"سی پی یو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15: سطر 15:
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:چھوٹے پیغام خانوں کا استعمال کرنے والے مضامین]]
[[زمرہ:چھوٹے پیغام خانوں کا استعمال کرنے والے مضامین]]
[[زمرہ:Short description is different from Wikidata]]

نسخہ بمطابق 23:36، 20 اگست 2022ء

ایک مرکزی عملی اکائی

سی پی یو کمپیوٹر کا ایک حصہ ہے جو شمارندی پروگرامات اور معلومات و مواد پر عمل درآمد کرتا ہے۔ کمپیوٹر میں زیادہ تر کام یہی حصہ سر انجام دیتا ہے۔ دوسرے اختراعات اور آلات کی تضبیط بھی یہی حصہ کرتا ہے۔
مرکزی عملیتی اِکائی کو انگریزی میں Central Processing Unit کہاجاتا ہے۔ لیکن عموماً اِسے مختصر کرکے CPU استعمال ہوتا ہے۔
سی.پی.یو یا مرکزی عملی اِکائی اصل میں باہم مربوط متعدد عملی اِکائیوں کا مجموعہ ہوتا ہے جس میں سے ہر اِکائی مرکزی عملی اکائی یا سی۔ پی۔ یو کے ایک عمل کا ذمہ دار ہوتا ہے۔ معیاری سی۔ پی۔ یو میں وہ عملی اکائیاں ہوتی ہیں جو سافٹ ویئری ہدایات (software instruction) کی تشیرح اور اُن پر عمل کرتی ہیں، حسابات و موازنات انجام دیتی ہیں، منطقی فیصلے کرتی ہیں (تعین کرتی ہیں کہ آیا ایک بیان صحیح ہے یا غلط)، معلومات کو عارضی طور پر ذخیرہ کرتی ہیں اور سی۔ پی۔ یو کو باقی ماندہ کمپیوٹر سے رابطہ رکھنے کے قابل بناتی ہیں۔