بین الاقوامی مطالعہ ریاضی اور سائنس میں رجحانات 2011، آٹھویں جماعت اوسط ریاضی سکوربین الاقوامی مطالعہ ریاضی اور سائنس میں رجحانات 2011، آٹھویں جماعت اوسط سائنس سکور
بین الاقوامی مطالعہ ریاضی اور سائنس میں رجحانات (Trends in International Mathematics and Science Study - TIMSS) ایک بین الاقوامی ریاضی اور سائنسی علوم کا چوتھی اور آٹھویں جماعت میں رجحان کا تعین ہے۔ اس کے طریقہ کار میں ہمیشہ 500 سکور ایک اوسط ہے۔