مندرجات کا رخ کریں

جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 2022-23

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 2022-23
بھارت
جنوبی افریقہ
تاریخ 28 ستمبر – 11 اکتوبر 2022
کپتان شیکھر دھون (ODIs)
روہت شرما (T20Is)
ٹیمبا باوما
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم نے ستمبر اور اکتوبر 2022ء میں بھارت کا دورہ کیا تاکہ 2022ء کے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل تین ایک روزہ بین الاقوامی اور تین ٹوئنٹی20 انٹرنیشنل میچوں کی تیاری کی سیریز کے طور پر کھیلے۔ [1] اگست 2022ء میں، بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے دورے کے شیڈول کی تصدیق کی۔ [2] ایک روزہ بین الاقوامی سیریز افتتاحی 2020-2023ء آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہے۔ [3]

دستے

[ترمیم]

جنوبی افریقہ نے عماد فارچیون ،مارکو جانسن اور اینڈائل پھہلوکوایو کو بھی ٹوئنٹی20 بین الاقوامی اسکواڈ کے لیے اسٹینڈ بائی پلیئرز کے طور پر نامزد کیا۔ [4] دیپک ہڈا اور محمد شامی کو ہندوستان کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی اسکواڈ سے باہر کر دیا گیا اور ان کی جگہ بالترتیب شریاس ایر اور امیش یادو کو شامل کیا گیا۔ [5] شہباز احمد کو بھی بھارت کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔ [6] 30 ستمبر کو، محمد سراج کو جسپریت بمراہ کے متبادل کے طور پر شامل کیا گیا، جو کمر کی چوٹ کی وجہ سے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز سے باہر ہو گئے تھے۔ [7]

ایک روزہ بین الاقوامی ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
 بھارت[8]  جنوبی افریقا[9]  بھارت[10]  جنوبی افریقا[9]

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز

[ترمیم]

پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

[ترمیم]
28 ستمبر 2022ء
19:00 (ر)
سکور کارڈ
جنوبی افریقا 
106/8 (20 اوورز)
ب
 بھارت
110/2 (16.4 اوورز)
کیشو مہاراج 41 (35)
ارشدیپ سنگھ 3/32 (4 اوورز)
بھارت 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
گرین فیلڈ انٹرنیشنل اسٹیڈیم, تروواننتاپورم
امپائر: انیل چودھری (بھارت) اور نتن مینن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: ارشدیپ سنگھ (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.

دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

[ترمیم]
2 اکتوبر 2022ء
19:00 (ر)
سکور کارڈ
بھارت 
237/3 (20 اوورز)
ب
 جنوبی افریقا
221/3 (20 اوورز)
بھارت 16 رنز سے جیت گیا۔
برساپارہ اسٹیڈیم, گوہاٹی
امپائر: انیل چودھری (بھارت) اور ویریندر شرما (بھارت)
بہترین کھلاڑی: کے ایل راہول (بھارت)

تیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

[ترمیم]
4 اکتوبر 2022ء
19:00 (ر)
سکور کارڈ
جنوبی افریقا 
227/3 (20 اوورز)
ب
 بھارت
178 (18.3 اوورز)
ریلی روسو 100* (48)
امیش یادو 1/34 (3 اوورز)
جنوبی افریقہ 49 رنز سے جیت گیا۔
ہولکر اسٹیڈیم، اندور
امپائر: جے رامن مدنا گوپال (بھارت) اور ویریندر شرما (بھارت)
بہترین کھلاڑی: ریلی روسو (جنوبی افریقا)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • کوئنٹن ڈی کاک (جنوبی افریقا) ٹی ٹوئنٹی میں 2000 رنزاسکور کرنے والے دوسرے جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی بن گئے۔[14]ریلی روسو (جنوبی افریقا)نے اپنی ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں پہلی سنچری سکور کی۔

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

[ترمیم]

پہلاایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
6 اکتوبر 2022ء
13:30 (د/ر)
سکور کارڈ
جنوبی افریقا 
249/4 (40 overs)
ب
 بھارت
240/8 (40 اوورز)
ڈیوڈ ملر 75* (63)
شاردل ٹھاکر 2/35 (8 اوورز)
سنجو سیمسن 86* (63)
لنگی نگیڈی 3/52 (8 اوورز)
جنوبی افریقہ 9 رنز سے جیت گیا۔
بھارت رتن شری اٹل بہاری واجپائی ایکانا کرکٹ اسٹیڈیم, لکھنؤ
امپائر: انیل چودھری (بھارت) اور جے رامن مدنا گوپال (بھارت)
بہترین کھلاڑی: ہینرک کلاسن (جنوبی افریقا)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کی وجہ سے میچ 40 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔
  • روی بشنوئی اور رتوراج گائیکواڑ (بھارت) دونوں نے اپنا ون ڈے ڈیبیو کیا۔
  • ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس: جنوبی افریقہ 10، بھارت 0۔

دوسراایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
9 اکتوبر 2022ء
13:30 (د/ر)
سکور کارڈ
جنوبی افریقا 
278/7 (50 اوورز)
ب
 بھارت
282/3 (45.5 اوورز)
ایڈن مارکرم 79 (89)
محمد سراج 3/38 (10 اوورز)
شریاس آئیر 113* (111)
وین پارنیل 1/44 (8 اوورز)
بھارت 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
جے ایس سی اے انٹرنیشنل اسٹیڈیم کمپلیکس, رانچی
امپائر: کے این اننت پدمنابھن (بھارت) اور ویریندر شرما (بھارت)
بہترین کھلاڑی: شریاس آئیر (بھارت)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • شہباز احمد (کرکٹر) (بھارت) اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔.
  • ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس: ہندوستان 10، جنوبی افریقہ 0.

تیسراایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
11 اکتوبر 2022ء
13:30 (د/ر)
سکور کارڈ
جنوبی افریقا 
99 (27.1 اوورز)
ب
 بھارت
105/3 (19.1 اوورز)
ہینرک کلاسن 34 (42)
کلدیپ یادو 4/18 (4.1 اوورز)
شبمن گل 49 (57)
عماد فارچیون 1/20 (4 اوورز)
بھارت 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم، دہلی
امپائر: انیل چودھری (بھارت) اور جے رامن مدنا گوپال (بھارت)
بہترین کھلاڑی: کلدیپ یادو (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • ڈیوڈ ملر نے پہلی بار ون ڈے میں جنوبی افریقہ کی کپتانی کی [15]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Australia and South Africa to tour India for final men's T20 World Cup prep in September-October"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-03
  2. "BCCI Announces Sschedule for PAYTM Home Series Against Australia and South Africa"۔ Board of Control for Cricket in India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-03
  3. "India's home series schedule against Australia, South Africa announced"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-03
  4. "Top batter misses out as South Africa name T20 World Cup squad"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-09-06
  5. "Umesh Yadav, Shreyas Iyer and Shahbaz Ahmed added to India's squad"۔ Board of Control for Cricket in India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-09-27
  6. "Shreyas, Umesh, Shahbaz brought into India squad for South Africa T20Is"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-09-27
  7. "Mohd. Siraj replaces injured Jasprit Bumrah in T20I squad"۔ Board of Control for Cricket in India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-09-30
  8. "India's squad for ODI series against SA announced"۔ Board of Control for Cricket in India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-10-02
  9. ^ ا ب "Bavuma returns to lead South Africa Men's T20 World Cup squad"۔ Cricket South Africa۔ 2022-09-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-09-06
  10. "India's squads for ICC Men's T20 World Cup 2022, Australia & South Africa T20Is announced"۔ Board of Control for Cricket in India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-09-12
  11. "Records tumble in India's win"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-10-03
  12. "Virat Kohli becomes first Indian to complete 11,000 runs in T20 history"۔ Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-10-03
  13. "David Miller becomes first South African to complete 2,000 T20I runs with scintillating ton in Guwahati"۔ First Post۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-10-03
  14. "Quinton de Kock slams 2nd consecutive fifty, becomes 2nd South African to complete 2,000 T20I runs"۔ First Post۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-10-04
  15. "Unchanged India bowl; David Miller debuts as ODI captain"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-10-11