاوید
ملتان سلطانز ملتان، پنجاب، پاکستان علی خان ترین و عالمگیر خان ترین 2017[ب]
2018[پ]
پاکستان کا پرچم شان مسعود زمبابوے کا پرچم اینڈی فلاور
پشاور زلمی پشاور، خیبر پختونخوا ہائیر پاکستان
(جاوید آفریدی، سی ای او)
2015[ا] سینٹ لوسیا کا پرچم ڈیرن سیمی پاکستان کا پرچم محمد اکرم
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوئٹہ، بلوچستان عمر ایسوسی ایٹس
(ندیم عمر ، ڈائریکٹر)
2015[ا] پاکستان کا پرچم سرفراز احمد پاکستان کا پرچم معین خان

امپائر و دیگر آفیشلز

بین الاقوامی امپائر جوئل ولسن پاکستان سے علیم ڈار ,شوذب رضا ،احمد شهاب ،راشد ریاض ،خالد محمود اور احسن رضا اس لیگ میں امپائر کے فرائض سر انجام دیے۔سری لنکا کے روشن مہانامہ اور پاکستان کے محمد انیس میچ ریفریز تهے۔[8]

ٹیلی ویژن اور بعید نما

Sunset + Vine نامی کمپنی کو پاکستان سپر لیگ کے نشریاتی حقوق چار سال کے لیے دیے گئے۔ جیو سوپر اور پی ٹی وی سپورٹس کو پاکستان میں نشریاتی حقوق تین سال کے لیے دیے گے۔ پاکستان سپر لیگ کے نشریاتی حقوق 15ملین امریکی ڈالر کے عوض فروخت کئیے گئے۔ پاکستان سپر لیگ کو یوٹیوب پر بھی دکھایا گیا۔

نشریاتی حقوق

پاکستان کا پرچمپاکستان جیو سوپر اور پی ٹی وی سپورٹس

انگلستان کا پرچمانگلینڈ پرائم ٹی وی

بنگلادیش کا پرچمبنگلہ دیش غازی ٹی وی

سری لنکا کا پرچمسری لنکا ٹین سپورٹس

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا پرچمویسٹ انڈیز Flow tv

متحدہ عرب امارات کا پرچممتحده عرب امارات OSN

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Most runs in PSL"۔ ESPNcricinfo 
  2. "Most wickets in PSL"۔ ESPNcricinfo 
  3. کھیل - BBC Urdu - پاکستان سپر لیگ ملتوی کر دی گئی
  4. "Pakistan T20 League not to be underestimated - Lorgat"۔ ESPN Cricinfo۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2013 
  5. Pakistan offers overseas players $2m life insurance | Cricket | ESPNcricinfo
  6. "آرکائیو کاپی"۔ 19 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2013 
  7. Pakistan Super League: Indian players want to take part, says PCB official - The Express Tribune
  8. Koertzen, Proctor on board as PSL officials - Sport - DAWN.COM

بیرونی روابط