"کیماڑی ٹاؤن" کے نسخوں کے درمیان فرق
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
|||
سطر 70: | سطر 70: | ||
{{حوالہ جات}} |
{{حوالہ جات}} |
||
== بیرونی روابط == |
== بیرونی روابط == |
||
* [http://www.karachicity.gov.pk/ کراچی شہری حکومت کی باضابطہ سائٹ] |
* [http://www.karachicity.gov.pk/ کراچی شہری حکومت کی باضابطہ سائٹ] {{wayback|url=http://www.karachicity.gov.pk/ |date=20020325142014 }} |
||
* [http://125.209.91.254/cdgk/Home/Towns/KeamariTown/tabid/205/Default.aspx شہری حکومت کی ویب سائٹ پر کیماڑی ٹاؤن کا صفحہ] |
* [http://125.209.91.254/cdgk/Home/Towns/KeamariTown/tabid/205/Default.aspx شہری حکومت کی ویب سائٹ پر کیماڑی ٹاؤن کا صفحہ] |
||
{{کراچی کے قصبہ جات}} |
{{کراچی کے قصبہ جات}} |
نسخہ بمطابق 22:40، 31 دسمبر 2020ء
کیماڑی ٹاؤن | |
---|---|
تاریخ تاسیس | 14 اگست 2001 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان |
تقسیم اعلیٰ | کراچی |
متناسقات | 24°49′06″N 66°59′01″E / 24.8183°N 66.9836°E |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
کیماڑی ٹاؤن پاکستان کے صوبہ سندھ کے دار الحکومت کراچی کے 18 قصبہ جات میں سے ایک ہے۔ (کیماڈی اصل میں کیہاماڈی ہے جو بلوچی لفظ ہے جس کے معنی ہیں کیہا کی بلڈنگ یا حویلی) اگست 2000ء میں بلدیاتی نظام متعارف کرائے جانے کے ساتھ ہی کراچی ڈویژن اور اس کے اضلاع کا خاتمہ کر کے کراچی شہری ضلعی حکومت کا قیام عمل میں لایا گیا۔ اس کے نتیجے میں شہر کو 18 قصبہ جات (ٹاؤنز) میں تقسیم کر دیا گیا جن میں کیماڑی ٹاؤن بھی شامل ہے۔
یہ قصبہ کراچی شہر کے جنوبی و مغرب علاقوں پر مشتمل ہے اور بندرگاہ واقع ہونے کے باعث انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ بندرگاہ کے علاوہ طویل ساحلی پٹی اور ساحلی تفریح گاہیں اور تیمر کے جنگلات بھی یہاں واقع ہیں البتہ منوڑے کا جزیرہ اس میں شامل نہیں ہوتا جو بحریہ کا اڈا ہونے کے باعث چھاؤنی شمار کیا جاتا ہے۔ 1998ء کی قومی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 3لاکھ 83ہزار سے زیادہ ہے۔ رقبے کا بیشتر حصہ دیہی علاقوں پر مشتمل ہے تاہم آبادی میں شہری علاقوں کو برتری حاصل ہے۔
آر سی ڈی شاہراہ اور لیاری ندی کیماڑی ٹاؤن کی شمال مشرقی سرحد تشکیل دیتی ہیں جبکہ حب ندی جنوب مغربی اور بحیرہ عرب جنوبی سرحد پر واقع ہے۔
2009ء کے مطابق اس قصبے کے ناظم ہمایوں خان ہیں جبکہ اسلم ساسولی ان کے نائب ہیں۔
انتظامی تقسیم
کیاماڑی ٹاؤن مندرجہ ذیل 8 یونین کونسلوں میں تقسیم ہے:
|
حوالہ جات
بیرونی روابط
- کراچی شہری حکومت کی باضابطہ سائٹ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ karachicity.gov.pk (Error: unknown archive URL)
- شہری حکومت کی ویب سائٹ پر کیماڑی ٹاؤن کا صفحہ