"معین الدین احمد قریشی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Wahab (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Wahab (تبادلۂ خیال | شراکتیں) وفات |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[Image:MAQ.jpg|250px|right|thumb|معین قریشی؛ پاکستان کےسابق نگران وزیراعظم]] |
[[Image:MAQ.jpg|250px|right|thumb|معین قریشی؛ پاکستان کےسابق نگران وزیراعظم]] |
||
معین الدین احمد قریشی جنہیں معین قریشی کے نام سے جانا جاتا ہے [[پاکستان]] کے نگران وزیراعظم تھے۔معین قریشی نے پنجاب یونیورسٹی سے معاشیات میں ایم اے کیا اور انڈیانا یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی مکمل کی۔ آپ [[18 جولائی]] ، [[1993ء]] سے [[19 اکتوبر]] [[1993ء]] تک نگراں کار وزیراعظم رہے۔ انھوں نے سنہ 1993 میں نواز شریف کی پہلی حکومت کے خاتمے کے بعد نگراں وزیراعظم کی ذمہ داری نبھائی۔وہ سنہ 1960 میں گھانا حلکومت کے معاشی مشیر اور 1974 سے 1977 تک انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے ایگزیکٹیو وائس پریزیڈنٹ بھی رہےمعین قریشی سنہ 1981 سے 1987 تک عالمی بینک کے سینیئر وائس پریزیڈنٹ آف فنانس بھی رہے۔ |
معین الدین احمد قریشی جنہیں معین قریشی کے نام سے جانا جاتا ہے [[پاکستان]] کے نگران وزیراعظم تھے۔معین قریشی نے پنجاب یونیورسٹی سے معاشیات میں ایم اے کیا اور انڈیانا یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی مکمل کی۔ آپ [[18 جولائی]] ، [[1993ء]] سے [[19 اکتوبر]] [[1993ء]] تک نگراں کار وزیراعظم رہے۔ انھوں نے سنہ 1993 میں نواز شریف کی پہلی حکومت کے خاتمے کے بعد نگراں وزیراعظم کی ذمہ داری نبھائی۔وہ سنہ 1960 میں گھانا حلکومت کے معاشی مشیر اور 1974 سے 1977 تک انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے ایگزیکٹیو وائس پریزیڈنٹ بھی رہےمعین قریشی سنہ 1981 سے 1987 تک عالمی بینک کے سینیئر وائس پریزیڈنٹ آف فنانس بھی رہے۔ نومبر 2016 میں 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے |
||
آپ کے بعد وزیر آعظم [[ |
آپ کے بعد وزیر آعظم [[بینظیر_بھٹو]] |
||
{{خانہ جانشینی آغاز}} |
{{خانہ جانشینی آغاز}} |
||
{{خانہ جانشینی سیاسی}} |
{{خانہ جانشینی سیاسی}} |
||
{{خانہ جانشینی |
{{خانہ جانشینی |
||
|عہدہ=[[وزیر اعظم پاکستان|وزیراعظم پاکستان]] |
|عہدہ=[[وزیر اعظم پاکستان|وزیراعظم پاکستان]]|سال={{خودکار ربط | 1993ء }}|پیشرو=[[نواز شریف]]|جانشین=[[بینظیر بھٹو]]}} |
||
|سال={{خودکار ربط | 1993ء }} |
|||
|پیشرو=[[نواز شریف]] |
|||
|جانشین=[[بینظیر بھٹو]] |
|||
}} |
|||
{{خانہ جانشینی اختتام}} |
{{خانہ جانشینی اختتام}} |
||
سطر 25: | سطر 21: | ||
[[زمرہ:پاکستانی سیاستدان]] |
[[زمرہ:پاکستانی سیاستدان]] |
||
[[زمرہ:پاکستانی وزرائے اعظم]] |
[[زمرہ:پاکستانی وزرائے اعظم]] |
||
<link rel="mw:PageProp/Category" href="./زمرہ:لاہور_کے_سیاستدان" /> |
|||
[[زمرہ:لاہور کے سیاستدان]] |
|||
{{نامکمل}} |
{{نامکمل}} |
نسخہ بمطابق 17:39، 3 دسمبر 2016ء
معین الدین احمد قریشی جنہیں معین قریشی کے نام سے جانا جاتا ہے پاکستان کے نگران وزیراعظم تھے۔معین قریشی نے پنجاب یونیورسٹی سے معاشیات میں ایم اے کیا اور انڈیانا یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی مکمل کی۔ آپ 18 جولائی ، 1993ء سے 19 اکتوبر 1993ء تک نگراں کار وزیراعظم رہے۔ انھوں نے سنہ 1993 میں نواز شریف کی پہلی حکومت کے خاتمے کے بعد نگراں وزیراعظم کی ذمہ داری نبھائی۔وہ سنہ 1960 میں گھانا حلکومت کے معاشی مشیر اور 1974 سے 1977 تک انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے ایگزیکٹیو وائس پریزیڈنٹ بھی رہےمعین قریشی سنہ 1981 سے 1987 تک عالمی بینک کے سینیئر وائس پریزیڈنٹ آف فنانس بھی رہے۔ نومبر 2016 میں 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
آپ کے بعد وزیر آعظم بینظیر_بھٹو
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | وزیراعظم پاکستان 1993ء |
مابعد |
<link rel="mw:PageProp/Category" href="./زمرہ:لاہور_کے_سیاستدان" />