برج چیلسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
برج چیلسی
عمومی معلومات
ملکمتحدہ عرب امارات
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد
    1. 49

برج چیلسی (انگریزی: Chelsea Tower) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 49 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 250 میٹر (820 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2005 میں مکمل ہوئی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]