کرکٹ عالمی کپ فائنل کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

کرکٹ عالمی کپ ہر 4 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل منعقد کراتی ہے، جو کرکٹ کھیلنے والے ممالک کی نماہندہ بین الاقوامی تنظیم ہے۔ پہلا عالمی کپ انگلستان میں 1975ء میں ہوا۔ یہ مقالبے مردوں کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہوتے ہیں۔[1] اب تک کل 10 عالمی کپ مقابلے منعقد ہو چکے ہیں اور 11واں آسٹریلیا و نیوزی لینڈ میں جاری ہے۔[2]

فہرست فائنل[ترمیم]

ترمیزات
dagger دن/رات کھیل فائنل کھیلا گیا ۔
double-dagger The final was decided by the Duckworth–Lewis method.
  • سال کا خانہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ عالمی کپ کس سال میں منعقد ہوا اور یہ ان عالمی کپ کے موجود مضامین کے ربط ہیں۔
  • The links in the "Result" column point to the article about that tournament's final game.
  • Links in the "Winners" and "Runners-up" columns point to the articles for the national cricket teams of the countries, not the articles for the countries.
List of finals, along with the host nation and location and result of the final
سال فاتح نتیجہ فائنل ہارا میدان میزبان ممالک[1] تماشائی
1975  ویسٹ انڈیز
291/8 (60 اوور)
ویسٹ انڈیز 17 دوروں سے جیت گیا[3]  آسٹریلیا
274 تمام آؤٹ (58.4 اوور)
لارڈز، لندن انگلستان 24,000
1979  ویسٹ انڈیز
286/9 (60 اوور)
ویسٹ انڈیز 92 دوڑوں سے جیت گیا[4]  انگلستان
194 تمام آؤٹ (51 اوور)
لارڈز، لندن انگلستان 32,000
1983  بھارت
183 تمام آؤٹ (54.4 اوور)
بھارت 43 دوڑوں سے جیت گیا[5]  ویسٹ انڈیز
140 تمام آؤٹ (52 اوور)
لارڈز، لندن انگلستان 30,000
1987  آسٹریلیا
253/5 (50 اوور)
آسٹریلیا 7 دوڑوں سے جیت گيا[6]  انگلستان
246/8 (50 اوور)
ایڈن گارڈنز، کولکتہ، بھارت بھارت، پاکستان 95,000
1992  پاکستان
249/6 (50 اوور)
پاکستان 22 ورنز سے جیت گیا[7]  انگلستان
227 تمام آؤٹ (49.2 اوور)
ایم سی جی، ملبورن، آسٹریلیا dagger آسٹریلیا، نیوزی لینڈ 87,182
1996  سری لنکا
245/3 (46.2 اوور)
سری لنکا 7 ووکٹ سے جیت گیا[8]  آسٹریلیا
241/7 (50 اوور)
قذافی اسٹیڈیم، لاہور، پاکستان dagger بھارت، پاکستان، سری لنکا 62,645
1999  آسٹریلیا
133/2 (20.1 اوور)
آسٹریلیا 8 ووکٹ سے جیت کيا[9]  پاکستان
132 تمام آؤٹ (39 اوور)
لارڈز، لندن انگلینڈ، ویلز، آئرلینڈ، سکاٹ لینڈ، نیدرلینڈز 30,000
2003  آسٹریلیا
359/2 (50 اوور)
آسٹریلیا 125 دوڑوں سے جیت گيا[10]  بھارت
234 تمام آؤٹ (39.2 overs)
وینڈیرر، جوہنسبرگ، جنوبی افریقا dagger کنیا، جنوبی افریقہ، زمبابوے 32,827
2007  آسٹریلیا
281/4 (38 اوور)
آسٹریلیا 53 دوڑوں ے جیت گيا double-dagger[11]  سری لنکا
215/8 (36 اوور)
کنسنگٹن اوول، برج ٹاؤن ویسٹ انڈیز 28,108
2011  بھارت
277/4 (48.2 اوور)
بھارت 6 ووکٹوں سے جیت گيا[12]  سری لنکا
274/6 (50 اوور)
وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی، بھارت dagger بنگلہ دیش، بھارت، سری لنکا 42,000
2015 TBD کرکٹ عالمی کپ 2015 TBD ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن آسٹریلیا، نیوزی لینڈ

نتیجہ بلحاظ ملک[ترمیم]

A map of the world, showing the locations of winning nations of the Cricket World Cup
فاتحین ممالک کا نقشہ
قومی ٹیم فائنل کھیلا جیتی فائنل ہاری جن سالوں میں جیتیں جن سالوں میں فائنل ہارئیں
 آسٹریلیا 6 4 2 1987، 1999، 2003، 2007 1975، 1996
 بھارت 3 2 1 1983، 2011 2003
 ویسٹ انڈیز 3 2 1 1975، 1979 1983
 سری لنکا 3 1 2 1996 2007، 2011
 پاکستان 2 1 1 1992 1999
 انگلستان 3 0 3 1979، 1987، 1992

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "ICC Cricket World Cup"۔ ESPN۔ اخذ کردہ بتاریخ 10 January 2012۔ 
  2. "ICC CWC History"۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل۔ اخذ کردہ بتاریخ 30 November 2011۔ 
  3. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ final1975 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  4. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ final1979 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  5. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ final1983 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  6. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ final1987 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  7. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ final1992 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  8. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ final1996 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  9. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ final1999 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  10. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ final2003 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  11. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ final2007 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  12. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ final2011 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