"پاکستان میں مذہبی آزادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 1: سطر 1:
'''پاکستان میں مذہبی آزادی''' [[آئین پاکستان|پاکستان کے آئین]] کے تحت ہر ایک مذہب کے بندے کو دی جاتی ہے۔ پاکستان 1947ء میں آزاد ہوا اور اس وقت تمام مذہب برابر تھے۔
'''پاکستان میں مذہبی آزادی''' [[آئین پاکستان|پاکستان کے آئین]] کے تحت ہر ایک مذہب کے بندے کو دی جاتی ہے۔ پاکستان 1947ء میں آزاد ہوا اور اس وقت تمام مذہب برابر تھے۔


پر بعد میں 1956ء میں یہ اسلامی ریاست بن گیا۔ 1977 سے لگ بھگ 1988ء تک [[محمد ضیاء الحق]] کا نفاذ اسلام چلا۔ پاکستان کی لگ بھگ 95٪ آبادی [[مسلمان|مسلم]] ہے اور باقی 5٪ [[ہندو]]، [[سکھ]] اور [[مسیحی]] ہے۔<ref>[https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/pk.html CIA World Factbook].</ref>
پر بعد میں 1956ء میں یہ اسلامی ریاست بن گیا۔ 1977 سے لگ بھگ 1988ء تک [[محمد ضیاء الحق]] کا نفاذ اسلام چلا۔ پاکستان کی لگ بھگ 95٪ آبادی [[مسلمان|مسلم]] ہے اور باقی 5٪ [[ہندو]]، [[سکھ]] اور [[مسیحی]] ہے۔<ref>[https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/pk.html CIA World Factbook] {{wayback|url=https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/pk.html |date=20150703220143 }}.</ref>


==آئینی حالت==
==آئینی حالت==

نسخہ بمطابق 16:03، 27 دسمبر 2021ء

پاکستان میں مذہبی آزادی پاکستان کے آئین کے تحت ہر ایک مذہب کے بندے کو دی جاتی ہے۔ پاکستان 1947ء میں آزاد ہوا اور اس وقت تمام مذہب برابر تھے۔

پر بعد میں 1956ء میں یہ اسلامی ریاست بن گیا۔ 1977 سے لگ بھگ 1988ء تک محمد ضیاء الحق کا نفاذ اسلام چلا۔ پاکستان کی لگ بھگ 95٪ آبادی مسلم ہے اور باقی 5٪ ہندو، سکھ اور مسیحی ہے۔[1]

آئینی حالت

آئین پاکستان مسلمان اور غیر مسلمان میں کوئی فرق نہیں کرتا۔ صدر محمد ضیاء الحق کے نفاذ اسلام کے دوران میں بہت سی ترامیم ہوئیں جس کے نتیجے میں نزاعی حدود آرڈیننس ہوئی اور شرعی عدالت بنی۔ بعد میں وزیر اعظم نواز شریف نے شریعت بل، جو مئی 1991ء میں پاس ہوا، کو لاگو کرنے کی کوشش کی۔

حوالہ جات

  1. CIA World Factbook آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL).

بیروانی روابط