اشاریہ تعلیم
اقوام متحدہ ہر سال انسانی ترقیاتی اشاریہ شائع کرتی ہے جس میں مشعر تعلیم (Education Index)، خام ملکی پیداوار (Gross domestic product) اور مشعر متوقع زندگی (Life Expectancy Index) بھی شامل ہوتے ہیں۔
مشعر تعلیم بالغ شرح خواندگی کی بنیاد پر ماپا جاتا ہے۔
درجہ بندی[ترمیم]
گزشتہ رپورٹ سے قدر میں تبدیلی مندرجہ ذیل طور پر دی جاتی ہے:
= اضافہ
= مستحکم
= کمی
وہ تمام ممالک ترقی یافتہ شمار کیے جاتے ہیں جن کا سکور 0.8 یا اس سے زیادہ ہے۔
|
|