"ای ٹی وی نیٹ ورک" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی ربط> تامل ناڈو > تمل ناڈو (بدرخواست صارف:BukhariSaeed) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 76: | سطر 76: | ||
* [http://www.ای ٹی وی۔co.in/ باضابطہ ویب سائٹ] |
* [http://www.ای ٹی وی۔co.in/ باضابطہ ویب سائٹ] |
||
* [http://www.ap7am.com/telugu-serials-list-0-all-serials.html تیلگو سلسلے وار کھیل] |
* [http://www.ap7am.com/telugu-serials-list-0-all-serials.html تیلگو سلسلے وار کھیل] |
||
* [http://www.enews9.in/ ای نیوز 9] |
* [http://www.enews9.in/ ای نیوز 9] {{wayback|url=http://www.enews9.in/ |date=20140716214524 }} |
||
[[زمرہ:1995ء میں قائم ہونے والے ٹیلی ویژن چینل اور اسٹیشن]] |
[[زمرہ:1995ء میں قائم ہونے والے ٹیلی ویژن چینل اور اسٹیشن]] |
نسخہ بمطابق 04:13، 29 دسمبر 2020ء
قسم | براڈ کاسٹ، ٹیلی ویژن اور آنلائن |
---|---|
ملک | بھارت |
دستیابی | National |
مالک | Network 18 |
کلیدی شخصیات | Umesh Upadhyay |
تاریخ شروعات | 27 اگست 1995 |
وضع تصویر | 480i (16:9 SDTV) 720p (HDTV) |
باضابطہ ویب سائٹ | www |
ای ٹی وی نیٹ ورک : بھارت کے ساٹیلائٹ ٹیلی ویژن چینلز کا ایک بہت بڑا نیٹ ورک ہے، جو نیوز اور اینٹرٹائنمنٹ چینلز چلاتا ہے۔ اس کا مرکز شہر حیدر آباد بھارت میں ہے۔
تاریخ
شہر حیدرآباد کے تیلگو اخبار ایناڈو (آج) نے اپنا ایک ٹی وی چینل شروع کیا، جس کا آغاز 27 اگست 1995 کو ہوا۔[1] پہلے یہ ساٹیلائٹ چینل تھا، پھر علاقائی چینل کی شکل اختیار کیا اور آج 18 نیٹ ورک چینلز چلاتا ہے۔ 2013 میں راموجی گروپ کمپنی کی ملکیت یہ نیٹ ورک بھارت کے کئی زبانوں میں نشریات کرتا ہے۔ جس میں ای ٹی وی اردو بھی ایک ہے۔
نیٹ ورک
ای ٹی وی نیٹ ورک ایک چینلوں کا گلدستہ ہے جو کئی علاقائی زبانوں میں ہے۔ اور اس کے مختلف چینل مختلف تین کمپنیاں چلاتی ہیں، جو ذیل میں درج ہیں۔
- ایناڈو ٹیلی ویژن پرائویٹ لیمیٹیڈ : ای ٹی وی تیلگو، ای ٹی وی آندھرا پردیش اور ای ٹی وی تلنگانہ
- پرزم ٹی وی پرائویٹ لیمیٹیڈ : ای ٹی وی بنگلہ، ای ٹی وی مراٹھی، ای ٹی وی کنڑ، ای ٹی وی اوڈیہ اور ای ٹی وی گجراتی
- پانوراما ٹیلی ویژن پرائویٹ لیمیٹیڈ : ای ٹی وی راجستھان، ای ٹی وی اردو، ای ٹی وی بہار / جھارکھنڈ، ای ٹی وی اترپردیش / اتراکھنڈ، ای ٹی وی مدھیہ پردیش / چھتیس گڑھ، ای ٹی وی بنگلہ نیوز، ای ٹی وی کنڑ نیوز اور ای ٹی وی ہریانہ / ہماچل پردیش
حوالہ جات
- ↑ K M Shrivastava (2005)۔ Broadcast Journalism in the 21st Century۔ New Dawn Press Inc۔ صفحہ: 60۔ ISBN 1-932705-45-7۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2014
بیرونی روابط
- ٹی وی۔co.in/ باضابطہ ویب سائٹ
- تیلگو سلسلے وار کھیل
- ای نیوز 9 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ enews9.in (Error: unknown archive URL)