عشرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 00:40، 23 مارچ 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))

عشرہ کا معنی دس ہے وقت کی ایک اکائی عشرہ بھی ہے جو دس دیگر اکائیوں کے برابر ہوتی ہے۔ دس دن، دس راتیں، دس مہینے، دس سال، دس صدیاں میں سے ہر ایک کو ایک عشرہ کہا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات