پاکستانی روپیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستانی روپیہ
پاکستانی روپیہ (اردو)
Rs.1000 بینک نوٹ (سامنے)
آئیسو4217 کوڈ
کوڈPKR
نمبر586
علامت2
نام اور قیمت
ذیلی اکائی
1100پیسہ
عرفیتروپیہ، پیسے
بینک نوٹ
 عام استعمال10, 20, 50, 100, 500, 1000 روپئے
 کم استعمال5000 روپئے
سکے
 عام استعمال1, 2, 5 روپئے
 کم استعمال10 روپئے
آبادیات
سرکاری صارفین پاکستان
غیرسرکاری صارفین افغانستان[1][2]
اجرا
مرکزی بینکبینک دولت پاکستان
 ویب سائٹwww.sbp.org.pk
مقررہ قیمت
افراطِ زر7% (اکتوبر 2018)[3]
 ماخذState Bank of Pakistan[4]

پاکستانی روپیہ (Pakistani Rupee) پاکستان کی کرنسی کا نام ہے۔

زرکاغذ

بینک نوٹ 2005 سے قبل سلسلہ[5]
تصریر قیمت ابعاد مرکزی رنگ تفصیلات – معکوس رخ حیثیت
سیدھا رخ معکوس رخ
Rs. 1 95 × 66 ملی میٹر بھورا مقبرہ علامہ اقبال، لاہور گردش میں نہیں
Rs. 2 109 × 66 ملی میٹر ارغوانی بادشاہی مسجد، لاہور
Rs. 5 127 × 73 ملی میٹر قرمزی خوجک سرنگ، بلوچستان
Rs. 10 141 × 73 ملی میٹر سبز موئن جو دڑو، ضلع لاڑکانہ اب طباعت نہیں – گردش میں ہے
Rs. 50 154 × 73 ملی میٹر ارغوانی اور سرخ عالمگیری دروازہ ،شاہی قلعہ، لاہور
Rs. 100 165 × 73 ملی میٹر سرخ اور نارنجی اسلامیہ کالج یونیورسٹی
Rs. 500 175 × 73 ملی میٹر سبز، ٹین، سرخ اور نارنجی بینک دولت پاکستان، اسلام آباد
Rs. 1000 175 × 73 ملی میٹر نیلا مقبرہ جہانگیر، لاہور
These images are to scale at 0.7 pixels per millimetre.
2005 سلسلہ[6]
تصویر قیمت ابعاد مرکزی رنگ تفصیلات دورانیہ
سیدھا رخ معکوس رخ سیدھا رخ معکوس رخ
Rs. 5 115 x 65 ملی میٹر سبزی مائل سرمئ محمد علی جناح گوادر بندرگاہ، بلوچستان 8 جولائی 2008–31 دسمبر 2012
Rs. 10 115 × 65 ملی میٹر سبز درۂ خیبر، خیبر ایجنسی، قبائلی علاقہ جات 27 مئی 2006 – تاحال
Rs. 20 123 × 65 ملی میٹر نارنجی سبز موئن جو دڑو، ضلع لاڑکانہ 22 مارچ 2008 – تاحال
Rs. 50 131 x 65 ملی میٹر ارغوانی کے ٹو، دنیا کی دوسری بلنر ترین چوٹی، پاکستان 8 جولائی 2008 – تاحال
Rs. 100 139 × 65 ملی میٹر سرخ قائداعظم ریزیڈنسی، زیارت 11 نومبر 2006 – تاحال
Rs. 500 147 × 65 ملی میٹر گہرا سبز بادشاہی مسجد، لاہور
Rs. 1000 155 × 65 ملی میٹر گہرا نیلا اسلامیہ کالج یونیورسٹی 26 فروری 2007 – تاحال
فائل:PKR5000REV.jpg Rs. 5000 163 × 65 ملی میٹر سرسوں زرد فیصل مسجد، اسلام آباد 27 مئی 2006 – تاحال
These images are to scale at 0.7 pixels per millimetre.

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Shah Hanifi۔ Connecting Histories in Afghanistan: Market Relations and State Formation on a Colonial Frontier۔ Stanford University Press۔ صفحہ: 171۔ ISBN 978-0-8047-7777-3 
  2. Arturo Munoz۔ U.S. Military Information Operations in Afghanistan: Effectiveness of Psychological Operations 2001–2010۔ Rand Corporation۔ صفحہ: 72۔ ISBN 978-0-8330-5156-1 
  3. {{cite web |url=http://www.tradingeconomics.com/pakistan/core-inflation-rate |title=Archived copy |accessdate=2016-11-29 |deadurl=no |archiveurl=https://web.archive.org/web/20161129210235/http://www.tradingeconomics.com/pakistan/core-inflation-rate |archivedate=29 November 2016 |df=dmy-all }}
  4. "The World Factbook — Central Intelligence Agency"۔ www.cia.gov۔ 3 جولائی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2018 
  5. "Banknotes and Coins Under Circulation" (PDF)۔ بینک دولت پاکستان۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2008 
  6. "Pakistan's Banknotes"۔ State Bank of Pakistan۔ 8 جولائی 2008۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2008