کالی | |
---|---|
![]() کالی (دائیں) تلوار چلاتی ہوئی | |
دیوناگری | कलि |
سنسکرت نقل حرفی | کالی |
تمل | கலி |
واہن | گدھا |
ہندو مت میں کالی کل یگ کا سردار حکمران اور وشنو کے دسویں اور آخری اوتار کلکی کا ازلی دشمن ہے۔ کلکی پران میں اس کا کردار ایک راکھشس اور تمام شریروں کا مبدا بتایا گیا ہے۔