ویکیپیڈیا:دیوان عام (متفرقات)/وثق 7

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

IMPORTANT: Admin activity review[ترمیم]

Hello. A policy regarding the removal of "advanced rights" (administrator, bureaucrat, etc. ) was adopted by global community consensus in 2013. According to this policy, the stewards are reviewing administrators' activity on all Wikimedia Foundation wikis with no inactivity policy. To the best of our knowledge, your wiki does not have a formal process for removing "advanced rights" from inactive accounts. This means that the stewards will take care of this according to the admin activity review۔

We have determined that the following users meet the inactivity criteria (no edits and no logged actions for more than 2 years):

  1. Ebrahim (interface-admin)

These users will receive a notification soon, asking them to start a community discussion if they want to retain some or all of their rights. If the users do not respond, then their advanced rights will be removed by the stewards.

However, if you as a community would like to create your own activity review process superseding the global one, want to make another decision about these inactive rights holders, or already have a policy that we missed, then please notify the stewards on Meta-Wiki so that we know not to proceed with the rights review on your wiki. Thanks, علا (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:46، 9 جنوری 2021ء (م ع و)

Thanks علا، hey صارف:Yethrosh، haven't got wiki related requests from you for a long time so up to you and the community to decide. Thanks :) Ebrahim (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:10، 9 جنوری 2021ء (م ع و)

بھارتی اردو ویکی پیڈیا یوزرگروپ دہلوی ویکی میڈیا کا مجوزہ اجلاس[ترمیم]

@Yethrosh، Faranjuned، Mosvi2014، Fairoz Pinarayi، اور Drcenjary: اور دیگر بھارتی اردو ویکی صارفین!

آداب!!

یہ ایک تجویر رکھی گئی ہے کہ آپسی تعارف اور مستقبل کے تعاون کے ارادے سے انشاء اللہ جمعہ 5 فروری کو بھارتی اردو ویکی صارفین کا زوم ایپ پر ایک اجلاس ہوگا۔

میٹنگ کی تفصیلات اس ربط پر دیکھی جا سکتی ہیں۔

گزارش ہے کہ آپ لوگ بھی اوپر کے دیے گئے ربط پر اندراج کریں اور اس اجلاس میں شرکت کریں۔ شکریہ۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:39، 1 فروری 2021ء (م ع و)

آن لائن میل ملاپ[ترمیم]

آداب۔۔۔۔۔۔!
کئی صارفین کی طرف سے آن لائن میٹ کا شدید اصرار ہے۔ اور چونکہ گزشتہ کئی برسوں سے اردو ویکیپیڈیا کا کوئی اجلاس نہیں ہوا ہے اور بظاہر یہ ممکن بھی نظر نہیں آتا۔ لیکن آن لائن میٹ اپ ضرور کیا جا سکتا ہے۔
آپ تمام سے گزارش ہے کہ میٹ اپ کی تاریخ طے کر لی جائے اور ذیل میں نکات بھی درج کیے جائیں تاکہ ان پر گفتگو ہو سکے۔ فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:13، 8 فروری 2021ء (م ع و)

یہ میل ملاپ گوگل میٹ پر ہوگا۔ شامل ہونے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ[ترمیم]

  • جمعہ 12 فروری بوقت 10 بجے رات (بھارتی معیاری وقت)۔ اگر آپ اس تاریخ اور وقت سے متفق نہیں ہیں تو اپنی سہولت کے وقت کا تعین کریں۔)

موضوعات[ترمیم]

  • اردو ویکیپیڈیا کے مندرجات کا موضوعاتی ارتقا
  • اردو زبان و ادب سے متعلق نئے مضامین کی تخلیق اور موجود مضامین میں قابل لحاظ توسیع
  • اردو ویکیپیڈیا کے جملہ تکنیکی آلات کی اصلاح اور متعلقہ مسائل۔
  • پالیسی اور معلوماتی صفحات کے تراجم اور توسیع
  • بورڈ آف ٹرسٹی کے انتخابات کے طریقہ کار سے متعلق گفتگو
  • میڈیاویکی کی ترجمہ کاری
  • اردو ویکی ماخذ کا قیام
  • منتخب مضامین کی تعداد میں اضافہ

