ملینیئم ٹاور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملینیئم ٹاور
عمومی معلومات
ملکمتحدہ عرب امارات
تکمیل2006
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد
    1. 60

ملینیئم ٹاور (انگریزی: Millennium Tower) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 60 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 285 میٹر (935 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2006 میں مکمل ہوئی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]