کرکٹ عالمی کپ فائنل 1999ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کرکٹ عالمی کپ فائنل 1999ء
موقعکرکٹ عالمی کپ 1999ء
پاکستان آسٹریلیا
پاکستان کا پرچم آسٹریلیا کا پرچم
132 133/2
39 اوورز 20.1 اوورز
تاریخ20 جون 1999
میدانلارڈزلندن
بہترین کھلاڑیشین وارن (آسٹریلیا)
امپائرسٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور ڈیوڈ شیپرڈ (انگلینڈ)
تماشائی30,040
1996
2003

1999ء کے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل 20 جون 1999 ءکو لارڈز ، لندن میں کھیلا گیا۔ یہ چوتھا موقع تھا جب لارڈز نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل کی میزبانی کی، اس سے قبل 1975، 1979 اور 1983 میں فائنل کی میزبانی کی تھی۔ آسٹریلیا نے فائنل میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر دوسرا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ شین وارن کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ ھج یک ہل ]پلاہک ھجءیک گنھے رع

تفصیلات[ترمیم]

20 June 1999
Scorecard
پاکستان 
132 (39 overs)
ب
 آسٹریلیا
133/2 (20.1 overs)
Ijaz Ahmed 22 (46)
Shane Warne 4/33 (9 overs)
Adam Gilchrist 54 (36)
Saqlain Mushtaq 1/21 (4.1 overs)
Australia win by 8 wickets
Lord's, London, England
Attendance: 30,040
امپائر: Steve Bucknor (WI) and David Shepherd (Eng)
بہترین کھلاڑی: Shane Warne (Aus)
  • Pakistan won the toss and elected to bat.

حوالہ جات[ترمیم]