شرکا[ترمیم]

  1. حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 08:16، 8 فروری 2021ء (م ع و)
  2. فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:18، 8 فروری 2021ء (م ع و)
  3. :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 8 فروری 2021ء، بوقت 3 بج کر 09 منٹ (بھارت)
  4. عبدالمعید عبدہ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:03، 11 فروری 2021ء (م ع و)
  5. محسن خان ندوی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:01 11 فروری 2021ء (م ع و)
  6. Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:34، 11 فروری 2021ء (م ع و)
  7. Drcenjary
  8. محب علوی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:12، 11 فروری 2021ء (م ع و)
  9. --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:10، 12 فروری 2021ء (م ع و)
  10. محمد روح الامین مَیُور بھنجی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:29، 6 مارچ 2021ء (م ع و)

روداد[ترمیم]

یہ ایک بہت ہی کامیاب نشست رہی جس میں کئی فعال اور سینئر صارفین نے شرکت کی۔ مندرجہ ذیل نکات پر اتفاق رائے ہوا جو اس نشست کا خلاصہ بھی ہے۔

  • 6 مارچ 2021ء کو فیڈ بیک کال منعقد ہوگی (تاریخ آگے پیچھے ہو سکتی ہے۔)
  • 19 مارچ 2021ء تو شام 4 یا 5 بجے صارف:Drcenjary صاحب اردو اسکالرز کے ساتھ ایک زوم نشست کا اہتمام کریں گے جس میں انھیں اپنے اپنے موضوع پر ویکیپیڈیا پر مضامین بنانے کی ترغیب دی جائے گی۔
  • بھارتی صارفین کے دہلوی ویکی میڈیا یوزر گروپ کی طرح پاکستانی صارفین بھی اپنا ایک گروپ تشکیل دیں اور اپنے ملک کے صارفین کے ساتھ آن لائن نشست کا اہتمام کریں تاکہ دونوں ملکوں سے اردو ویکیپڈیا کی خدمت بہتر طریقے پر ہو سکے۔
  • پاکستانی صارفین بہت جلد ایک آن لائن نشست رکھیں گے۔
  • صارف:TheAafi ویکیپیڈیا کے اصول و ضوابط کا ترجمہ اردو میں کر رہے ہیں اور مستقبل میں اسے اور بہتر بنائیں گے۔
  • اپریل کے پہلے ہفتہ میں اردو ویکیپیڈیا کے تمام صارفین کی ایک آن لائن نشست ہوگی جس میں سب کو شرکت کے لیے مدعو کیا جائے گا اور اس میں اردو ویکیپڈیا کے اہم مسائل اور تکنیکی امور پر گفتگو ہوگی۔ نیز نئے صارفین کی تشکیل اور ویکیپیڈیا کی ترویج پر بھی بات ہوگی۔ فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:06، 14 فروری 2021ء (م ع و)

فیڈ بیک نشست[ترمیم]

آداب۔۔۔۔۔

جیسا کہ گزشتہ نشست میں طے ہوا تھا، فیڈ بیک نشست 6 مارچ کو بوقت 9 بجے رات منعقد ہوگی۔ آپ تمام سے شرکت کی درخواست ہے۔ مزید معلومات کے لیے اس صفحہ پر کلک کریں فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:15، 18 فروری 2021ء (م ع و)

ربط[ترمیم]

یہ نشست گوگل میٹ پر منعقد ہوگی۔ ربط کے لیے یہاں کلک کریں۔

شرکا[ترمیم]

  1. فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:18، 18 فروری 2021ء (م ع و)
  2. محب علوی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:48، 25 فروری 2021ء (م ع و)
  3. حضرت عافی موبائل پر (تبادلۂ خیال) 05:47، 26 فروری 2021ء (م ع و)
  4. عبدالمعید عبدہ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:17، 26 فروری 2021ء (م ع و)
  5. عاقب نذیر (تبادلۂ خیالشراکتیں)
  6. Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:51، 26 فروری 2021ء (م ع و)
  7. :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 26 فروری 2021ء، بوقت 6 بج کر 39 منٹ (بھارت)
  8. صارف:KCVelaga
  9. محمد روح الامین مَیُور بھنجی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:31، 6 مارچ 2021ء (م ع و)

ووٹنگ[ترمیم]

اس حوالہ سے کئی بار گفتگو کی جا چکی ہے۔ اب ووٹنگ کا وقت قرین آن پہونچا ہے۔ مکمل تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:مجلس متولیان ویکیمیڈیا کے انتخابات، 2021ء پر جائیں اور وقت مقررہ پر ووٹنگ کے لیے تیار رہیں۔

ویکیپیڈیا پاکستان صارفین آن لائن نشست[ترمیم]

تسلیمات، 27 فروری 2021 ہفتہ کی رات 9 بجے آن لائن نشست کا انتظام ہے جس میں شرکت کے خواہش مند دستخط کرکے اپنے ارادے سے آگاہ کر سکتے ہیں۔ محب علوی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:35، 26 فروری 2021ء (م ع و)

گوگل میٹ کا ربط[ترمیم]

میٹنگ کا لنک

شرکا[ترمیم]

  1. محب علوی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:36، 26 فروری 2021ء (م ع و)
  2. عاقب نذیر (تبادلۂ خیالشراکتیں)
  3. Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:50، 26 فروری 2021ء (م ع و)

Universal Code of Conduct - Enforcement draft guidelines review[ترمیم]

Hello all,
The Universal Code of Conduct Phase 2 drafting committee would like comments about the enforcement draft guidelines for the Universal Code of Conduct (UCoC). This review period is planned to begin 17 August 2021.

Community and staff members collaborated to develop these draft guidelines based on consultations, discussions, and research. These guidelines are not final but you can help move the progress forward. Provide comments about these guidelines by 17 October 2021. The committee will be revising the guidelines based upon community input.

Everyone may share comments in a number of places. Facilitators welcome comments in any language on the draft review talk page or by email. Comments can also be shared on talk pages of translations, at local discussions, or during round-table discussions and conversation hours.

There are planned live discussions about the UCoC enforcement draft guidelines:

The facilitation team supporting this review period hopes to reach a large number of communities. Having a shared understanding is important. If you do not see a conversation happening in your community, please organize a discussion. Facilitators can assist you in setting up the conversations.

Discussions will be summarized and presented to the drafting committee every two weeks. The summaries will be published here.

Please let me know if you have any questions about the draft, the community consultation or the UCoC.
Many thanks! --Ravan (WMF) (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:16، 19 اگست 2021ء (م ع و)

Movement Charter Drafting Committee - Community Elections to take place October 11 - 24[ترمیم]

This is a short message with an update from the Movement Charter process. The call for candidates for the Drafting Committee closed September 14, and we got a diverse range of candidates. The committee will consist of 15 members, and those will be (s)elected via three different ways.

The 15 member committee will be selected with a 3-step process:

  • Election process for project communities to elect 7 members of the committee.
  • Selection process for affiliates to select 6 members of the committee.
  • Wikimedia Foundation process to appoint 2 members of the committee.

The community elections will take place between October 11 and October 24. The other process will take place in parallel, so that all processes will be concluded by November 1.

For the full context of the Movement Charter, its role, as well the process for its creation, please have a look at Meta. You can also contact us at any time on Telegram or via email (wikimedia2030@wikimedia.org). --Mervat (WMF) (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:11، 22 ستمبر 2021ء (م ع و)

ترجمہ کی درخواست[ترمیم]

براہ مہربانی معاف کیجئے‎


اردو

  : mi ne parol'as اردو'n ;

mi skrib'as en Esperanto, mi dev'as akir'i traduk'aĵ'o'j'n je tekst'o kio est'as en la Franci'a, sed ĉar mi est'as handikap'a kaj mi ne pov'as labor'i, mi ricev'as nur mon'atribu'o'n por handikap'it'o'j kaj mi ne pov'as pag'i la traduk'ad'o'j'n je ĉiu'j la lingv'o'j kiu'j'n mi bezon'us hav'i pri la medicin'a tekst'o kiu'n mi bezon'as kaj ceter'e ali'a'j person'o'j ankaŭ (tio est'as io ankoraŭ mal'sam'a ol mi'a handikap'o, fakt'e). Mi met'is la tekst'o'n ĉi tie, bonvolu : https://www.dailymotion.com/video/x853ycf  (tajp'i spac'et'o'n kiam iu pet'as al vi pas'vort'o'n) 185.199.100.105 18:14، 31 اکتوبر 2021ء (م ع و)

Mia amiko,

la video estas privata.

--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:16، 9 نومبر 2022ء (م ع و)

ایک مضمون[ترمیم]

الذخيرة في محاسن أهل الجزيرة احباب اس مضمون کے متعلق کیا کہتے ہیں — حماد بن سعید تبادلہ خیال 05:00، 15 اکتوبر 2022ء (م ع و)

غلط کاری اور اختیارات[ترمیم]

میرا سوال صارف اور منتظم صارف:Faismeen سے ہے کہ صارف:TheAafi جنہوں نے اپنے اختایارات کا غلط استعامل کیا جس کا آپ دفاع بھی کرتے رہے لیکن وہ ویکیپیڈیا کو چھوڑ کے چلے گئے۔ گویا انہیں غلط کاری سے روکا نہ جائے۔

تاہم وہ اچانک واپس آ گئے جس پر آپ نے انہیں کسی درخواست کے بغیر دوبارہ سے تحت الطاولہ اختیارات دے دیے جنہیں وہ ایک بار پھر غلط انداز میں استعمال کر رہے ہیں۔

سوال یہ ہے کہ اس کی ذمہ داری کس کے سر ہے؟

@Faismeen، Arif80s، Obaid Raza، Yethrosh، اور امین اکبر: طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:53، 8 نومبر 2022ء (م ع و)

براہِ مہربانی غلط کاری کی ایک مثال دیں۔ اردو ویکیپیڈیا کو اگر ایک ایڈورٹائزنگ ہب ہونا چاہیے تو بے شک میرے یہ کچھ افعال غلط ہیں۔ اگر حضور دی چناب ٹائمز کو اشتہاربازی کا لیبل دیکر حذف کرسکتے ہیں تو غیر معروف بلا حوالہ کتابوں کا جن کے متعلق گوگل پر بھی کوئی خاص معلومات دستیاب نہیں، اور جن مضامین میں بذاتِ خود کوئی مناسب حوالہ نہیں، ان کا حذف کرنا غلط کیسے؟ اگر آپ حضرات دائرتہ المعارف کو اسی طرح بربادی کی جانب گامزن رکھنا چاہتے ہیں تو یہ کام آپ جیسے بزرگوں، جو کبھی غلط نہیں کرتے، کو ہی مبارک ہو۔ میں اردو ویکیپیڈیا پر واپس اس لیے آیا کہ اس کی بہتری میں کچھ حصہ لے سکوں لیکن یہاں لوگ متعصبانہ ہیں۔ سوال کیجیے تو ان کی انا جاگ جاتی ہے۔ مذہبی القابات نکالیے تو آپ کو گستاخ رسول کہہ دیا جاتا ہے۔ معروفیت کی بات کریں تو آپ سے سوال کیا جاتا ہے کہ آپ بھی ایسا کرکے دکھائیں۔ اگر اردو ویکیپیڈیا اسی فن کاری کا نام ہے، میں وثوق کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ یہ ترقی نہیں کر سکتا۔ ایک غلطی ہم سے ایک بار ہوئی تھی اور آپ نے منتخب مضامین کا انبار لگادیا تھا، کیا آپ دیکھ رہے ہیں کہ صفحہ اول پر کب سے منتخب فہرست غائب ہے؟ ۔ میرے کھاتے سے تمام اختیارات واپس لیے جائیں تاکہ میں پھر سے یہاں اشتہاربازی نہ روک پاؤں۔ یہ میری مؤدبانہ درخواست ہے۔ میں ایک اصول پسند آدمی ہوں، غلطی ہوتی ہے تو مان لیتا ہوں، اور نہیں ہوتی تو قبول بھی نہیں کرتا۔ لیکن یہاں روش کچھ دوسری ہے۔ میں نے اپنے تبادلہ خیال پر پہلے ہی وضاحت کر دی ہے ۔ بہت شکریہ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 08:30، 8 نومبر 2022ء (م ع و)
میرا سوال صارف:Faismeen سے ہے۔ ویسے صفحہ چناب ٹائمز موجود ہے۔ صفحہ اول پر میں نے منتخب مضامین میں نے ایک ذمہ داری کے طور پر سب سے زیادہ مضامین لگائے ہیں، تاہم صارف:Hindustanilanguage کی مذاخلت کے بعد میں اس سے دستبردار ہو چکا ہوں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:55، 8 نومبر 2022ء (م ع و)
بغیر حوالہ کے مضامین در مضامین لکھے جائیں اور ویکیپیڈیا کو بلاگ کی طرح استعمال کیا جائے تو اردو ویکیپیڈیا کا کیا ہوگا۔

