پٹری نقل و حمل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Railway سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
قطاریہ اور پٹری


سادہ سے الفاظ میں تو راہ آہن نقل و حمل ایک ایسی نقل و حمل یا ٹرانسپورٹ کو کہا جاتا ہے کہ جو راہ آہن یا rail کے ذریعے کی جاتی ہو۔ راہ آہن نقل و حمل (rail transport) ایک ایسا ذریعہ نقل و حمل ہوتا ہے کہ جس کے ذریعے مسافروں یا اشیاء کو ایک راہ آہن (railways) کے ذریعے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جاتا ہے ۔ اسے انگریزی میں railroads بھی کہا جاتا ہے۔ اصطلاحی معنوں میں دراصل راہ آہن ، دو عدد فولاد کی عصا یا پٹریوں کو خطوط کی صورت میں بچھا کر بنائی گئی ایک ایسی راہ یا سڑک کو کہا جاتا ہے کہ جو نقل و حمل کے لیۓ قطاریہ یا train کو راستہ فراہم کرتی ہو۔

تصاویر [ترمیم]

Section through railway track and foundation showing the ballast and formation layers. The layers are slightly sloped to help drainage.
پٹری کی ایک تصویر
جاپانی تیزرفتار پٹری
چین کی تیزرفتار پٹری
لکڑی کے روایتی ماہی تختے پر پٹری
مسطح پٹری
Bonded main line 6-bolt rail joint on a segment of 155 lb/yd (76.9 kg/m) rail. Note how bolts are oppositely oriented to prevent complete separation of the joint in the event of being struck by a wheel during a derailment.
جھال لگایا ہوا پٹری جوڑ
پناما نہر قابلِ نقل پٹری
پٹری مقیاس (ریل گیج)