مجمع الزوائد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مجمع الزوائد کا اصل نام مجمع الزوائد و منبع الفوائد ہے۔ یہ حدیث مبارکہ کی ایک کتاب ہے اور یہ علی ابن ابو بکر الہیثمی (735ھ - 807ھ) کی تصنیف ہے۔
مصنف کا پورا نام الحافظ علی بن ابی بکر بن سلیمان الہیثمی مطبع انصار دہلی نے سنہ 1308ھ میں اور مطبع قدسی مصر نے سنہ 1352ھ میں دس ضخیم جلدوں میں شائع کی ہے۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