اردو ویکیپیڈیا پر چند ہی فعال صارفین ہیں اور زیادہ تر نیے صارفین اشتہار بازی کے لیے آتے ہیں۔ کیا ہمارے پاس انہیں روکنے کا کوئی طریقہ ہے ؟ ہم نے آئے دن کئی بار اس طرح کے مضامین دیکھے اور حذف کیے۔ بہر حال، ہمیں اصول و ضوابط سے اتنی آگاہی نہیں ہے اور آج کل اتنا وقت بھی نہیں۔ رہی بات عافی کی تو انگریزی ویکیپیڈیا پر ان کا کام بہت زبردست ہے۔ اردو پر بھی وہ اس طرح کا کام کرنا چاہتے ہیں اسی لیے۔ہم۔نے انہیں اختیارات دیے تھے۔ لیکن اگر احباب کی نظر میں اس کا غلط استعمال ہوتا ہے تو یقینا انہیں روکا جائے۔ مگر ہمیں اشتہار بازی اور بلا حوالہ مضامین کو کیسے روکا جائے اس کے بارے میں سوچنا ہوگا۔ Faismeen (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:38، 8 نومبر 2022ء (م ع و)

کسی بھی زبان کے ویکی پیڈیا کے مواد کا غیر جانب دار ہونا ضروری ہے۔ تاہم اس کے باوجود موضوعاتی تجزیے کے طور پر Religious discrimination in Pakistan (پاکستان میں مذہبی امتیاز)، Tzedakah (یہودیت میں خیرات کا تصور) اور Islamic terrorism (اسلامی دہشت گردی) جیسے مضامین انگریزی ویکی پیڈیا پر لکھے جا چکے اور میڈیا میں بالعموم مسلمانوں کو دہشت گرد، مذہبی طور پر تنگ نظر سمجھا گیا ہے۔تاہم اسی میڈیا میں موجود اطلاعات کا بہ غور مطالعہ کرنے سے مجھ پر یہ بات آشکارا ہوئی ہے کہ بھارت میں مسلمان اقلیت اور بالعموم معاشی طور بد حال ہو کر بھی مسلمانوں نے کووڈ 19 کی وبا کے زور پکڑنے کے دوران کافی سماجی خدمات کی ہیں۔ اسی پر ایک مبسوط اور مدلل مضمون بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات لکھا گیا تھا اور یہ سمجھا گیا تھا کہ یہاں کے منتظمین اس کو سراہیں گے اور اسے منتخب مضمون بنانے تعمیری تعاون کریں گے۔ تاہم صورت حال اس کے بر عکس ہوئی اور کسی طرح لاکھ مخالفتوں کے باوجود یہ مضمون خدا خدا کر کے انتخابی مرحلوں کو عبور کرتے ہوئے صفحہ اول کی زینت بنا۔
پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کے ساتھ سلوک کے مضمون کے متوازن تجزیے کے ضمن میں میں محترم امین اکبر صاحب کو کچھ مشورہ ان کے تبادلہ خیال پر دے چکا ہوں، اگر وہ یا کوئی اور اہل فکر اس ضمن میں پہل کریں تو نوازش ہوگی۔
بہر حال اردو ویکی پیڈیا کا منتظم اور مامور اداری ہونا میرے ذہنی اذیت کا سبب تو یوں بھی بنا ہی تھا۔ جیسا کہ اس گجراتی بندے کی بحث میں دیکھا جا سکتا ہے۔ بحث کا کو کسی حد تک خاموش کرنے کے لیے میں ایک مضمون لکھا تھا، جس کا اس کی اختتام میں حوالہ دے کر معاملے کو رفع دفع کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
