ارسین تاتار
ظاہری ہیئت
| ارسین تاتار | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| (ترکی میں: Ersin Tatar) | |||||||
| مناصب | |||||||
| رکن گیارویں پارلیمان ،شمالی قبرص [1] | |||||||
| رکن سنہ 9 جنوری 2018 | |||||||
| حلقہ انتخاب | ضلع لیفکوشا | ||||||
| وزیر اعظم شمالی قبرص (13 ) | |||||||
| برسر عہدہ 22 مئی 2019 – 9 دسمبر 2020 | |||||||
| |||||||
| | |||||||
| برسر عہدہ 18 اکتوبر 2020 – 24 اکتوبر 2025 | |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | 7 ستمبر 1960ء (66 سال)[3] نیکوسیا | ||||||
| شہریت | |||||||
| عملی زندگی | |||||||
| مادر علمی | جامعہ کیمبرج جیزس کالج، کیمبرج | ||||||
| پیشہ | سیاست دان [4] | ||||||
| پیشہ ورانہ زبان | ترکی | ||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
ارسین تاتار (پیدائش 7 ستمبر 1960) ترک قبرصی سیاست دان اور شمالی قبرص کے سابق صدر ہیں۔ وہ مئی 2019ء میں طوفان ایرمان کی مخلوط حکومت کے خاتمے کے بعد وزیر اعظم بنے اور صدر کے طور پر اپنے انتخاب تک خدمات انجام دیں۔ [5] وہ نیشنل یونٹی پارٹی (یو بی پی) کے رہنما بھی رہے اور قائد حزب اختلاف کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔[6]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://www.t-vine.com/north-cyprus-general-election-2018-centre-right-parties-win-as-two-government-ministers-lose-seats/
- ↑ https://www.aa.com.tr/tr/dunya/kktcde-resmi-olmayan-sonuclara-gore-tatar-cumhurbaskani-secildi/2010841
- ↑ http://www.kibrispostasi.com/iste-vekiller!-09012018
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1379311136 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Evie Andreou (23 مئی 2019)۔ "Clash in north over direction of Cyprus problem"۔ 2019-05-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-26
- ↑ "Ersin Tatar is the new leader of TRNC main opposition, the National Unity Party – T-VINE"۔ 2019-09-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-26
| ویکی ذخائر پر ارسین تاتار سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
| ویکی اقتباس میں ارسین تاتار سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 1960ء کی پیدائشیں
- 7 ستمبر کی پیدائشیں
- نیکوسیا میں پیدا ہونے والی شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- قبرصی مسلم
- شمالی قبرص کے صدور
- شمالی قبرص کی سیاسی جماعتوں کے رہنما
- شمالی قبرص کے وزرائے خزانہ
- شمالی قبرص کے وزرائے اعظم
- نیشنل یونٹی پارٹی (شمالی قبرص) کے سیاست دان
- شمالی نیکوسیا کی شخصیات
- جیزس کالج، کیمبرج کے فضلا
- قبرصی وزرائے خزانہ
- قبرصی شخصیات
- ترک سیاستدان
- موجودہ قومی حکمران
