"سمندر خان سمندر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 23: سطر 23:


== اعزازات ==
== اعزازات ==
[[حکومت پاکستان]] نے سمندر خان سمندر کی خدمات کے اعتراف کے طور پر [[1984ء]] میں انہیں [[تمغا حسن کارکردگی|صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی]] اور [[تمغا امتیاز]] کا اعزاز عطا کیا<ref name="پاکستان کرونیکل1"/>۔ [[17 جنوری]]، [[2002ء]] کو [[پاکستان]] کے [[پاکستان پوسٹ|محکمہ ڈاک]] نے [[پاکستان]] کے عظیم شاعروں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یادگاری ڈاک ٹکٹوں کی سیریز کا ایک ڈاک ٹکٹ سمندر خان سمندر کی یاد میں جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر سمندر خان سمندرکا ایک خوب صورت پورٹریٹ شائع کیا گیا تھا۔ دو روپیہ مالیت کا یہ ڈاک ٹکٹ جناب مسعود الرحمٰن نے ڈیزائن کیا تھا اور اس پر [[انگریزی زبان|انگریزی]] میں ''POETS OF PAKISTAN''اور''SAMANDAR KHAN SAMANDR (1901-1990) ''کے الفاظ تحریر تھے۔<ref>[http://www.pakpost.gov.pk/philately/stamps2002/samandar_khan_samandar.html اسٹامپس 2002 سمندر خان سمندر، [[پاکستان پوسٹ]] آفیشل]</ref><ref name="پاکستان کرونیکل2">ص 887، ''[[پاکستان کرونیکل]]''، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>
[[حکومت پاکستان]] نے سمندر خان سمندر کی خدمات کے اعتراف کے طور پر [[1984ء]] میں انہیں [[تمغا حسن کارکردگی|صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی]] اور [[تمغا امتیاز]] کا اعزاز عطا کیا<ref name="پاکستان کرونیکل1"/>۔ [[17 جنوری]]، [[2002ء]] کو [[پاکستان]] کے [[پاکستان پوسٹ|محکمہ ڈاک]] نے [[پاکستان]] کے عظیم شاعروں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یادگاری ڈاک ٹکٹوں کی سیریز کا ایک ڈاک ٹکٹ سمندر خان سمندر کی یاد میں جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر سمندر خان سمندرکا ایک خوب صورت پورٹریٹ شائع کیا گیا تھا۔ دو روپیہ مالیت کا یہ ڈاک ٹکٹ جناب مسعود الرحمٰن نے ڈیزائن کیا تھا اور اس پر [[انگریزی زبان|انگریزی]] میں ''POETS OF PAKISTAN''اور''SAMANDAR KHAN SAMANDR (1901-1990) ''کے الفاظ تحریر تھے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.pakpost.gov.pk/philately/stamps2002/samandar_khan_samandar.html |title=اسٹامپس 2002 سمندر خان سمندر، &#91;&#91;پاکستان پوسٹ&#93;&#93; آفیشل |access-date=2016-06-14 |archive-date=2017-01-17 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170117095051/http://www.pakpost.gov.pk/philately/stamps2002/samandar_khan_samandar.html |url-status=dead }}</ref><ref name="پاکستان کرونیکل2">ص 887، ''[[پاکستان کرونیکل]]''، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>


== وفات ==
== وفات ==

نسخہ بمطابق 06:20، 26 دسمبر 2021ء

سمندر خان سمندر
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1901ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوشہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 جنوری 1990ء (89 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پشاور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سمندر خان سمندر (پیدائش: یکم جنوری، 1901ء - وفات: 17 جنوری، 1990ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے پشتو زبان کے ممتاز ادیب، محقق، شاعر اور مترجم تھے۔

حالات زندگی

سمندر خان سمندر یکم جنوری، 1901ء کو بدرشی، نوشہرہ کینٹ برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں پیدا ہوئے۔ ان کی تصانیف میں ژور سمندر، دادب منارہ، میرمنے، دبلال ہانگ، کاروان روان دے، لیت ولار، خوگہ شپیلئی، پختنے، قافیہ، دایلم سوکہ، دقرآن ژڑا اور بلے ڈیوے شامل ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے علامہ اقبال کی مثنوی اسرار خودی اور رموز بے خودی کا بھی منظوم پشتو ترجمہ کیا تھا جو اشاعت پزیر ہوچکا ہے۔[1]

تصانیف

  1. ژور سمندر
  2. دادب منارہ
  3. میرمنے
  4. دبلال ہانگ
  5. کاروان روان دے
  6. لیت ولار
  7. خوگہ شپیلئی
  8. پختنے
  9. قافیہ
  10. دایلم سوکہ
  11. دقرآن ژڑا
  12. بلے ڈیوے
  13. مثنوی اسرار خودی (منظوم پشتو ترجمہ)
  14. رموز بے خودی (منظوم پشتو ترجمہ)

اعزازات

حکومت پاکستان نے سمندر خان سمندر کی خدمات کے اعتراف کے طور پر 1984ء میں انہیں صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی اور تمغا امتیاز کا اعزاز عطا کیا[1]۔ 17 جنوری، 2002ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے پاکستان کے عظیم شاعروں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یادگاری ڈاک ٹکٹوں کی سیریز کا ایک ڈاک ٹکٹ سمندر خان سمندر کی یاد میں جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر سمندر خان سمندرکا ایک خوب صورت پورٹریٹ شائع کیا گیا تھا۔ دو روپیہ مالیت کا یہ ڈاک ٹکٹ جناب مسعود الرحمٰن نے ڈیزائن کیا تھا اور اس پر انگریزی میں POETS OF PAKISTANاورSAMANDAR KHAN SAMANDR (1901-1990) کے الفاظ تحریر تھے۔[2][3]

وفات

سمندر خان سمندر 17 جنوری، 1990ء کو پشاور، پاکستان میں وفات پا گئے۔ وہ بدرشی، نوشہرہ میں سپردِ خاک ہوئے۔[1]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ص 662، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء
  2. "اسٹامپس 2002 سمندر خان سمندر، [[پاکستان پوسٹ]] آفیشل"۔ 17 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2016 
  3. ص 887، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء