کائناتی شعاعیں
وکیپیڈیا سے
کائناتی شعاعیں (cosmic rays)، برقناطیسی لہروں پر مشتمل نہیں ہوتی ہیں۔ یہ شعاعیں کائنات کی گہرائیوں سے آتی ہیں اور کرہ ہوائ میں ٹوٹ پھوٹ یا تنزل (decay) کا شکار ہو جاتی ہیں۔