دنیا کا آٹھواں عجوبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

دنیا میں قائم چند تعمیرات کو ان کی انفرادیت کے باعث ”دنیا کا آٹھواں عجوبہ“ قرار دیا جاتا ہے۔ ان میں مندرجہ ذیل تعمیرات شامل ہیں :

قدیم انسانی تعمیرات[ترمیم]

ماچو پیچو

ماچو پیچو، پیرو Flag of Peru.svg

بینیو رائس ٹیرس، فلپائن Flag of the Philippines.svg

فوجیوں کی مٹی سے بنی مورتیاں، ژیان، چین Flag of the People's Republic of China.svg

فوجیوں کی مٹی سےبنی مورتیاں

کیتھرائن پیلس کا امبر روم، سینٹ پیٹرز برگ، روس Flag of Russia.svg

سینٹ لارنس کی خانقاہ، اسکورل، اسپین Flag of Spain.svg

ایاصوفیہ

ایاصوفیہ، قسطنطنیہ (موجودہ استنبول) ترکی Flag of Turkey.svg

پتھر تراش کر بنائےگئےگرجا گھر، لالیبیلا، ایتھوپیا Flag of Ethiopia.svg

شگریا

شگریا، سری لنکا Flag of Sri Lanka.svg

بعد از 1900ءکی انسانی تعمیرات[ترمیم]

ہوسٹن ایسٹروڈوم، ہوسٹن، ٹیکساس، امریکا Flag of the United States.svg

ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ

گیٹ وے آرک، سینٹ لوئس، میسوری، امریکا Flag of the United States.svg

ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ، نیویارک، امریکا Flag of the United States.svg

جزائر نخیل

جزائر نخیل، دبئی، متحدہ عرب امارات Flag of the United Arab Emirates.svg

نہر پاناما، پاناما Flag of Panama.svg

نہر پاناما

اکشردھم مندر، نئی دہلی، بھارت Flag of India.svg

سڈنی اوپیرا ہاؤس، سڈنی، آسٹریلیا Flag of Australia.svg

سڈنی اوپیرا ہاؤس

دریائے ٹیمز کی سیلابی رکاوٹیں، لندن، برطانیہ Flag of the United Kingdom.svg

ٹیمز بیریئر

ویسٹ بیڈن اسپرنگس ہوٹل، ویسٹ بیڈن، انڈیانا، امریکا Flag of the United States.svg