پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 2004-05ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 2004-05ء
بھارت
پاکستان
تاریخ 8 مارچ – 17 اپریل 2005ء
کپتان سوربھ گانگولی[n 1] انضمام الحق
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ 3 میچوں کی سیریز 1–1 سے برابر
زیادہ اسکور وریندرسہواگ (544) یونس خان (508)
زیادہ وکٹیں انیل کمبلے (11) دانش کنیریا (19)
بہترین کھلاڑی وریندرسہواگ (بھارت)
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ پاکستان 6 میچوں کی سیریز 4–2 سے جیت گیا
زیادہ اسکور راہول ڈریوڈ (308) شعیب ملک (269)
زیادہ وکٹیں آشیش نہرا (11) رانا نوید الحسن (15)
بہترین کھلاڑی رانا نوید الحسن (پاکستان)

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے 8 مارچ سے 17 اپریل 2005ء تک بھارت کا دورہ کیا۔ یہ دورہ 6 ایک روزہ بین الاقوامی میچز اور 3ٹیسٹ میچوں پر مشتمل تھا۔ [1] ٹیسٹ سیریز 1-1 سے ڈرا ہوئی جبکہ پاکستان نے ون ڈے سیریز 4-2 سے جیتی۔ [2]

بی سی سی آئی پلاٹینم جوبلی میچ[ترمیم]

13 نومبر 2004ء
سکور کارڈ
بھارت 
292/6 (50 اوورز)
ب
 پاکستان
293/4 (49 اوورز)
یوراج سنگھ 78 (62)
شاہد آفریدی 2/29 (10 اوورز)
سلمان بٹ 108* (130)
آشیش نہرا 2/65 (10 اوورز)
پاکستان 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایڈن گارڈنز، کولکتہ
امپائر: کرشنا ہری ہرن (بھارت) اور سائمن ٹافل (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: سلمان بٹ (پاکستان)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

دستے[ترمیم]

ٹیسٹ ون ڈے
بھارت کا پرچم بھارت [3] [4] پاکستان کا پرچم پاکستان بھارت کا پرچم بھارت [5] [6] پاکستان کا پرچم پاکستان [7] [8]

ٹیسٹ سیریز[ترمیم]

پہلا ٹیسٹ[ترمیم]

8–12 مارچ 2005
سکور کارڈ
ب
312 (86.4 اوورز)
عاصم کمال 91 (163)
لکشمی پتی بالاجی 5/76 (20.4 اوورز)
516 (147.4 اوورز)
وریندرسہواگ 173 (244)
دانش کنیریا 6/76 (53.4 اوورز)
496/9ڈکلیئر (144 اوورز)
کامران اکمل 109 (154)
لکشمی پتی بالاجی 4/160 (54 اوورز)
85/1 (17 اوورز)
وریندرسہواگ 36* (54)
یونس خان 1/24 (2 اوورز)
میچ ڈرا
پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، موہالی
امپائر: ڈیرل ہیئر (آسٹریلیا) اور روڈی کرٹزن (جنوبی افریقہ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: کامران اکمل (پاکستان)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ٹیسٹ[ترمیم]

16–20 مارچ 2005
سکور کارڈ
ب
407 (111.1 اوورز)
راہول ڈریوڈ 110 (222)
عبد الرزاق 3/62 (22.1 اوورز)
393 (113.1 اوورز)
یونس خان 147 (258)
انیل کمبلے 3/98 (37.1 اوورز)
407/9ڈکلیئر (104 اوورز)
راہول ڈریوڈ 135 (283)
عبد الرزاق 3/80 (19 اوورز)
226 (91.3 اوورز)
شاہد آفریدی 59 (59)
انیل کمبلے 7/63 (38 اوورز)
بھارت 195 رنز سے جیت گیا۔
ایڈن گارڈنز، کولکتہ
امپائر: سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور ڈیرل ہیئر (آسٹریلیا)
میچ کا بہترین کھلاڑی: راہول ڈریوڈ (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ٹیسٹ[ترمیم]

24–28 مارچ 2005
سکور کارڈ
ب
570 (167.5 اوورز)
یونس خان 267 (504)
ہربھجن سنگھ 6/152 (51.5 اوورز)
449 (128.4 اوورز)
وریندرسہواگ 201 (262)
دانش کنیریا 5/127 (39 اوورز)
261/2ڈکلیئر (50 اوورز)
یونس خان 84 (98)
سچن ٹنڈولکر 1/62 (15 اوورز)
214 (90 اوورز)
گوتم گمبھیر 52 (124)
شاہد آفریدی 3/13 (17 اوورز)
پاکستان 168 رنز سے جیت گیا۔
ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور
امپائر: بلی باؤڈن (نیوزی لینڈ) اور سائمن ٹافل (آسٹریلیا)
میچ کا بہترین کھلاڑی: یونس خان (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • خراب موسم کی وجہ سے میچ تاخیر سے شروع ہوا۔

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز[ترمیم]

