"حوض بیت حسدا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 16: سطر 16:
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
{{زمرہ کومنز|Pool of Bethesda}}
{{زمرہ کومنز|Pool of Bethesda}}
* [http://holyland-pictures.com/category/jerusalem/bet-hesda/ بیت حسدا کی تصاویر]
* [http://holyland-pictures.com/category/jerusalem/bet-hesda/ بیت حسدا کی تصاویر] {{wayback|url=http://holyland-pictures.com/category/jerusalem/bet-hesda/ |date=20100124015140 }}
*[http://jewishencyclopedia.com/view.jsp?artid=990&letter=B&search=Pool%20of%20Bethesda یہودی انسائیکلوپیڈیا: ببیت حسدا]
*[http://jewishencyclopedia.com/view.jsp?artid=990&letter=B&search=Pool%20of%20Bethesda یہودی انسائیکلوپیڈیا: ببیت حسدا]
*[http://www.newadvent.org/cathen/02536a.htm کیتھولک انسائیکلوپیڈیا: بیت حسدا: حوض]
*[http://www.newadvent.org/cathen/02536a.htm کیتھولک انسائیکلوپیڈیا: بیت حسدا: حوض]

نسخہ بمطابق 10:16، 19 ستمبر 2023ء

بازنطینی چرچ کے کھنڈر، جس سے ملحق حوض بیت حسدا ہے

حوض بیت حسدا (Pool of Bethesda) یروشلم کے مسلم چوتھائی حصہ میں پانی کا ایک حوض ہے۔ یوحنا کی انجیل کے پانچویں باب میں باب ساہرہ کے قریب قدیم یروشلم میں اس طرح کے ایک حوض کا بیان ہے۔[1]

نام

حوض کا نام عبرانی زبان یا آرامی زبان سے ہے (beth hesda בית חסד/חסדא) جس کے معنی "رحمت کا گھر" [2] یا "فضل کا گھر" کے ہیں۔ عبرانی اور آرامی دونوں میں لفظ کا مطلب "شرم" یا "ذلت"بھی ہو سکتا ہے۔[3][4][5][6]

ادائیگی

بیت حسدا (βηθεσδά Bethesda) [7] نام کی دیگر ادائیگی یوحنا کی انجیل کے بطابق (Βηθζαθά Beth-zatha) [8] اور (Bethsaida) بھی (اسے گلیل کے شہر بیت صیدا (Bethsaida)سے گڈ مڈ نہ کیا جائے) ہیں۔ اس نام کی مماثلت کو کتاب مقدس کے علما زبان کی تقلیبی خرابی گردانتے ہیں۔[9]

حوالہ جات

  1. یوحنا: 5:2
  2. Easton's Bible Dictionary
  3. "Bethsaida (the pool)"۔ Catholic Encyclopedia۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2014 
  4. International Standard Bible Encyclopedia (1995), on sheep gate and on sheep market
  5. D. A. Carson, The Gospel according to John (1991), page 241
  6. Frederick Fyvie Bruce, The Gospel of John (1994), page 121-122
  7. Textus Receptus
  8. Revised Standard Version marginal note to John 5:2
  9. "Bethsaida"۔ newadvent.org۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2010 

بیرونی روابط