کرم خور لگڑبھگا
وکیپیڈیا سے
|
|
||||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
کرم خور لگڑبھگا
پائے جانے والے علاقوں کی نشاندہی
|
||||||||||||
| قـواعـد اسـم بنـدی | ||||||||||||
|
کرم خور لگڑبھگا ایک چھوٹا کرم خور لگڑبھگے جیسا پستانیہ ہے، جس کا آبائی علاقہ مشرقی اور جنوبی افریقہ ہے۔ افریقی اور ڈچ زبان میں اس کے نام کے لفظی معنی ہیں “زمینی بھیڑیا“۔[1] دوسرے لگڑبھگوں کے برعکس اس کی خوراک کا انحصار مکمل طور پرحشرات کیڑے مکوڑوں اور مرداروں پر ہے۔ [2]
[ترمیم] مزید دیکھیں
[ترمیم] حوالہ جات
- ^ "کرم خور لگڑبھگا" دائرۃ المعارف برٹانیکا. 8 -Jan. 2007
- ^ جنگلی حیات کے حقائق. IMP Publishing Ltd. 1994. pp. Group 1, Card 144. ISBN 08-50-04-0016.