موشیہ ابیب ٹاور
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
موشیہ ابیب ٹاور | |
---|---|
عمومی معلومات | |
ملک | اسرائیل |
تکنیکی تفصیلات | |
منزلوں کی تعداد |
|
موشیہ ابیب ٹاور (انگریزی: Moshe Aviv Tower) اسرائیل کے شہر تل ابیب میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 68 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 245 میٹر (795 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2001 میں مکمل ہوئی۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
ویکی ذخائر پر موشیہ ابیب ٹاور سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |