جامعہ الہ آباد کے فضلا کی فہرست
Appearance
یہ جامعہ الہٰ آباد کے قابل ذکر فضلا کی فہرست ہے۔
پدم وبھوشن وصول کنندگان
[ترمیم]وزائے اعظم
[ترمیم]- چندر شیکھر – نویں وزیر اعظم بھارت[1]
- وی پی سنگھ – آٹھویں وزیر اعظم بھارت[2]
مصنفین
[ترمیم]- آل رضا، مرثیہ گو اردو شاعر
- ابن صفی، معروف جاسوسی ناول نگار
- فضل احمد کریم فضلی
- عبید الرحمٰن صدیقی، مؤرخ
- عبد الستار صدیقی، نقاد، ماہر لسانیات
- کملیشور، مصنف
- مجنوں گورکھپوری
- ممتاز حسین
- محمد حسن عسکری
- محسن زیدی
- ہری ونش بچن، شاعر
سیاست دان
[ترمیم]- شنکر دیال شرما، سابقہ صدر بھارت
- موتی لال نہرو
- مختار عباس نقوی
- انیل بیجل، ریاست دہلی کے 21 ویں لیفٹننٹ گورنر
مسلمان علما
[ترمیم]- شاہ احمد نورانی، پاکستان کے نامور سیاست دان، مبلغ اسلام
- حمید الدین فراہی، مفسر قرآن
- ظفر احمد انصاری، عالم دین و ماہر قانون
- رشید ترابی، شیعہ عالم دین، شاعر اور خطیب
دیگر
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Scharada Dubey (2009)۔ Movers and Shakers Prime Minister of India۔ Westland۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جون 2015
- ↑ Students' Britannica India - Google Books