آخر میں عرض گزار ہوں کہ میں اب نہ تو مامور اداری ہوں، نہ منتظم ہوں اور نہ کسی اختیار کا حامل ہوں۔ میں اس بے اختیاری ہی میں عافیت تلاش کرنے اور کسی نہ کسی درجے میں اردو ویکی پیڈیا اور اردو زبان کی خدمت کے لیے کوشاں ہوں۔ میں صرف ویکی پیڈیا ہی پر دست یاب ہوں، جب کہ فیس بک، ٹویٹر اور انسٹا گرام سے لا تعلق ہوں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:01، 9 نومبر 2022ء (م ع و)
@Hindustanilanguage: بھائی، آپ کے رستے چلتے ہوئے ہم نے سارے اختیارات تیاگ دیے ہیں۔ ہمیں احساس ہوا کہ اردو ویکیپیڈیا پر اب بھی اجارہ داری قائم ہے اور تلسط کی برابر کوشش جاری ہے۔ لہذا ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ اب محض صارف بن کر رہا جائے۔ امید ہے ویکیپیڈیا کے ٹھیکیدار مجھے کم از کم ترامیم کرنے سے نہیں روکیں گے۔ فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:34، 28 جولائی 2023ء (م ع و)
@Faismeen: بھائی، مجھے کچھ عرصہ پہلے بہت افسوس ہوا کہ ایک باصلاحیت اور جوشیلے نوجوان کو، جس سے کہ مل چکا ہوں، منتظم بننے سے روک دیا گیا۔ اب آپ کا اپنے اختیارات ترک کرنا ایک اور دھکا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ آگے سے روبہ جاتی مدد سے ہمارے یہاں کی فعال اور بااختیار شخصیات دھڑلے سے شخصیات / جغرافیہ پر مضامین اور زمرہ جات کی بے پناہ تخلیق اور غیر ملنسار انداز سے ہمارے اس دائرۃ المعارف کو ضخیم اور ثقیل مگر بالآخر من حیث الجموع سقیم بنانے پر تلے ہیں۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:15، 29 جولائی 2023ء (م ع و)
@Hindustanilanguage: بھائی، حالانکہ آج کل بوٹ اور اے آئی ایڈوانسڈ ہوتے جارہے ہیں مگر اردو ویکیپیڈیا کو مشینی ترجمہ سے بوجھ سے ہلکا کرنا ہی ہوگا۔ اور ایسا تب تک ممکن نہیں ہے جب تک نیے خون کی حوصلہ افزائی نا ہو۔ افسوس کہ یہاں اجارہ داری ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ پرانے صارفین اختیارات لیے بیٹھے ہین۔ چند ایک فعال ہیں تو مشینی ترجمہ سے کام چلا رہے ہیں۔ تخلیقیت، تنوع، معیار کا فقدان ہے۔ جب تک نیے لوگوں کو موقع نہیں دیا جائے گا اردو ویکیپیڈیا پرانی ڈگر سے باہر نہیں آسکتا۔ خیر، ہم بہتر وقت کے منتظر ہیں۔ فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:40، 29 جولائی 2023ء (م ع و)
😞 --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:52، 29 جولائی 2023ء (م ع و)

Ukraine's Cultural Diplomacy Month[ترمیم]

Please help translate to your language

Hello, dear Wikipedians!

Wikimedia Ukraine, in cooperation with the Ministry of Foreign Affairs of Ukraine and Ukrainian Institute, has launched the third edition of writing challenge "Ukraine's Cultural Diplomacy Month", which lasts from 1st until 31st March 2023. The campaign is dedicated to famous Ukrainian artists of cinema, music, literature, architecture, design and cultural phenomena of Ukraine that are now part of world heritage. We accept contribution in every language! The most active contesters will receive prizes.

We invite you to take part and help us improve the coverage of Ukrainian culture on Wikipedia in your language! Also, we plan to set up a banner to notify users of the possibility to participate in such a challenge!ValentynNefedov (WMUA) (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:10، 1 مارچ 2023ء (م ع و)

انتظامی اختیارات کی واپسی۔[ترمیم]

تکمیل:
یہ درخواست میٹا ویکی پر پیش کی گئی اور Mykola7 کے ہاتھوں تکمیل کو پہنچی۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 15:48، 25 جون 2023ء (م ع و)
گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہ ہوگی۔


اہل بزم کو فیسمین کا سلام۔۔۔! گزشتہ دنوں غیر فعال منتظمین کے حقوق واپس لینے کی بات آئی تھی تاکہ فعال اور اہل صارفین کو اختیارات دیے جا سکیں۔ ہم غیر فعال تو نہیں البتہ انتظامی معاملات ہمارے بس کے باہر ہیں نیز میں ان اختیارات کا استعمال بھی نہیں کرتا۔ لہذا میں اپنے تمام انتظامی اختیارات سے سبکدوشی کا خواہش مند ہوں۔ میں بحیثیت صارف بدستور اردو ویکیپیڈیا کی خدمت کرتا رہوں گا۔ انتباہ۔۔۔۔۔ یہ میرا نجی فیصلہ ہے فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:21، 12 جون 2023ء (م ع و)

فیسمین ، اس فیصلے کے لیے یقینا آپ قابل تحسین ہیں۔ وہ آلات جن کا ہم کسی صورت استعمال نہیں کرتے یا کوئی ارادہ نہیں رکھتے، ان سے خود کو سبکدوش کرالینا ایک مستحسن کام ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر آپ کی دیگر خدمات بیش بہا ہیں اور مجھے امید ہے کہ وہ اپنی منزل چلتی رہیں گی۔ بہت ساری نیک تمنائیں۔─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 17:07، 12 جون 2023ء (م ع و)
ہمارا انتظامی اختیار ختم ہوا۔ فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:54، 24 جون 2023ء (م ع و)

گفتگو کو مقفل کر دیا گیا ہے، براہ کرم اسے تبدیل نہ کریں۔ تبصرے ممکنہ طور پر متعلقہ صفحہ پر رکھے جائیں گے۔ اب اس گفتگو میں مزید کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔


Introducing Adiutor Project[ترمیم]

Dear fellow Wikimedia enthusiasts, we are excited to introduce the Adiutor Project, an initiative aimed at enhancing the Wikipedia editing experience! Adiutor is a user-friendly gadget designed to simplify various tasks for Wikipedia editors, making editing easier, faster, and more enjoyable. From creating deletion requests to conducting copyright checks, Adiutor streamlines repetitive processes, giving you more time to focus on creating valuable content for the community. If you're interested in using Adiutor on your local wiki, we'd love to hear from you! Drop us a message here or reach out to us with your Wikimedia community details. Let's collaborate to bring Adiutor to your language and wiki! Join the Adiutor Project, and together, let's make Wikipedia editing a more efficient and rewarding experience! For any questions or to express your interest in bringing Adiutor to your local wiki, feel free to contact us, you can also join our telegram group - we're here to support and work together with you! Looking forward to your enthusiastic participation! Vikipolimer (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:11، 6 اگست 2023ء (م ع و)

please vote[ترمیم]

and en:Wikipedia:Articles for deletion/Ved Prakash Upadhyay.) Please vote on en:Wikipedia:Articles for deletion/Kalki Avatar and Muhammad. 202.134.14.139 09:28، 9 اگست 2023ء (م ع و)