یوسف آیت 1 تا 3

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سورہ یوسف مکی سورۃ ہے جبکہ اِس کی آیات 1 تا 3 مدینہ منورہ میں نازل ہوئی ہیں۔

  • الر تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ الْمُبِينِ
  • إِنَّا أَنزَلْنَاهُ قُرْآنًا عَرَبِيًّا لَّعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ
  • نَحْنُ نَقُصُّ عَلَيْكَ أَحْسَنَ الْقَصَصِ بِمَا أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ هَـذَا الْقُرْآنَ وَإِن كُنتَ مِن قَبْلِهِ لَمِنَ الْغَافِلِينَ

حوالہ جات[ترمیم]