مندرجات کا رخ کریں

کرکٹ عالمی کپ 2023ء کا شماریاتی جائزہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے شماریات کی فہرست ہے۔ ہر فہرست میں سرفہرست پانچ ریکارڈز ماسوائے شراکت کے ریکارڈ کے۔درج کیے گئے ہیں ،

علامات

[ترمیم]

ٹیم کے بارے علامات

  • (300/3) اس بات کی نشان دہی کرتا ہے کہ ایک ٹیم نے تین وکٹ کے بدلے 300 رنز بنائے اور اننگز مکمل ہوئی یا رنز کامیابی سے پورے کر لیے گئے۔
  • (300) اس بات کی نشان دہی کرتا ہے کہ کسی ٹیم نے 300 رنز بنائے اور آل آؤٹ ہو گئی یا تو تمام دس وکٹیں کھو کر یا ایک یا زیادہ بلے بازوں بیٹنگ کرنے سے قاصر ہوں کر اور باقی وکٹیں گنوا دی ہوں۔

بلے بازی کی علامات

  • (100) اس بات کی نشان دہی کرتا ہے کہ ایک بلے باز نے 100 رنز بنائے اور آؤٹ ہو گیا۔
  • (*100) اس بات کی نشان دہی کرتا ہے کہ ایک بلے باز نے 100 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہا۔

گیند بازی علامات

  • (5/100) اس بات کی نشان دہی کرتا ہے کہ ایک بولر نے 100 رنز دیتے ہوئے پانچ وکٹیں حاصل کی ہیں۔

ٹیم کے اعدادوشمار

[ترمیم]

گروپ اسٹیج پوائنٹس ٹیبل

[ترمیم]
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ اہلیت
1  بھارت (H) 9 9 0 0 0 18 2.570 سیمی فائنلز میں پیش قدمی کی اور
2025ء آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
2  جنوبی افریقا 9 7 2 0 0 14 1.261
3  آسٹریلیا 9 7 2 0 0 14 0.841
4  نیوزی لینڈ 9 5 4 0 0 10 0.743
5  پاکستان 9 4 5 0 0 8 −0.199 2025ء آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
6  افغانستان 9 4 5 0 0 8 −0.336
7  انگلینڈ 9 3 6 0 0 6 −0.572
8  بنگلادیش 9 2 7 0 0 4 −1.087
9  سری لنکا 9 2 7 0 0 4 −1.419
10  نیدرلینڈز 9 2 7 0 0 4 −1.825
ماخذ: آئی سی سی
(H) میزبان


ٹیم کا سب سے زیادہ مجموعہ

[ترمیم]
اسکور اوور ٹیم مدبقابل تاریخ
428/5 50  جنوبی افریقا  سری لنکا 7 اکتوبر 2023
410/4 50  بھارت  نیدرلینڈز 12 نومبر 2023
401/6 50  نیوزی لینڈ  پاکستان 4 نومبر 2023
399/7 50  جنوبی افریقا  انگلینڈ 21 اکتوبر 2023
399/8 50  آسٹریلیا  نیدرلینڈز 25 اکتوبر 2023
آخری اپڈیٹ: 19 نومبر 2023[1]

ٹیم کا کم ترین مجموعہ

[ترمیم]

یہ فہرست صرف مکمل ہونے والی اننگز کی فہرست ہے، کم اوورز والے میچوں میں کم ٹوٹل کو چھوڑ دیا گیا ہے سوائے اس کے جب ٹیم آل آؤٹ ہو گئی ہو۔ دوسری اننگز میں کامیاب رنز کا تعاقب اس فہرست میں شمار نہیں کیا گیا۔

اسکور اوور ٹیم بمقابلہ تاریخ
55 19.4  سری لنکا  بھارت 2 نومبر 2023
83 27.1  جنوبی افریقا 5 نومبر 2023
90 21.0  نیدرلینڈز  آسٹریلیا 25 اکتوبر 2023
129 34.5  انگلینڈ  بھارت 29 اکتوبر 2023
139 34.4  افغانستان  نیوزی لینڈ 18 اکتوبر 2023
آخری تجدید: 19نومبر 2023 [2]

پورے میچ کا سب سے بڑا مجموعہ

[ترمیم]
اسکور اوور ٹیمیں تاریخ
771/19 99.2  آسٹریلیا (388) بمقابلہ  نیوزی لینڈ (383/9) 28 اکتوبر 2023
754/15 94.5  جنوبی افریقا (428/5) بمقابلہ  سری لنکا (326) 7 اکتوبر 2023
724/14 98.5  بھارت (397/4) بمقابلہ  نیوزی لینڈ (327) 15 نومبر 2023
689/13 98.2  سری لنکا (344/9) بمقابلہ  پاکستان (345/4) 10 اکتوبر 2023
672/19 95.3  آسٹریلیا (367/9) بمقابلہ  پاکستان (305) 20 اکتوبر 2023
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[3]

پورے میچ کا سب سے کم مجموعہ

[ترمیم]
اسکور اوور ٹیمیں تاریخ
314/14 72.0  افغانستان (156) بمقابلہ  بنگلادیش (158/4) 7 اکتوبر 2023
316/12 59.0  انگلینڈ (156) بمقابلہ  سری لنکا (160/2) 26 اکتوبر 2023
343/15 70.0  سری لنکا (171) بمقابلہ  نیوزی لینڈ (172/5) 9 نومبر 2023
358/19 84.5  بھارت (229/9) بمقابلہ  انگلینڈ (129) 29 اکتوبر 2023
360/13 78.0  نیدرلینڈز (179) بمقابلہ  افغانستان (181/3) 3 نومبر 2023
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[4]

زیادہ مارجن سے جیت

[ترمیم]

بلحاظ رنز

[ترمیم]
مارجن ٹیم بمقابلہ تاریخ
309 رنز  آسٹریلیا  نیدرلینڈز 25 اکتوبر 2023
302 رنز  بھارت  سری لنکا 2 نومبر 2023
243 رنز  جنوبی افریقا 5 نومبر 2023
229 رنز  جنوبی افریقا  انگلینڈ 21 اکتوبر 2023
190 رنز  نیوزی لینڈ 1 نومبر 2023
آخری اپڈیٹ: 19 نومبر 2023[5]

بلحاظ وکٹ

[ترمیم]
مارجن ٹیم بمقابلہ تاریخ
9 وکٹ  نیوزی لینڈ  انگلینڈ 5 اکتوبر 2023
8 وکٹ  بنگلادیش 13 اکتوبر 2023
 آسٹریلیا 11 نومبر 2023
 بھارت  افغانستان 11 اکتوبر 2023
 افغانستان  پاکستان 23 اکتوبر 2023
 سری لنکا  انگلینڈ 26 اکتوبر 2023
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[6]

بلحاظ باقی گیندیں

[ترمیم]
باقی گیندیں ٹیم بمقابلہ تاریخ
160  نیوزی لینڈ  سری لنکا 9 نومبر 2023
146  سری لنکا  انگلینڈ 26 اکتوبر 2023
117  بھارت  پاکستان 14 اکتوبر 2023
111  افغانستان  نیدرلینڈز 3 نومبر 2023
105  پاکستان  بنگلادیش 31 اکتوبر 2023
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[6]

کم مارجن سے جیت

[ترمیم]

بلحاظ رنز

[ترمیم]
مارجن ٹیم بمقابلہ تاریخ
5 رنز  آسٹریلیا  نیوزی لینڈ 28 اکتوبر 2023
21 رنز  پاکستان 4 نومبر 2023
33 رنز  آسٹریلیا  انگلینڈ
38 رنز  نیدرلینڈز  جنوبی افریقا 17 اکتوبر 2023
62 رنز  آسٹریلیا  پاکستان 20 اکتوبر 2023
آخری تجدید: 19 نومبر 2023'[7]

بلحاظ وکٹ

[ترمیم]
مارجن ٹیم بمقابلہ تاریخ
1 وکٹ  جنوبی افریقا  پاکستان 27 اکتوبر 2023
3 وکٹ  آسٹریلیا  جنوبی افریقا 16 نومبر 2023
 افغانستان 7 نومبر 2023
 بنگلادیش  سری لنکا 6 نومبر 2023
4 وکٹ  بھارت  نیوزی لینڈ 22 اکتوبر 2023
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[6]

بلحاظ باقی گیندیں

[ترمیم]
مارجن ٹیم بمقابلہ تاریخ
6  افغانستان  پاکستان 23 اکتوبر 2023
10  پاکستان  سری لنکا 10 اکتوبر 2023
 سری لنکا  نیدرلینڈز 21 اکتوبر 2023
12  بھارت  نیوزی لینڈ 22 اکتوبر 2023
15  جنوبی افریقا  افغانستان 10 نومبر 2023
آخری تجدید: 19نومبر 2023[7]

سب سے زیادہ رنزکا کامیاب تعاقب

[ترمیم]
اسکور اوور ٹیم بمقابلہ تاریخ
345/4 48.2  پاکستان  سری لنکا 10 اکتوبر 2023
307/2 44.4  آسٹریلیا  بنگلادیش 11 نومبر 2023
293/7 46.5  افغانستان 7 نومبر 2023
286/2 49.0  افغانستان  پاکستان 23 اکتوبر 2023
283/1 36.2  نیوزی لینڈ  انگلینڈ 5 اکتوبر 2023
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[8]

سب سے کم مجموعے کا کامیابی سے دفاع

[ترمیم]
اسکور ٹیم بمقابلہ اسکور تاریخ
229  نیدرلینڈز  بنگلادیش 142 28 اکتوبر 2023
229/9  بھارت  انگلینڈ 129 29 اکتوبر 2023
245/8  نیدرلینڈز  جنوبی افریقا 207 17 اکتوبر 2023
284  افغانستان  انگلینڈ 215 15 اکتوبر 2023
286  پاکستان  نیدرلینڈز 205 6 اکتوبر 2023
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[9]

زائد رنز (ایکسٹرا)

[ترمیم]

ایک اننگز میں زیادہ زائد (ایکسٹرا) رنز

[ترمیم]
ایکسٹرا اوور ٹیم بمقابلہ بائی لیگ بائی نو بال وائیڈ تاریخ
33 49.4  نیدرلینڈز  سری لنکا 0 1 26 1 21 اکتوبر 2023
32 43.0  جنوبی افریقا 0 10 21 1 17 اکتوبر 2023
29 48.5  نیوزی لینڈ  بھارت 4 5 19 1 15 نومبر 2023
26 48.2  پاکستان  سری لنکا 0 0 25 1 10 اکتوبر 2023
50  نیوزی لینڈ  آسٹریلیا 0 4 22 0 28 اکتوبر 2023
50  پاکستان 0 8 17 1 4 نومبر 2023
50  بھارت  جنوبی افریقا 0 2 22 2 5 نومبر 2023
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[10]

تمام میچوں میں زیادہ ایکسٹرا رنز دیے

[ترمیم]
ایکسٹرا رنز ٹیم میچ بائی لیگ بائی نو بال وائیڈ پینلٹی رنز
190  جنوبی افریقا 10 12 37 16 125 0
163  آسٹریلیا 11 8 44 4 107 0
147  سری لنکا 9 5 25 4 108 5
134  پاکستان 9 9 32 3 90 0
132  بھارت 11 20 36 3 73 0
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[11]

بلے بازی کے اعدادوشمار

[ترمیم]

سب سے زیادہ مجموعی اسکور

[ترمیم]
رنز کھلاڑی میچ اننگز ناٹ آؤٹ سب سےزیادہ اسکور اوسط اسٹرائیک ریٹ 100 50 0 4 6
765 بھارت ویرات کوہلی 11 11 3 117 95.62 90.31 3 6 1 68 9
597 بھارت روہت شرما 11 11 0 131 54.27 125.94 1 3 1 66 31
594 جنوبی افریقا کوئنٹن ڈی کاک 10 10 0 174 59.40 107.02 4 0 0 57 21
578 نیوزی لینڈ راچن رویندر 10 10 1 123* 64.22 108.65 3 2 0 51 16
552 نیوزی لینڈ ڈیرل مچل 10 9 1 134 69.00 111.06 2 2 0 48 22
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[12]

سب سے بڑا انفرادی اسکور

[ترمیم]
سب سے زیادہ اسکور کھلاڑی ٹیم بمقابلہ بالز 4 6 اسٹرائیک ریٹ
*201 آسٹریلیا گلین میکسویل  افغانستان 128 21 10 157.03 7 نومبر 2023
*177 آسٹریلیا مچل مارش  بنگلادیش 132 17 9 134.09 11 نومبر 2023
174 جنوبی افریقا کوئنٹن ڈی کاک 140 15 7 124.28 24 اکتوبر 2023
163 آسٹریلیا ڈیوڈ وارنر  پاکستان 124 14 9 135.45 20 اکتوبر 2023
*152 نیوزی لینڈ ڈیون کونوے  انگلینڈ 121 19 3 125.61 5 اکتوبر 2023
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[13]

بہترین اوسط

[ترمیم]
اوسط کھلاڑی میچ اننگز ناٹ آؤٹ رنز
95.62 بھارت ویرات کوہلی 11 11 3 765
85.33 نیوزی لینڈ کین ولیمسن 4 4 1 256
75.33 بھارت کےایل راہول 11 10 4 452
73.33 پاکستان فخر زمان 4 4 1 220
70.60 افغانستان عظمت اللہ عمرزئی 9 8 3 353
آخری تجدید:19 نومبر 2023[14]

بہترین اسٹرائیک ریٹ

[ترمیم]
اسٹرائیک ریٹ کھلاڑی میچ اننگز رنز گیندیں
150.37 آسٹریلیا گلین میکسویل 9 9 400 266
133.21 جنوبی افریقا ہینرک کلاسن 10 10 373 280
130.76 انگلینڈ مارک ووڈ 7 7 85 65
127.51 آسٹریلیا ٹریوس ہیڈ 6 6 329 258
127.50 افغانستان مجیب الرحمان 9 5 51 40
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[15]

زیادہ چوکے چھکے

[ترمیم]
کل چوکے
2239
چوکے کھلاڑی اننگز
68 بھارت ویرات کوہلی 11
66 بھارت روہت شرما
57 جنوبی افریقا کوئنٹن ڈی کاک 10
55 نیوزی لینڈ راچن رویندر
54 نیوزی لینڈ ڈیون کونوے
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[16]
کل چھکے
644
چھکے کھلاڑی اننگز
31 بھارت روہت شرما 11
24 بھارت شریاس آئیر
آسٹریلیا ڈیوڈ وارنر
22 آسٹریلیا گلین میکسویل 8
نیوزی لینڈ ڈیرل مچل 10
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[17]

تیز ترین 50

[ترمیم]
گیندیں کھلاڑی ٹیم بمقابلہ بمقام حوالہ
22 کشل پریرا  سری لنکا  نیوزی لینڈ ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور [18]
25 کشل مینڈس  جنوبی افریقا ارون جیٹلی اسٹیڈیم، دہلی [19]
ٹریوس ہیڈ  آسٹریلیا  نیوزی لینڈ ہماچل پردیش کرکٹ اسٹیڈیم، دھرم شالہ [20]
27 گلین میکسویل  نیدرلینڈز ارون جیٹلی اسٹیڈیم، دہلی [21]
28 ڈیوڈ وارنر  نیوزی لینڈ ہماچل پردیش کرکٹ اسٹیڈیم، دھرم شالہ [20]
تاریخ تجدید: 19 نومبر 2023

تیز ترین 100

[ترمیم]
گیندیں کھلاڑی بمقابلہ بمقام حوالہ
40 آسٹریلیا گلین میکسویل  نیدرلینڈز ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم، دہلی [22]
49 جنوبی افریقا ایڈن مارکرم  سری لنکا [23]
59 آسٹریلیا ٹریوس ہیڈ  نیوزی لینڈ ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، دھرم شالہ [24]
61 جنوبی افریقا ہینرک کلاسن  انگلینڈ وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی [25]
62 بھارت کے ایل راہول  نیدرلینڈز ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور [26]
تاریخ تجدید: 19 نومبر 2023

تیز ترین 150

[ترمیم]
گیندیں کھلاڑی ٹیم بمقابلہ بمقام حوالہ
104 گلین میکسویل  آسٹریلیا  افغانستان وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی [27]
116 ڈیوڈ وارنر  آسٹریلیا  پاکستان ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور [28]
117 مچل مارش  آسٹریلیا  بنگلادیش مہاراشٹر کرکٹ اسٹیڈیم، پونے [29]
119 ڈیون کونوے  نیوزی لینڈ  انگلینڈ نریندرا مودی اسٹیڈیم، احمد آباد [30]
129 کوئنٹن ڈی کاک  جنوبی افریقا  بنگلادیش وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی [31]
آخری تجدید: 19 نومبر 2023

تیز ترین 200

[ترمیم]
گیندیں کھلاڑی ٹیم بمقابلہ بمقام حوالہ
128 گلین میکسویل  آسٹریلیا  افغانستان وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی [27]
آخری تجدید: 19 نومبر 2023

سب سے بڑی شراکت داری

[ترمیم]

مندرجہ ذیل جدولیں ٹورنامنٹ کے لیے سب سے زیادہ شراکت کی فہرستیں ہیں۔

بلحاظ رنز

[ترمیم]
شراکت داری وکٹ کھلاڑی ٹیم بمقابلہ تاریخ
*273 دوسری راچن رویندر ڈیون کونوے  نیوزی لینڈ  انگلینڈ 5 اکتوبر 2023
259 پہلی ڈیوڈ وارنر مچل مارش  آسٹریلیا  پاکستان 20 اکتوبر 2023
208 چوتھی شریاس آئیر کے ایل راہول  بھارت  نیدرلینڈز 12 نومبر 2023
204 دوسری راسی وین ڈیرڈوسن کوئنٹن ڈی کاک  جنوبی افریقا  سری لنکا 7 اکتوبر 2023
*202 آٹھویں گلین میکسویل پیٹ کمنز  آسٹریلیا  افغانستان 7 نومبر 2023
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[32]

بلحاظ وکٹ

[ترمیم]
شراکت داری وکٹ کھلاڑی ٹیم بمقابلہ تاریخ
259 پہلی ڈیوڈ وارنر مچل مارش  آسٹریلیا  پاکستان 20 اکتوبر 2023
*273 دوسری راچن رویندر ڈیون کونوے  نیوزی لینڈ  انگلینڈ 5 اکتوبر 2023
181 تیسری کین ولیمسن ڈیرل مچل  بھارت 15 نومبر 2023
208 چوتھی شریاس آئیر کےایل راہول  بھارت  نیدرلینڈز 12 نومبر 2023
144 پانچویں گلین فلپس ٹوم لیتھم  نیوزی لینڈ  افغانستان 18 اکتوبر 2023
151 چھٹی ہینرک کلاسن مارکو جانسن  جنوبی افریقا  انگلینڈ 21 اکتوبر 2023
130 ساتویں سائبرینڈ اینجل بریکٹ لوگن وین بیک  نیدرلینڈز  سری لنکا 21 اکتوبر 2023
*202 آٹھویں گلین میکسویل پیٹ کمنز  آسٹریلیا  افغانستان 7 نومبر 2023
70 نویں مارک ووڈ گس اٹکنسن  انگلینڈ  جنوبی افریقا 21 اکتوبر 2023
53 دسویں محمد وسیم جونیئر حارث رؤف  پاکستان  انگلینڈ 11 نومبر 2023
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[33]

دیگر

[ترمیم]
ریکارڈ پہلا دوسرا حوالہ
زیادہ سنچریاں جنوبی افریقا کوئنٹن ڈی کاک 4 نیوزی لینڈ راچن رویندر
بھارت ویرات کوہلی
3 [34]
زیادہ 50+ رنز بھارت ویرات کوہلی 9 نیوزی لینڈ راچن رویندر
بھارت شریاس آئیر
5 [35]
ایک اننگز میں زیادہ چھکے

پاکستان فخر زمان بمقابلہ  نیوزی لینڈ

11

آسٹریلیا گلین میکسویل بمقابلہ  افغانستان

10 [36]
اننگز میں زیادہ چوکے آسٹریلیا کا پرچم گلین میکسویل بمقابلہ  افغانستان 21 نیوزی لینڈ ڈیون کونوے بمقابلہ  انگلینڈ 19 [37]
چوکوں چھکوں کے ذریعے ایک اننگز میں سب سے زیادہ رنز 144 آسٹریلیا مچل مارش بمقابلہ  بنگلادیش 122 [38]
آخری تجدید: 19 نومبر 2023

گیند بازی شماریات

[ترمیم]

زیادہ وکٹیں

[ترمیم]
وکٹیں کھلاڑی اننگز اوسط اکانومی بہترین گیند بازی اسٹرائیک ریٹ 5وکٹ
24 بھارت محمد شامی 7 10.70 5.26 7/57 12.20 3
23 آسٹریلیا ایڈم زیمپا 11 22.39 5.36 4/8 25.04 0
21 سری لنکا دلشان مدوشنکا 9 25.00 6.70 5/80 22.38 1
20 بھارت جسپریت بمراہ 11 18.65 4.06 4/39 27.55 0
جنوبی افریقا جیرالڈ کوٹزی 8 19.80 6.23 4/44 19.05 0
آخری تجدید: 19نومبر 2023[39]

بہترین انفرادی گیند بازی

[ترمیم]
کارکردگی اوور کھلاڑی بمقابلہ تاریخ
7/57 9.5 بھارت محمد شامی  نیوزی لینڈ 15 نومبر 2023
5/18 5.0  سری لنکا 2 نومبر 2023
5/33 9.0 بھارت رویندر جدیجا  جنوبی افریقا 5 نومبر 2023
5/54 10.0 پاکستان شاہین آفریدی  آسٹریلیا 20 اکتوبر 2023
بھارت محمد شامی  نیوزی لینڈ 22 اکتوبر 2023
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[40]

سب سے زیادہ میڈن اوور

[ترمیم]
میڈن کھلاڑی اننگز اوور
9 بھارت جسپریت بمراہ 11 91.5
8 آسٹریلیا جوش ہیزل ووڈ 93.1
7 جنوبی افریقا کاگیسو ربادا 9 71.5
6 انگلینڈ ڈیوڈ ولی 6 51.0
جنوبی افریقا لنگی نگیڈی 8 60.3
نیدرلینڈز آرین دت 9 77.3
بھارت محمد سراج 11 82.3
نیوزی لینڈ ٹرینٹ بولٹ 10 91.0
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[41]

زیادہ ڈاٹ بالز کرائیں

[ترمیم]
ڈاٹس کھلاڑی اننگز
372 بھارت جسپریت بمراہ 11
334 آسٹریلیا جوش ہیزل ووڈ
321 جنوبی افریقا کیشو مہاراج 10
316 نیوزی لینڈ ٹرینٹ بولٹ
315 بھارت رویندر جدیجا 11
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[42]

بہترین اوسط

[ترمیم]
اوسط کھلاڑی اننگز وکٹیں رنز اوور
7.00 بھارت روہت شرما 1 1 7 0.5
10.70 بھارت محمد شامی 7 24 257 48.5
15.00 بھارت ویرات کوہلی 2 1 15 3.3
17.83 سری لنکا اینجلو میتھیوز 5 6 107 12.1
18.65 بھارت جسپریت بمراہ 11 20 373 91.5
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[43]

بہترین اسٹرائیک ریٹ

[ترمیم]
اسٹرائیک ریٹ کھلاڑی اننگز وکٹیں گیندیں
5.00 بھارت روہت شرما 1 1 5
12.20 بھارت محمد شامی 7 24 293
19.05 جنوبی افریقا جیرالڈ کوٹزی 8 20 381
19.80 بھارت ہاردیک پانڈیا 4 5 99
20.00 بنگلادیش تنظیم حسن ثاقب 1 3 60
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[44]

بہترین شرح اکانومی

[ترمیم]
اکانومی کھلاڑی اننگز وکٹیں رنز اوور گیندیں
3.40 بھارت روی چندرن ایشون 1 1 34 10.0 60
4.06 بھارت جسپریت بمراہ 11 20 373 91.5 551
4.13 افغانستان محمد نبی 9 8 254 61.3 369
4.15 جنوبی افریقا کیشو مہاراج 10 15 370 89.0 534
4.25 بھارت رویندرجدیجا 11 16 398 93.3 561
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[45]

مہنگے گیند باز

[ترمیم]
شرح اکانومی کھلاڑی اننگز وکٹیں رنز اوور
12.00 افغانستان رحمت شاہ 9 1 12 1.0
11.00 نیوزی لینڈ ایش سودھی 1 0 44 4.0
10.82 نیوزی لینڈ جمی نیشم 3 2 157 14.3
10.00 سری لنکا چارتھ اسالنکا 9 0 10 1.0
9.73 سری لنکا متھیشا پتھیرانا 2 2 185 19.0
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[46]

پانچ وکٹوں کی فہرست

[ترمیم]
نمبر گیندباز تاریخ بمقابلہ بمقام اوور رنز وکٹیں اکانومی بلے باز نتیجہ حوالہ
1 نیوزی لینڈ مچل سینٹنر 9 اکتوبر 2023  نیدرلینڈز راجیوگاندھی کرکٹ اسٹیڈیم
حیدرآباد
10 59 5 5.90

میکس اوڈاؤڈ، کولن ایکرمین، ایڈورڈز ، روئیلوف وین ڈیرمروے، ریان کلین

جیت [47]
2 پاکستان شاہین آفریدی 20 اکتوبر 2023  آسٹریلیا ایم چناسوامی اسٹیڈیم
بنگلور
10 54 5 5.40

مچل مارش، گلین میکسویل، مارکس اسٹوئنس، مچل اسٹارک، جوش ہیزل ووڈ

ہار [48]
3 بھارت محمد شامی 22 اکتوبر 2023  نیوزی لینڈ ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، دھرم شالہ 10 54 5 5.40

ول ینگ، راچن رویندر، ڈیرل مچل، مچل سینٹنر، میٹ ہنری

جیت [49]
4 سری لنکا دلشان مدوشنکا 2 نومبر 2023  بھارت وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی 10 80 5 8.00

روہت شرما، شبمن گل، ویرات کوہلی، سوریا کماریادو، شریاس آئیر

ہار [50]
5 بھارت محمد شامی  سری لنکا 5 18 5 3.60

چارتھ اسالنکا، اینجلومیتھیوز، دوشن ہیمنتھا، دشمانتھا چمیرا، کشن رجھیتا

جیت
6 بھارت رویندر جدیجا 5 نومبر 2023  جنوبی افریقا ایڈن گارڈنز، کولکاتا 9 33 5 3.66

ٹیمبا باوما، ہینرک کلاسن، ڈیوڈ ملر، کیشو مہاراج، کاگیسوربادا

جیت [51]
7 بھارت محمد شامی 15 نومبر 2023  نیوزی لینڈ وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی 9.5 57 7 5.79 ڈیون کونوے، راچن رویندر، کین ولیمسن، ڈیرل مچل، ٹوم لیتھم، ٹم ساؤتھی، لوکی فرگوسن جیت [52]
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[53]

دیگر

[ترمیم]
ریکارڈ پہلا دوسرا حوالہ
زیادہ بار پانچ وکٹیں بھارت محمد شامی 3 نیوزی لینڈ مچل سینٹنر
پاکستان شاہین آفریدی
سری لنکا دلشان مدوشنکا
بھارت رویندر جدیجا
1 [54]
سب سے زیادہ چار وکٹیں لینے والے (اور زیادہ)

بھارت محمد شامی

4 آسٹریلیا ایڈم زیمپا 3 [55]
ایک اننگز میں سب سے زیادہ رنز دیے گئے نیدرلینڈز باس ڈی لیڈے بمقابلہ  آسٹریلیا 115 نیدرلینڈز لوگن وین بیک بمقابلہ  بھارت 107 [56]
آخری تجدید: 19 نومبر 2023

فیلڈنگ شماریات

[ترمیم]

زیادہ بار آؤٹ کیا

[ترمیم]

یہ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ آؤٹ کرنے والے وکٹ کیپرز کی فہرست ہے۔

زیادہ آؤٹ کیے کھلاڑی اننگز کیچ پکڑے اسٹمپ آؤٹ کیا
20 جنوبی افریقا کوئنٹن ڈی کاک 10 19 1
17 بھارت کے ایل راہول 11 16
16 آسٹریلیا جوش انگلیس 10 14 2
15 نیدرلینڈز سکاٹ ایڈورڈز 9 13
11 انگلینڈ جوز بٹلر 9
پاکستان محمد رضوان 11 0
آخری اپڈیٹ: 19 نومبر 2023[57]

زیادہ کیچ

[ترمیم]

یہ ان فیلڈرز کی فہرست ہے جنھوں نے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ کیچز لیے۔ وکٹ کیپر کے طور پر لیے گئے کیچ شامل نہیں ہیں۔

کیچ کھلاڑی اننگز
11 نیوزی لینڈ ڈیرل مچل 10
8 آسٹریلیا مارنس لیبوسچین 11
آسٹریلیا ڈیوڈ وارنر
7 بھارت رویندرجدیجا
جنوبی افریقا ڈیوڈ ملر 10
آخری اپڈیٹ: 19 نومبر 2023[58]

دیگر اعداد و شمار

[ترمیم]

سنچریوں کی فہرست

[ترمیم]
نمبر کھلاڑی رنز گیندیں چوکے چھکے سٹرائیک ریٹ ٹیم بمقابلہ بمقام تاریخ نتیجہ حوالہ
1 کونوے, ڈیونڈیون کونوے &10000000000015201000000 152* 121 19 3 125.61  نیوزی لینڈ  انگلینڈ نریندرا مودی اسٹیڈیم، احمد آباد 5 اکتوبر 20234 جیت [59]
2 رویندر, راچنراچن رویندر &10000000000012301000000 123* 96 11 5 128.12
3 ڈی کاک, کوئنٹنکوئنٹن ڈی کاک &10000000000012301000000 100 84 12 3 119.04  جنوبی افریقا  سری لنکا ارون جیٹلی اسٹیڈیم، دہلی 7 اکتوبر 20234 [60]
4 وین ڈیرڈوسن, راسیراسی وین ڈیرڈوسن &10000000000012301000000 108 110 13 2 98.18
5 مارکرم, ایڈنایڈن مارکرم &10000000000012301000000 106 54 14 3 196.30
6 میلان, ڈیوڈڈیوڈ میلان &10000000000013701000000 140 107 16 5 130.84  انگلینڈ  بنگلادیش ہماچل پردیش کرکٹ اسٹیڈیم، دھرم شالہ 10 اکتوبر 20231 [61]
7 مینڈس, کشلکشل مینڈس &10000000000012301000000 122 77 14 6 158.44  سری لنکا  پاکستان راجیوگاندھی کرکٹ اسٹیڈیم، حیدرآباد ہار [62]
8 سماراوکراما, سدیراسدیرا سماراوکراما &10000000000012301000000 108 89 11 2 121.34
9 شفیق, عبداللہعبداللہ شفیق &10000000000012301000000 113 103 14 6 109.70  پاکستان  سری لنکا جیت
10 رضوان, محمدمحمد رضوان &10000000000013101000000 131 121 11 2 108.26
11 شرما, روہتروہت شرما &10000000000013102000000 131 84 16 5 155.95  بھارت  افغانستان ارون جیٹلی اسٹیڈیم، دہلی 11 اکتوبر 20234 [63]
12 ڈی کاک, کوئنٹنکوئنٹن ڈی کاک &10000000000013103000000 109 106 8 5 102.83  جنوبی افریقا  آسٹریلیا ایکانہ کرکٹ اسٹیڈیم، لکھنؤ 12 اکتوبر 20234 [64]
13 کوہلی, ویراتویرات کوہلی &10000000000013103000000 103* 97 6 4 106.19  بھارت  بنگلادیش مہاراشٹرکرکٹ اسٹیڈیم، پونے 19 اکتوبر 20234 [65]
14 وارنر, ڈیوڈڈیوڈ وارنر &10000000000012301000000 163 124 14 9 131.45  آسٹریلیا  پاکستان ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور 20 اکتوبر 20234 [28]
15 مارش, مچلمچل مارش &10000000000012301000000 121 108 10 9 112.04
16 کلاسن, ہینرکہینرک کلاسن &10000000000013103000000 109 67 12 4 162.68  جنوبی افریقا  انگلینڈ وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی 21 اکتوبر 20234 [25]
17 مچل, ڈیرلڈیرل مچل &10000000000013004000000 130 127 9 5 102.36  نیوزی لینڈ  بھارت ہماچل پردیش اسٹیڈیم، دھرم شالہ 22 اکتوبر 20234 ہار [66]
18 کاک, کوئنٹن ڈیکوئنٹن ڈی کاک &10000000000017400000000 174 140 15 7 124.28  جنوبی افریقا  بنگلادیش وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی 24 اکتوبر 20234 جیت [31]
19 , محموداللہمحموداللہ &10000000000011100000000 111 111 11 4 100.00  بنگلادیش  جنوبی افریقا ہار
20 وارنر, ڈیوڈڈیوڈ وارنر &10000000000010400000000 104 93 11 3 111.82  آسٹریلیا  نیدرلینڈز ارون جیٹلی اسٹیڈیم، دہلی 25 اکتوبر 20234 جیت [21]
21 میکسویل, گلینگلین میکسویل &10000000000010400000000 106 44 9 8 240.91
22 ہیڈ, ٹریوسٹریوس ہیڈ &10000000000010904000000 109 67 10 7 162.68  آسٹریلیا  نیوزی لینڈ ایچ پی سی اے اسٹیڈیم, دھرم شالہ 28 اکتوبر 20234 جیت [67]
23 رویندر, راچنراچن رویندر &10000000000011601000000 116 89 9 5 130.34  نیوزی لینڈ  آسٹریلیا ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، دھرم شالہ 28 اکتوبر 20234 ہار [68]
24 ڈی کاک, کوئنٹنکوئنٹن ڈی کاک &10000000000011404000000 114 116 10 3 98.28  جنوبی افریقا  نیوزی لینڈ مہاراشٹرکرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، پونے 1 نومبر 20234 جیت [69]
25 وین ڈیرڈوسن, راسیراسی وین ڈیرڈوسن &10000000000013301000000 133 118 9 5 112.71  جنوبی افریقا  نیوزی لینڈ مہاراشٹرکرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، پونے 1 نومبر 20234 جیت [69]
26 رویندر, راچنراچن رویندر &10000000000010800000000 108 94 15 1 114.89  نیوزی لینڈ  پاکستان ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور 4 نومبر 20234 ہار [70]
27 زمان, فخرفخر زمان &10000000000012602000000 126* 81 8 11 155.56  پاکستان  نیوزی لینڈ ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور 4 نومبر 20234 جیت [70]
28 کوہلی, ویراتویرات کوہلی &10000000000010102000000 101* 121 10 0 83.47  بھارت  جنوبی افریقا ایڈن گارڈنزم کولکاتا 5 نومبر 20234 جیت [71]
29 اسالنکا, چارتھچارتھ اسالنکا &10000000000010800000000 108 105 6 5 102.86  سری لنکا  بنگلادیش ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم، دہلی 6 نومبر 20234 ہار [72]
30 زادران, ابراہیمابراہیم زادران &10000000000012900000000 129* 143 8 3 90.20  افغانستان  آسٹریلیا وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی 7 نومبر 20234 ہار [73]
31 میکسویل, گلینگلین میکسویل &10000000000020100000000 201* 128 21 10 157.03  آسٹریلیا  افغانستان وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی 7 نومبر 20234 جیت [73]
32 اسٹوکس, بینبین اسٹوکس &10000000000010800000000 108 84 6 6 128.57  انگلینڈ  نیدرلینڈز مہاراشٹرکرکٹ اسٹیڈیم، پونے 8 نومبر 20234 جیت [74]
33 مارش, مچلمچل مارش &10000000000017700000000 177 132 17 9 134.09  آسٹریلیا  بنگلادیش مہاراشٹرکرکٹ اسٹیڈیم، پونے 11 نومبر 20234 جیت [75]
34 آئیر, شریاسشریاس آئیر &10000000000012800000000 128* 94 10 5 136.17  بھارت  نیدرلینڈز ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور 12 نومبر 20234 جیت [76]
35 راہول, کے ایلکے ایل راہول &10000000000010200000000 102 64 11 4 159.37  بھارت  نیدرلینڈز ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور 12 نومبر 20234 جیت [76]
36 کوہلی, ویراتویرات کوہلی &10000000000011700000000 117 113 9 2 103.53  بھارت  نیوزی لینڈ وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی 15 نومبر 20234 جیت [77]
37 آئیر, شریاسشریاس آئیر &10000000000010500000000 105 70 4 8 150.00  بھارت  نیوزی لینڈ وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی 15 نومبر 20234 جیت [77]
38 مچل, ڈیرلڈیرل مچل &10000000000013400000000 134 119 9 7 112.60  نیوزی لینڈ  بھارت وانکھیڈے اسٹیڈیم, ممبئی 15 نومبر 20234 ہار [77]
39 ملر, ڈیوڈڈیوڈ ملر &10000000000010100000000 101 116 8 5 87.06  جنوبی افریقا  آسٹریلیا ایڈن گارڈنز، کولکتہ 16 نومبر 20234 ہار [78]
40 ہیڈ, ٹریوسٹریوس ہیڈ &10000000000013700000000 137 120 15 4 114.16  آسٹریلیا  بھارت نریندرا مودی اسٹیڈیم، احمد آباد 19 نومبر 20234 جیت [79]

میچ کا بہترین کھلاڑی

[ترمیم]
میچ کا بہترین کھلاڑی کے اعزازات
# میچ کھلاڑی اسکور سٹرائیک وکٹیں اکانومی
1 نیوزی لینڈ راچن رویندر  انگلینڈ بمقابلہ  نیوزی لینڈ 123* 128.13 1/76 7.6
2 پاکستان سعود شکیل  نیدرلینڈز بمقابلہ  پاکستان 68 130.77
3 بنگلادیش مہدی حسن میراز  افغانستان بمقابلہ  بنگلادیش 57 78.08 3/25 2.78
4 جنوبی افریقا ایڈن مارکرم  جنوبی افریقا بمقابلہ  سری لنکا 106 196.30
5 بھارت کے ایل راہول  آسٹریلیا بمقابلہ  بھارت 97* 84.34
6 نیوزی لینڈ مچل سینٹنر  نیدرلینڈز بمقابلہ  نیوزی لینڈ 36* 211.14 5/59 5.90
7 انگلینڈ ڈیوڈ میلان  بنگلادیش بمقابلہ  انگلینڈ 140 130.84
8 پاکستان محمد رضوان  پاکستان بمقابلہ  سری لنکا 131* 108.62
9 بھارت روہت شرما  افغانستان بمقابلہ  بھارت 131 155.95
10 جنوبی افریقا کوئنٹن ڈی کاک  آسٹریلیا بمقابلہ  جنوبی افریقا 109 102.83
11 نیوزی لینڈ لوکی فرگوسن  نیوزی لینڈ بمقابلہ  بنگلادیش 3/49 4.90
12 بھارت جسپریت بمراہ  بھارت بمقابلہ  پاکستان 2/19 2.71
13 افغانستان مجیب الرحمان  انگلینڈ بمقابلہ  افغانستان 28 175.00 3/51 5.10
14 آسٹریلیا ایڈم زمپا  آسٹریلیا بمقابلہ  سری لنکا 2/19 2.71
15 نیدرلینڈز سکاٹ ایڈورڈز  جنوبی افریقا بمقابلہ  نیدرلینڈز * 78 113.04
16 نیوزی لینڈ گلین فلپس  نیوزی لینڈ بمقابلہ  افغانستان 71 88.75
17 بھارت ویرات کوہلی  بھارت بمقابلہ  بنگلادیش 103* 106.19 0/2 4.00
18 بھارت ڈیوڈ وارنر  آسٹریلیا بمقابلہ  پاکستان 163 131.45
19 سری لنکا سدیرا سماراوکراما  نیدرلینڈز بمقابلہ  سری لنکا *91 85.04
20 جنوبی افریقا ہینرک کلاسن  انگلینڈ بمقابلہ  جنوبی افریقا 109 162.69
21 بھارت محمد شامی  بھارت بمقابلہ  نیوزی لینڈ *1 100.00 5/54 5.40
22 افغانستان ابراہیم زردان  پاکستان بمقابلہ  افغانستان 87 76.99
23 جنوبی افریقا کوئنٹن ڈی کاک  جنوبی افریقا بمقابلہ  بنگلادیش 174 124.28
24  آسٹریلیا بمقابلہ  نیدرلینڈز 106 240.90
25  انگلینڈ بمقابلہ  سری لنکا 3/35 5.00
26  پاکستان بمقابلہ  جنوبی افریقا *4 66.66 4/60 6.00
27  آسٹریلیا بمقابلہ  نیوزی لینڈ 109 162.68
28  نیدرلینڈز بمقابلہ  بنگلادیش 0 0.00 4/23 3.13
29  بھارت بمقابلہ  انگلینڈ 87 86.13
30  افغانستان بمقابلہ  سری لنکا 4/34 3.40
31  بنگلادیش بمقابلہ  پاکستان 81 109.45
32  جنوبی افریقا بمقابلہ  نیوزی لینڈ 133 112.71
33  بھارت بمقابلہ  سری لنکا 5/18 3.60
34  افغانستان بمقابلہ  نیدرلینڈز 3/28 2.94
35  نیوزی لینڈ بمقابلہ  پاکستان *126 155.55
36  آسٹریلیا بمقابلہ  انگلینڈ 29 152.63 3/21 2.10
37  بھارت بمقابلہ  جنوبی افریقا *101 83.47
38  سری لنکا بمقابلہ  بنگلادیش 82 126.15 2/57 5.70
39  افغانستان بمقابلہ  آسٹریلیا *201 157.03 1/55 5.50
40  انگلینڈ بمقابلہ  نیدرلینڈز 108 128.57
41  سری لنکا بمقابلہ  نیوزی لینڈ 3/37 3.70
42  افغانستان بمقابلہ  جنوبی افریقا *76 80.00
43  بنگلادیش بمقابلہ  آسٹریلیا *177 134.09 0/48 12.00
44  انگلینڈ بمقابلہ  پاکستان 15 300.00 3/56 5.60
45  بھارت بمقابلہ  نیدرلینڈز *128 136.17
سیمی فائنل کھلاڑی میچ رنز اسٹرائیک ریٹ وکٹیں اکانومی
46  بھارت بمقابلہ  نیوزی لینڈ 7/57 5.79
47  جنوبی افریقا بمقابلہ  آسٹریلیا 62 129.16 2/21 4.20
فائنل کھلاڑی میچ رنز اسٹرائیک ریٹ وکٹیں اکانومی
48  بھارت بمقابلہ  آسٹریلیا 137 114.16 0/4 2.00
ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی رنز اسٹرائیک ریٹ وکٹیں اکانومی
بھارت ویرات کوہلی 765 90.31 1 4.28
آخری تجدید: 19 نومبر 2023[80]
ریکارڈ پہلا دوسرا حوالہ
زیادہ بار میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ بھارت محمد شامی
آسٹریلیا ٹریوس ہیڈ
3 جنوبی افریقا کوئنٹن ڈی کاک
بھارت روہت شرما
پاکستان فخر زمان
آسٹریلیا ایڈم زیمپا
بھارت ویرات کوہلی
آسٹریلیا گلین میکسویل
جنوبی افریقا راسی وین ڈیرڈوسن
2 [80]
آخری تجدید: 19 نومبر 2023

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "ریکارڈز/آئی سی سی ورلڈ کپ 2023/سب سے زیادہ ٹوٹل"۔ ای ایس پی این کرک انفو 
  2. "ریکارڈز/آئی سی سی ورلڈ کپ 2023/کم ترین ٹوٹل"۔ کرک انفو 
  3. "ریکارڈز/آئی سی سی ورلڈ کپ 2023/سب سے بڑا مجموعہ"۔ کرک انفو 
  4. "ریکارڈز/آئی سی سی ورلڈ کپ 2023/کم ترین مجموعہ"۔ کرک انفو 
  5. "ریکارڈز/آئی سی سی ورلڈ کپ 2023/سب سے بڑی فتوحات" 
  6. ^ ا ب پ
  7. ^ ا ب "ریکارڈز/آئی سی سی ورلڈ کپ 2023/سب سے چھوٹی فتوحات"۔ کرک انفو 
  8. "سب سے زیادہ کامیاب رن کا تعاقب"۔ کرک انفو 
  9. "سب سے کم ٹوٹل کا دفاع کیا گیا۔"۔ کرک انفو 
  10. "ریکارڈز/آئی سی سی ورلڈ کپ 2023/ٹیم کی سب سے زیادہ اضافی اننگز"۔ کرک انفو 
  11. "ورلڈ کپ 2023 کے اعدادوشمار / ایک روزہ میں سب سے زیادہ ایکسٹرا رنز دئیے۔"۔ این ڈی ٹی وی 
  12. "2023 کرکٹ عالمی کپ بیٹنگ ریکارڈز اور شماریات"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2023 
  13. "2023 کرکٹ عالمی کپ بیٹنگ ریکارڈز اور شماریات (سب سے بڑا انفرادی اسکور)"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2023 
  14. "2023 ورلڈ کپ کرکٹ بیٹنگ ریکارڈز اور اعدادوشمار کی اوسط"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2023 
  15. "2023 ورلڈ کپ کرکٹ بیٹنگ ریکارڈز اور اعدادوشمار کی اسٹرائیک ریٹ"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2023 
  16. "2023 ورلڈ کپ کرکٹ بیٹنگ ریکارڈز اور شماریات چوکے"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2023 
  17. "2023 ورلڈ کپ کرکٹ بیٹنگ ریکارڈز اور اعدادوشمار کے چھکے"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2023 
  18. "31واں میچ (د/ر)،آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ، بنگلورو، 9 نومبر 2023" 
  19. "چوتھا میچ (د/ر)، دہلی میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ، 7 اکتوبر 2023"۔ کرک انفو 
  20. ^ ا ب "27 واں میچ، دھرم شالہ میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ، 28 اکتوبر 2023"۔ کرک انفو 
  21. ^ ا ب "آسٹریلیا بمقابلہ نیدرلینڈز"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2023 
  22. ^ ا ب "SA vs ENG"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2023 
  23. "IND vs NED"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2023 
  24. ^ ا ب "آسٹریلیا بمقابلہ افغانستان"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 نومبر 2023 
  25. ^ ا ب "آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2023 
  26. "نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلستان"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 نومبر 2023 
  27. ^ ا ب "جنوبی افریقا بمقابلہ بنگلہ دیش"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 نومبر 2023 
  28. "2023 ورلڈ کپ کرکٹ پارٹنرشپ کے ریکارڈز اور اعدادوشمار کے رنز"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2023 
  29. "2023 ورلڈ کپ کرکٹ پارٹنرشپ کے ریکارڈز اور اعدادوشمار کی وکٹ"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2023 
  30. "2023 ورلڈ کپ کرکٹ بیٹنگ ریکارڈز اور اعدادوشمار کے سینکڑوں"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2023 
  31. "2023 ورلڈ کپ کرکٹ بیٹنگ ریکارڈز اور اعدادوشمار ففٹی"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2023 
  32. "2023 ورلڈ کپ کرکٹ بیٹنگ ریکارڈز اور اعدادوشمار (اننگز میں زیادہ چھکے)"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2023 
  33. "2023 ورلڈ کپ کرکٹ بیٹنگ ریکارڈز اور اعدادوشمار Innings Fours"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2023 
  34. "2023 عالمی کپ کرکٹ بیٹنگ ریکارڈز اور اعدادوشمار کی اننگز میں چھکے اور چوکے"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر2023 
  35. "2023 ورلڈ کپ کرکٹ باؤلنگ ریکارڈز اور اعدادوشمار " وکٹیں""۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2023 
  36. "2023 ورلڈ کپ کرکٹ باؤلنگ ریکارڈز اور اعدادوشمار " بہترین انفرادی گیند بازی""۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2023 
  37. "2023 عالمی کپ کرکٹ باؤلنگ ریکارڈز اور شماریات میڈنز اوور"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2023 
  38. "ٹورنامنٹ کے اعدادوشمار _ مردوں کا کرکٹ ورلڈ کپ 2023"۔ www.cricketworldcup.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 نومبر 2023 
  39. "آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ، 2023/24 ریکارڈز باؤلنگ کیریئر کی بہترین باؤلنگ اوسط"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2023 
  40. "آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ، 2023/24 ریکارڈز باؤلنگ بہترین کیریئر سٹرائیک ریٹ"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2023 
  41. "ICC کرکٹ ورلڈ کپ، 2023/24 ریکارڈز باؤلنگ بہترین کیریئر شرح اکانومی"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2023 
  42. "ورلڈ کپ 2023 کے اعدادوشمار/ ایک روزہ میں سب سے مہنگا بولر"۔ این ڈی ٹی وی۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 نومبر 2023 
  43. "نیوزی لینڈ کے لیے فائیو سٹار سینٹنر اور بلے بازوں نے مسلسل دو میچوں میں جیت دلا دی۔"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اکتوبر 2023 
  44. "آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2023 
  45. "نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2023 
  46. "بھارت بمقابلہ سری لنکا"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 نومبر 2023 
  47. "بھارت بمقابلہ جنوبی افریقا"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 نومبر 2023 
  48. "IND vs NZ"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 نومبر 2023 
  49. "اعدادوشمار / اعدادوشمار / ایک روزہ بین الاقوامی / باؤلنگ ریکارڈز / ورلڈ کپ / پانچ وکٹیں"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اکتوبر 2023 
  50. "2023 ورلڈ کپ کرکٹ بالنگ ریکارڈز اور اعدادوشمار پانچ وکٹوں کے"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2023 
  51. "2023 ورلڈ کپ کرکٹ بیٹنگ ریکارڈز اور اعدادوشمار کی اننگز میں چھکے اور چوکے"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2023 
  52. "2023 ورلڈ کپ کرکٹ بالنگ ریکارڈز اور اعدادوشمار کی اننگز رنز"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2023 
  53. "آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ، 2023 / ریکارڈز / سب سے زیادہ آؤٹ"۔ کرک انفو۔ ای ایس پی این اسپورٹس میڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اکتوبر 2023 
  54. "آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ، 2023 / ریکارڈز / سب سے زیادہ کیچز"۔ کرک انفو۔ ای ایس پی این اسپورٹس میڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اکتوبر 2023 
  55. "پہلا میچ (ڈے/نائٹ)، احمد آباد میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ، 5 اکتوبر 2023"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اکتوبر 2023 
  56. "چوتھا میچ (ڈے/نائٹ)، دہلی میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ، 7 اکتوبر 2023"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2023 
  57. "انگلستان بمقابلہ بنگلہ دیش: جو روٹ ون ڈے ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے، گراہم گوچ کو پیچھے چھوڑ دیا"۔ سپورٹ اسٹار (بزبان انگریزی)۔ 10 اکتوبر 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2023 
  58. "سری لنکا بمقابلہ پاکستان: سدیرا سمارا وکرما نے ورلڈ کپ میں اپنی پہلی سنچری بنائی۔"۔ انڈیا ٹوڈے (بزبان انگریزی)۔ 10 اکتوبر 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2023 
  59. "بھارت بمقابلہ افغانستان"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2023 
  60. "10واں میچ (ڈے/نائٹ)، لکھنؤ میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ، 12 اکتوبر 2023"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اکتوبر 2023 
  61. "بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2023 
  62. "نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2023 
  63. "27 واں میچ، دھرم شالہ میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ، 28 اکتوبر 2023"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2023 
  64. ^ ا ب "32 واں میچ (دن/رات)، آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ پونے، 1 نومبر 2023"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 نومبر 2023 
  65. ^ ا ب "35 واں میچ، آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ، بنگلورو، 4 نومبر 2023"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2023 
  66. "38 واں میچ، دہلی میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ، 6 نومبر 2023"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 نومبر 2023 
  67. ^ ا ب "39 واں میچ، ممبئی میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ، 7 نومبر 2023"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 نومبر 2023 
  68. "40 واں میچ، آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ پونے میں، 8 نومبر 2023"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 نومبر 2023 
  69. "43 واں میچ، آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ پونے میں، 11 نومبر 2023"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2023 
  70. ^ ا ب "45 واں میچ، آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ، بنگلورو میں، 12 نومبر 2023"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2023 
  71. ^ ا ب پ "46 واں میچ، آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا سیمی فائنل ممبئی، 15 نومبر 2023"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2023 
  72. "47th-match, ICC Cricket World Cup Semi-final 2 at Kolkata, Nov 16 2023"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2023 
  73. "48 واں میچ، احمد آباد میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ فائنل، 19 نومبر 2023"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2023 
  74. ^ ا ب "2023 ورلڈ کپ آرامکو پلیئر آف دی میچ ایوارڈ"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2023 

بیرونی روابط

[ترمیم]