ہندوستان میں 1944ء
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حکومتی عہدے دار
[ترمیم]- جارج ششم – شہنشاہ ہند 11 دسمبر 1936ء تا 6 فروری 1952ء
- آرچیبالڈ ویول– گورنر جنرل ہند یکم اکتوبر 1943ء تا 21 فروری 1947ء
واقعات
[ترمیم]- 8 مارچ: جنگ امفال شروع ہوئی۔
- 4 اپریل: جنگ کوہیما شروع ہوئی۔
- 14 اپریل: 1944ء بمبئی دھماکہ
- 22 جون: جنگ کوہیما ختم ہوئی۔
- 3 جولائی: جنگ امفال ختم ہوئی۔ ==پیدائشیں==
- 23 اگست: سائرہ بانو، بھارتی اداکارہ۔
- 8 دسمبر: شرمیلا ٹیگور، بھارتی اداکارہ۔
وفیات
[ترمیم]- 22 فروری: کستوربا گاندھی، موہن داس گاندھی کی بیوی۔ (پیدائش: 11 اپریل 1869ء)
جنگیں
[ترمیم]- 8 مارچ – 3 جولائی: جنگ امفال
- 20 مارچ– 26 مارچ: جنگ سنگشک
- 4 اپریل– 22 جون: جنگ کوہیما == حوالہ جات ==