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

2 اپریل 2005
سکور کارڈ
بھارت 
281/8 (50 اوورز)
ب
 پاکستان
194 (45.2 اوورز)
وریندرسہواگ 108 (95)
ارشد خان 4/33 (6 اوورز)
محمد حفیظ 42 (75)
سچن ٹنڈولکر 5/50 (10 اوورز)
بھارت 87 رنز سے جیت گیا۔
جواہر لعل نہرو اسٹیڈیم، کوچی
امپائر: بلی باؤڈن (نیوزی لینڈ) اور ارانی جے پرکاش (بھارت)
بہترین کھلاڑی: وریندرسہواگ (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

5 اپریل 2005
سکور کارڈ
بھارت 
356/9 (50 اوورز)
ب
 پاکستان
298 (44.1 اوورز)
عبد الرزاق 88 (93)
آشیش نہرا 4/72 (10 اوورز)
بھارت 58 رنز سے جیت گیا۔
ڈاکٹروائی ایس راج شیکھر ریڈی کرکٹ اسٹیڈیم, وشاکھاپٹنم
امپائر: بلی باؤڈن (نیوزی لینڈ) اور ارانی جے پرکاش (بھارت)
بہترین کھلاڑی: مہندرسنگھ دھونی (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • مہندرسنگھ دھونی (بھارت) نے ایک روزہ بین الاقوامی میں اپنی پہلی سنچری بنائی۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

9 اپریل 2005
سکور کارڈ
پاکستان 
319/9 (50 اوورز)
ب
 بھارت
213 (41.4 اوورز)
سلمان بٹ 101 (116)
آشیش نہرا 3/57 (10 اوورز)
پاکستان 106 رنز سے جیت گیا۔
کینان اسٹیڈیم، جمشید پور
امپائر: بلی باؤڈن (نیوزی لینڈ) اور کرشنا ہری ہرن (بھارت)
بہترین کھلاڑی: رانا نوید الحسن (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

12 اپریل 2005
سکور کارڈ
بھارت 
315/6 (48 اوورز)
ب
 پاکستان
319/7 (48 اوورز)
سچن ٹنڈولکر 123 (130)
شعیب ملک 3/67 (9 اوورز)
شعیب ملک 65 (65)
مرلی کارتک 2/54(10 اوورز)
پاکستان 3 وکٹوں سے جیت گیا۔
سردار پٹیل اسٹیڈیم، احمد آباد
امپائر: کرشنا ہری ہرن (بھارت) اور روڈی کرٹزن (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: انضمام الحق (پاکستان)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.

پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

15 اپریل 2005
سکور کارڈ
بھارت 
249/6 (50 اوورز)
ب
 پاکستان
252/5 (42.1 اوورز)
شاہد آفریدی 102 (46)
انیل کمبلے 2/54 (10 اوورز)
پاکستان 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
گرین پارک اسٹیڈیم، کانپور
امپائر: کرشنا ہری ہرن (بھارت) اور روڈی کرٹزن (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: شاہد آفریدی (پاکستان)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • یہ بھارت اور پاکستان کے درمیان 100 واں ایک روزہ بین الاقوامی تھا۔ پاکستان تین ممالک کے خلاف 100 یا اس سے زیادہ میچ کھیلنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔[9]
  • راہول ڈریوڈ (بھارت) نے ایک روزہ بین الاقوامی میں اپنے 8000 رنز مکمل کیے۔[9]
  • شاہد آفریدی (پاکستان) کی سنچری بھارت کے خلاف سب سے تیز اور مجموعی طور پر مشترکہ طور پر دوسری تیز ترین (45) گیندوں کا سامنا کرنے والی سنچری تھی۔[9]
  • شاہد آفریدی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں 200 چھکے لگانے والے پہلے بلے باز بن گئے۔[9]

چھٹا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

17 اپریل 2005
سکور کارڈ
پاکستان 
303/6 (50 اوورز)
ب
 بھارت
144 (37 اوورز)
شعیب ملک 72 (87)
اجیت اگرکر 3/58 (9 اوورز)
مہندرسنگھ دھونی 24 (38)
ارشد خان 3/33 (10 اوورز)
پاکستان 159 رنز سے جیت گیا۔
فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ، دہلی
امپائر: ارانی جے پرکاش (بھارت) اور روڈی کرٹزن (جنوبی افریقہ)
بہترین کھلاڑی: شعیب ملک (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Event: Pakistan in India 2004/05"۔ cricketarchive۔ 9 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2012 
  2. "Pakistan tour of India, 2004–05 – Fixtures"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2012 
  3. "Yuvraj, Nehra left out of squad"۔ www.tribuneindia.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2022 
  4. "Yuvraj preferred to Kaif for Test squad"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2022 
  5. "Agarkar in ODI squad"۔ www.rediff.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2022 
  6. "Kumble and Laxman omitted from one-day squad"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2022 
  7. "Pakistan announce team for ODIs"۔ www.rediff.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2022 
  8. "Shoaib left out of ODI squad"۔ www.rediff.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2022 
  9. ^ ا ب پ ت "Dravid reaches 8000 in ODIs"۔ Rediff.com۔ 16 اپریل 2005۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2019