بو راۓ چو (مارٹل کامبیٹ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


بو رائے چو لڑائ کی تیاری میں

بو رائے چو مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

شکل[ترمیم]

بو رائے چو ایک نیک اور عقلمند انسان ہے، لیکن وہ ہر وقد شراب کے نشے میں ڈوبا رہتا ہے۔ یہ ایک نہایت وزنی سپاہی ہے اور اس کے چلنے اور لڑنے کا انداز دیگر اور کھیلوں میں وزنی شخصیتوں، مثلآ اسٹریٹ فائٹر کے حانڈا سے ملتی جلتی ہے۔ دراصل یہ حانڈا کی طرح سومو بھی استعمال کرتا ہے۔

سپاہانہ فن[ترمیم]

بو رائے چو کے چلنے اور لڑنے کا انداز یعنی اس کا سپاہانہ فن دیگر اور کھیلوں میں وزنی شخصیتوں، مثلآ اسٹریٹ فائٹر کے حانڈا سے ملتا جلتا ہے۔ اس کو شراب کا سپاہانہ فن میں استعمال کرنا بھی آتا ہے، یہ اپنے شراب کی الٹی کو بھی لڑائ کے دوران استعمال کرتا ہے۔ مارٹل کامبیٹ ڈیڈلی آلاینس میں اس کو حانڈا کی طرح سومو اور می زونگ' کے ساتھ ڈرنکن فسٹ سپاہانہ فن دیے گئے ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]

مارٹل کامبیٹ میں بو رائے چو