1979-80ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1979-80ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1979 ءسے اپریل 1980ء تک تھا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ[ترمیم]

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
11 ستمبر 1979  بھارت  آسٹریلیا 2–0 [6]
21 نومبر 1979  بھارت  پاکستان 2–0 [6]
1 دسمبر 1979  آسٹریلیا  ویسٹ انڈیز 0–2 [3]
14 دسمبر 1979  آسٹریلیا  انگلستان 3–0 [3]
6 فروری 1980  نیوزی لینڈ  ویسٹ انڈیز 1–0 [3] 1–0 [1]
15 فروری 1980  بھارت  انگلستان 0–1 [1]
27 فروری 1980  پاکستان  آسٹریلیا 1–0 [3]
بین الاقوامی ٹورنامنٹس
شروع کرنے کی تاریخ ٹورنامنٹ فاتح
23 نومبر 1980 آسٹریلیا کا پرچم بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ سیریز 1979–80ء  ویسٹ انڈیز

ستمبر[ترمیم]

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 855 11–16 ستمبر سنیل گواسکر کم ہیوز مدراس کرکٹ کلب گراؤنڈ, مدراس میچ ڈرا
ٹیسٹ# 856 19–24 ستمبر سنیل گواسکر کم ہیوز ایم چناسوامی اسٹیڈیم, بنگلور میچ ڈرا
ٹیسٹ# 857 2–7 اکتوبر سنیل گواسکر کم ہیوز گرین پارک اسٹیڈیم, کان پور  بھارت 153 رنز سے
ٹیسٹ# 858 13–18 اکتوبر سنیل گواسکر کم ہیوز فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ, دہلی میچ ڈرا
ٹیسٹ# 859 26–31 اکتوبر سنیل گواسکر کم ہیوز ایڈن گارڈنز، کلکتہ میچ ڈرا
ٹیسٹ# 886 3–7 نومبر سنیل گواسکر کم ہیوز وانکھیڈے اسٹیڈیم, ممبئی  بھارت ایک اننگز اور 100 رنز سے

نومبر[ترمیم]

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 861 21–26 نومبر سنیل گواسکر آصف اقبال ایم چناسوامی اسٹیڈیم, بنگلور میچ ڈرا
ٹیسٹ# 863 4–9 دسمبر سنیل گواسکر آصف اقبال ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم, دہلی میچ ڈرا
ٹیسٹ# 865 16–20 دسمبر سنیل گواسکر آصف اقبال وانکھیڈے اسٹیڈیم, بمبئی  بھارت 131 رنز سے
ٹیسٹ# 866 25–30 دسمبر سنیل گواسکر آصف اقبال گرین پارک، کانپور میچ ڈرا
ٹیسٹ# 869 15–20 جنوری سنیل گواسکر آصف اقبال ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم, مدراس  بھارت 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 871 29 جنوری–3 فروری گنڈاپا وشواناتھ آصف اقبال ایڈن گارڈنز، کلکتہ میچ ڈرا

بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ سیریز1979–80ء[ترمیم]

گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 7 27 نومبر  آسٹریلیا گریگ چیپل  ویسٹ انڈیز کلائیو لائیڈ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی  آسٹریلیا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 76 28 نومبر  انگلستان مائیک بریرلی  ویسٹ انڈیز کلائیو لائیڈ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی  انگلستان 2 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 77 8 دسمبر  آسٹریلیا گریگ چیپل  انگلستان مائیک بریرلی میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن  انگلستان 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 78 9 دسمبر  آسٹریلیا گریگ چیپل  ویسٹ انڈیز ڈیرک مرے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن  ویسٹ انڈیز 80 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 79 11 دسمبر  آسٹریلیا گریگ چیپل  انگلستان مائیک بریرلی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی  انگلستان 72 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 80 21 دسمبر  آسٹریلیا گریگ چیپل  ویسٹ انڈیز کلائیو لائیڈ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی  آسٹریلیا 7 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 81 23 دسمبر  انگلستان مائیک بریرلی  ویسٹ انڈیز کلائیو لائیڈ دی گابا، برسبین  ویسٹ انڈیز 9 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 82 26 دسمبر  آسٹریلیا گریگ چیپل  انگلستان مائیک بریرلی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی  انگلستان 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 82a 12 جنوری  انگلستان مائیک بریرلی  ویسٹ انڈیز کلائیو لائیڈ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن میچ منسوخ
ایک روزہ بین الاقوامی# 83 14 جنوری  آسٹریلیا گریگ چیپل  انگلستان مائیک بریرلی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی  انگلستان 2 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 84 16 جنوری  انگلستان مائیک بریرلی  ویسٹ انڈیز کلائیو لائیڈ ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ  ویسٹ انڈیز 107 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 85 18 جنوری  آسٹریلیا گریگ چیپل  ویسٹ انڈیز کلائیو لائیڈ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی  آسٹریلیا 9 رنز سے
فائنلز
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی# 86 22 جنوری  انگلستان مائیک بریرلی  ویسٹ انڈیز کلائیو لائیڈ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن  ویسٹ انڈیز 2 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی# 87 20 جنوری  انگلستان مائیک بریرلی  ویسٹ انڈیز کلائیو لائیڈ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی  ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے

دسمبر[ترمیم]

ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا[ترمیم]

فرینک وورل ٹرافی ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 862 1–5 دسمبر گریگ چیپل ڈیرک مرے دی گابا، برسبین میچ ڈرا
ٹیسٹ# 867 29 دسمبر–1 جنوری گریگ چیپل کلائیو لائیڈ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن  ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 870 26–30 جنوری گریگ چیپل کلائیو لائیڈ ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ  ویسٹ انڈیز 408 رنز سے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 864 14–19 دسمبر گریگ چیپل مائیک بریرلی ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ  آسٹریلیا 138 رنز سے
ٹیسٹ# 868 4–8 جنوری گریگ چیپل مائیک بریرلی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی  آسٹریلیا 6 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 872 1–6 فروری گریگ چیپل مائیک بریرلی ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن  آسٹریلیا 8 وکٹوں سے

فروری[ترمیم]

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ[ترمیم]

واحد ایک روزہ بین الاقوامی میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 88 6 فروری جیف ہاورتھ کلائیو لائیڈ اے ایم آئی اسٹیڈیم، کرائسٹ چرچ  نیوزی لینڈ 1 وکٹ سے
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 873 8–13 فروری جیف ہاورتھ کلائیو لائیڈ کیرس بروک، ڈنیڈن  نیوزی لینڈ 1 وکٹ سے
ٹیسٹ# 875 22–27 فروری جیف ہاورتھ کلائیو لائیڈ اے ایم آئی اسٹیڈیم, کرائسٹ چرچ میچ ڈرا
ٹیسٹ# 877 29 فروری-5 مارچ جیف ہاورتھ کلائیو لائیڈ ایڈن پارک، آکلینڈ میچ ڈرا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت[ترمیم]

گولڈن جوبلی ٹیسٹ میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 874 15–19 فروری گنڈاپا وشواناتھ مائیک بریرلی وانکھیڈے اسٹیڈیم، بمبئی  انگلستان 10 وکٹوں سے

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 876 27 فروری-2 مارچ جاوید میانداد گریگ چیپل نیشنل اسٹیڈیم، کراچی  پاکستان 7 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 878 6–11 مارچ جاوید میانداد گریگ چیپل اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد میچ ڈرا
ٹیسٹ# 879 18–23 مارچ جاوید میانداد گریگ چیپل قذافی اسٹیڈیم، لاہور میچ ڈرا

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Season 1979/80"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2020 
  2. "Season 1979/80 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2020