"شاہی جامع مسجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 15°37′32″N 77°16′20″E / 15.62556°N 77.27222°E / 15.62556; 77.27222
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
0 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 36: سطر 36:
|area=10 acres
|area=10 acres
}}
}}
'''شاہی جامع مسجد''' : The '''Shahi Jamia Masjid''' [[ہندی زبان|ہندی]]: शाही जामिया मस्जिद، [[تیلگو زبان|تیلگو]]: (షాహీ జామియా మసీదు) - [[بھارت]] کی ریاست [[آندھرا پردیش]] کے [[کرنول ضلع]] کے شہر [[ادونی]] میں واقع ہے۔ اس مسجد کی طرز تعمیر روایتی اور اسلامی ثقافتی فن تعمیر پر مبنی ہے۔<ref>[http://www.jantareview.com/Adoni/biz_194968/Shahi-Jamia-Masjid Shahi Jamia Masjid | Adoni | India | Mosque | JantaReview Mobile<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>http://www.veethi.com›Places›Adoni,Andhra{{مردہ ربط|date=October 2022 |bot=InternetArchiveBot }} Pradesh›Adoni Photos</ref> یہ مسجد شہر کے بالکل درمیانی حصہ میں واقع ہے۔<ref>[http://sabmilega.com/adoni/shahi-jamia-masjid-adoni-117 Shahi Jamia Masjid in Adoni Phone Number Address Photos Website - by SabMilega.com<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
'''شاہی جامع مسجد''' : The '''Shahi Jamia Masjid''' [[ہندی زبان|ہندی]]: शाही जामिया मस्जिद، [[تیلگو زبان|تیلگو]]: (షాహీ జామియా మసీదు) - [[بھارت]] کی ریاست [[آندھرا پردیش]] کے [[کرنول ضلع]] کے شہر [[ادونی]] میں واقع ہے۔ اس مسجد کی طرز تعمیر روایتی اور اسلامی ثقافتی فن تعمیر پر مبنی ہے۔<ref>[http://www.jantareview.com/Adoni/biz_194968/Shahi-Jamia-Masjid Shahi Jamia Masjid | Adoni | India | Mosque | JantaReview Mobile<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>http://www.veethi.com›Places›Adoni,Andhra{{مردہ ربط|date=October 2022 |bot=InternetArchiveBot }} Pradesh›Adoni Photos</ref> یہ مسجد شہر کے بالکل درمیانی حصہ میں واقع ہے۔<ref>[http://sabmilega.com/adoni/shahi-jamia-masjid-adoni-117 Shahi Jamia Masjid in Adoni Phone Number Address Photos Website - by SabMilega.com<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] {{wayback|url=http://sabmilega.com/adoni/shahi-jamia-masjid-adoni-117 |date=20161019142609 }}</ref>


== تعمیر اور فن تعمیر ==
== تعمیر اور فن تعمیر ==

نسخہ بمطابق 03:49، 3 جولائی 2023ء

شاہی جامع مسجد
शाही जामिया मस्जिद
షాహీ జామియా మసీదు
بنیادی معلومات
مذہبی انتساباسلام
ضلعکرنول
صدر مقامادونی
صوبہآندھرا پردیش
ملکبھارت
مذہبی یا تنظیمی حالتمسجد
تعمیراتی تفصیلات
معمارملی صندر (ایرانی معمار)
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیراسلامی
سنہ تکمیل1662 A.D
تعمیری لاگت20,000 dinars + ₹77,000
تفصیلات
گنجائش1,000
گنبد2
موادGranite

شاہی جامع مسجد : The Shahi Jamia Masjid ہندی: शाही जामिया मस्जिद، تیلگو: (షాహీ జామియా మసీదు) - بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے کرنول ضلع کے شہر ادونی میں واقع ہے۔ اس مسجد کی طرز تعمیر روایتی اور اسلامی ثقافتی فن تعمیر پر مبنی ہے۔[1][2] یہ مسجد شہر کے بالکل درمیانی حصہ میں واقع ہے۔[3]

تعمیر اور فن تعمیر

بیجاپور سلطنت کے ادونی کے گورنر سدھی مسعود خان کے دور میں اس مسجد کی تعمیر ہوئی۔ اس مسجد کی جگہ کو مسعود خان نے 77 ہزار روپیوں میں خریدا اور دولاکھ دینار خرچ کرکے مسجد تعمیر کروائی۔ اس مسجد کی تعمیر میں 33 مہینے لگے۔ اس مسجد کی ڈیزائن ایرانی انجنیئر ملی صندل نے کیا۔

اس مسجد کی فن تعمیر انڈو-ایرانین طرز پر ہے۔ مسجد کے باہری جانب دیواروں پر قرآنی آیات کی نقاشی ہے۔ اس کے مینار بھی خوبصورت انداز میں تعمیر کیے گئے ہیں۔

خصوصیت

مانا جاتا ہے اس مسجد کا رقبہ کعبہ شریف کے رقبہ کے مساوی ہے۔

اطراف و اکناف

اس مسجد کے روبرو پی۔ ین روڈ پر مارکٹ، پشت کی جانب مسعودیہ عرب ہائی سکول بائیں جانب پھول مارکٹ اور دائیں جانب صراف بازار واقع ہیں۔ اس مسجد کے احاطہ میں جتنی بھی دکانیں ہیں وہ مسجد کی اوقافی ملکیت ہیں۔

تعلیمی ادارہ

اس مسجد کی کمیٹی نے ایک سکول کا بھی اہتمام کیا ہے جو سدھی مسعود خان کے نام سے موسوم ہے۔ اس سکول کا نام مسعودیہ عربک ہائی سکول ہے جو مسجد کے پیچھے کی جانب واقع ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات