پاکستان میں پلوں کی فہرست
ظاہری ہیئت
یہ پاکستان میں روڈ فلائی اوور، روڈ اوور پاسز، انڈر روڈ اور ریلوے پلوں کی فہرست ہے۔
تاریخی پل
[ترمیم]| نام | اردو | امتیازی حیثیت | لمبائی | ٹائپ | کراس | بنیاد | مقام | صوبہ | حوالہ | |
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| چوآ گجر پل | 91 میٹر (299 فٹ) | چنائی،12 محراب | چوآ گجر لڑ
دریائے باڑہ |
1629 | پشاور | خیبر پختونخوا | [1] | |||
| پل شاہ دولہ | چنائی،5 محراب | گرینڈ ٹرنک روڈ
دیخ نالہ |
پل شاہ دولہ | پنجاب، پاکستان | [2] | |||||
| پل سبزی منڈی روڈ | چنائی،1 محراب | سبزی منڈی روڈ
دریائے باڑہ |
پشاور34°00′56.2″N 71°38′48.1″E / 34.015611°N 71.646694°E | خیبر پختونخوا | ||||||
| کوہالہ پل | یہ پل اپنے محراب (کوہالہ پکنک پوائنٹ) کے نیچے پکنک کے لیے مشہو رہے | چنائی،1 محراب | نزددریائے جہلم |
کوہالہ | پنجاب، پاکستان | [3] | ||||
| اٹک پل | اٹک پل | 425 میٹر (1,394 فٹ) | ٹراس،2 سطحیں، سٹیل | 1883
1929 |
اٹک | پنجاب، پاکستان | [S 1][4] | |||
| دنیور سسپنشن پل | 155 میٹر (509 فٹ) | سسپشن، لکڑی کا ڈیک | قراقرم ہائی وے-گلگت روڈ
دریائے ہنزہ |
گلگت-دنیور | گلگت بلتستان | [S 2][5] | ||||
| حسینی سسپنشن پل | دنیا کے خطرناک ترین پلوں میں سے ایک کے طور پر مشہور ہے۔ | 193 میٹر (633 فٹ) | سسپشن، لکڑی کا ڈیک | پیدل پل
دریائے ہنزہ |
1970 | حسینی | گلگت بلتستان | [6][7] | ||
| کواردو سسپنشن پل | سسپشن، لکڑی کا ڈیک، کنکریٹ کے پائلن | اسکردو | گلگت بلتستان |
بڑے پل
[ترمیم]
فہرست
[ترمیم]- عبداللہ پور فلائی اوور، روڈ فلائی اوور، اوور پاس، فیصل آباد، پنجاب
- عبداللہ گل انٹر چینج، روڈ فلائی اوور، لاہور، پنجاب
- اٹک پل، سڑک اور ریلوے پل، دریائے سندھ
- ایوب پل، ریلوے پل، سکھر
- عزیز کراس/راولپنڈی بائی پاس چوک فلائی اوور، گوجرانوالہ، پنجاب (مجوزہ)
- چاندنی چوک فلائی اوور، روڈ فلائی اوور، راولپنڈی، پنجاب
- چناب پل، جی ٹی روڈ، گجرات، پنجاب
- چنیوٹ پل، روڈ پل، چنیوٹ، پنجاب
- چنڈ پل، روڈ اینڈ ریلوے پل، جھنگ، پنجاب
- ہربنس پورہ انٹر چینج، روڈ فلائی اوور، لاہور، پنجاب
- چوک کمہارانوالہ فلائی اوور /جناح چوک فلائی اوور، ملتان، پنجاب
- زلزلہ یادگاری پل، روڈ پل، مظفرآباد، آزاد کشمیر
- گجرات فلائی اوور، جی ٹی روڈ/بائی پاس روڈ انٹرسیکشن، گجرات، پنجاب
- گومل پل،
- جہلم پل، روڈ برج، جی ٹی روڈ، جہلم، پنجاب
- جناح پل، روڈ برج، کراچی، سندھ،
- کاک پل، روڈ پل، اسلام آباد
- کلمہ چوک فلائی اوور، روڈ فلائی اوور، اوور پاس، لاہور، پنجاب
- کنگنی والا فلاور، سیالکوٹ بائی پاس/مشرقی بائی پاس، گوجرانوالہ، پنجاب
- کچہری چوک اور چونگی نمبر 7 اور 8 فلائی اوور، ملتان، پنجاب
- کھیالی فلائی اوور، بائی پاس روڈ گوجرانوالہ، پنجاب
- خوش حال گڑھ پل، دریائے سندھ پر 1907 میں کھولا گیا، یہ دوہری مقصد والا پل ہے۔
- کوہالہ پل، سڑک کا پل، کوہالہ
- کوٹری پل، روڈ اینڈ ریلوے پل، حیدرآباد
- لانس ڈاؤن پل روہڑی، ریلوے پل، سکھر
- لسبیلہ پل، روڈ برج، کراچی، سندھ
- ملیر ندی پل، سڑک کا پل، کراچی، سندھ
- مسلم ٹاؤن فلائی اوور، روڈ فلائی اوور، اوور پاس، لاہور، پنجاب
- نالہ انکر پل، سگھر تلہ گنگ، پنجاب
- نیپئر مول پل، کراچی، سندھ میں
- مقامی جیٹی پل، کراچی، سندھ میں
- نشتر چوک فلائی اوور، ملتان، پنجاب
- پل موج دریا فلائی اوور /کلمہ چوک فلائی اوور، ملتان، پنجاب
- سگیاں انٹر چینج، روڈ فلائی اوور، اوور پاس، لاہور، پنجاب
- شاہین چوک فلائی اوور، بائی پاس روڈ، گجرات، پنجاب (مجوزہ)
- شیر شاہ انٹر چینج فلائی اوور، ملتان، پنجاب
- ٹی شیپ فلائی اوور، جی ٹی روڈ/سیالکوٹ روڈ۔ گوجرانوالہ، پنجاب
- یوئی پل، روڈ پل، تھاکوٹ
- یوسف رضا گیلانی فلائی اوور، ملتان، پنجاب
- زیرو پوائنٹ انٹر چینج، روڈ اوور پاس، اسلام آباد
نوٹس اور حوالہ جات
[ترمیم]- Nicolas Janberg۔ "International Database for Civil and Structural Engineering"۔ Structurae.com
- دوسرے حوالہ جات
- ↑ "Heritage site: Mughal bridge still stands tall over Bara River"۔ tribune.com.pk
- ↑ "Pul Shah Daula"۔ meemainseen.com
- ↑ "Muree, A City in Clouds - River Neelam"۔ eatntravel.pk۔ September 2009 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|آرکائیو تاریخ=(معاونت) - ↑ "Railway Bridge on Indus at Attock"۔ pakistaniat.com
- ↑ "Declared unsafe: Danyore bridge closed to traffic"۔ tribune.com.pk۔ جولائی 2012
- ↑ "Tourist Attraction - Suspension bridge"۔ hussainipk.piczo.com۔ May 2014 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|آرکائیو تاریخ=(معاونت) - ↑ "Hussaini Bridge"۔ northerners.pk۔ 2023-04-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-04-26
- ↑ "Khairabad Bridge Over River Indus (Cantilver Box Girder) from Chablat Nowshera (N-5) for NHA"۔ aa-associates.com
- ↑ "The Project for Construction of Naluchi Bridge, Muzaffarabad (2007, Islamic Republic of Pakistan)"۔ aec-inc.jp۔ December 2013 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|archive-date=(معاونت) - ↑ "Bridging the distance: Dhangali bridge over Jhelum River completed"۔ tribune.com.pk۔ مئی 2011
- ↑ "Khushal Garh Bridge (N-80)"۔ reconnectingasia.csis.org
- ↑ "Railway Bridges in Pakistan"۔ pakistanrail.tripod.com
- ↑ "Inauguration ceremony for Youyi (Friendship) Bridge in Pakistan"۔ en.people.cn
مزید دیکھیے
[ترمیم]- پاکستان میں ٹرانسپورٹ
- پاکستان میں ریل ٹرانسپورٹ کی تاریخ
- پاکستان کی موٹر ویز
- پاکستان کی قومی شاہراہیں۔
- پاکستان کے دریاؤں کی فہرست
- پاکستان میں ڈیموں اور آبی ذخائر کی فہرست
- پاکستان میں بیراجوں اور ہیڈ ورکس کی فہرست
بیرونی روابط
[ترمیم]- "The Bridges of Pakistan"۔ pakistaniat.com۔ 11 مارچ 2011
- "Suspension Bridges of Pakistan"۔ bridgemeister.com