کرکٹ عالمی کپ 1987ء کا شماریاتی جائزہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ 1987ء کرکٹ ورلڈ کپ کے اعدادوشمار کی فہرست ہے۔

ٹیم کے اعدادوشمار[ترمیم]

ٹیم کا سب سے زیادہ مجموعہ[ترمیم]

مندرجہ ذیل جدول میں اس ٹورنامنٹ کے دوران ٹیم کے دس سب سے زیادہ سکور کی فہرست دی گئی ہے۔ [1]

ٹیم ٹوٹل مخالف مقام
 ویسٹ انڈیز 360/4  سری لنکا نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
 پاکستان 297/7  سری لنکا اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
 انگلستان 296/4  سری لنکا ارباب نیاز سٹیڈیم، پشاور
 بھارت 289/6  آسٹریلیا فیروزشاہ کوٹلہ، دہلی
 آسٹریلیا 270/6  بھارت ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنئی
 بھارت 269  آسٹریلیا ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنئی
 انگلستان 269/5  ویسٹ انڈیز سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم، جے پور
 پاکستان 267/6  سری لنکا نیاز اسٹیڈیم، حیدرآباد، سندھ
 آسٹریلیا 267/8  پاکستان قذافی اسٹیڈیم، لاہور
 آسٹریلیا 266/5  زمبابوے بارہ بٹی اسٹیڈیم، کٹک

بیٹنگ کے اعدادوشمار[ترمیم]

سب سے زیادہ رنز[ترمیم]

ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے ٹاپ ٹین (کل رنز) اس ٹیبل میں شامل ہیں۔ [2]

کھلاڑی ٹیم رنز میچز اننگز اوسط اسٹرائیک ریٹ سب سے زیادہ 100s 50s 4s 6s
گراہم گوچ  انگلستان 471 8 8 58.87 70.29 115 1 3 45 0
ڈیوڈ بون  آسٹریلیا 447 8 8 55.87 76.67 93 0 5 38 3
جیف مارش  آسٹریلیا 428 8 8 61.14 68.26 126* 2 1 35 4
ویوین رچرڈز  ویسٹ انڈیز 391 6 6 65.16 107.41 181 1 3 29 13
مائیک گیٹنگ  انگلستان 354 8 8 50.57 95.93 60 0 3 26 2
رمیز راجہ  پاکستان 349 7 7 49.85 63.33 113 1 2 15 0
سلیم ملک  پاکستان 323 7 7 53.83 91.24 100 1 2 30 0
ڈین جونز  آسٹریلیا 314 8 8 44.85 77.72 58* 0 3 9 9
سنیل گواسکر  بھارت 300 7 7 50.55 79.15 103* 1 2 36 4
ایلن لیمب  انگلستان 299 8 7 59.80 94.92 76 0 2 20 3

سب سے زیادہ سکور[ترمیم]

اس ٹیبل میں ایک ہی اننگز میں کسی بلے باز کی طرف سے بنائے گئے ٹورنامنٹ کے ٹاپ دس سب سے زیادہ اسکور ہیں۔ [3]

کھلاڑی ٹیم سکور گیندیں 4s 6s مخالف مقام
ویوین رچرڈز  ویسٹ انڈیز 181 125 16 7  سری لنکا نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
ڈیوڈ ہاؤٹن  زمبابوے 142 137 13 6  نیوزی لینڈ لال بہادر شاستری اسٹیڈیم, حیدرآباد، دکن
جیف مارش  آسٹریلیا 126* 149 12 3  نیوزی لینڈ سیکٹر 16 اسٹیڈیم, چندی گڑھ
گراہم گوچ  انگلستان 115 136 11 0  بھارت وانکھیڈے اسٹیڈیم, ممبئی
رمیز راجہ  پاکستان 113 148 5 0  انگلستان نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
جیف مارش  آسٹریلیا 110 141 7 1  بھارت ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنئی
رچی رچرڈسن  ویسٹ انڈیز 110 135 8 2  پاکستان نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
ڈیسمنڈ ہینز  ویسٹ انڈیز 105 124 10 1  سری لنکا نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
سنیل گواسکر  بھارت 103* 88 10 3  نیوزی لینڈ ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ، ناگپور
جاوید میانداد  پاکستان 103 100 6 0  سری لنکا نیاز اسٹیڈیم، حیدرآباد، سندھ

سب سے زیادہ شراکتیں[ترمیم]

مندرجہ ذیل جدولیں ٹورنامنٹ کے لیے سب سے زیادہ شراکت کی فہرستیں ہیں۔ [4] [5]

وکٹ سے
وکٹ رنز ٹیم کھلاڑی مخالف مقام
پہلی 136  بھارت کرشناماچاری سری کانت سنیل گواسکر  نیوزی لینڈ ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ، ناگپور
دوسری 167  پاکستان رمیز راجہ سلیم ملک  انگلستان نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
تیسری 182  ویسٹ انڈیز ڈیسمنڈ ہینز ویوین رچرڈز  سری لنکا نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
چوتھی 116  ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز گیس لوگی  سری لنکا نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
پانچویں 83  ویسٹ انڈیز جیف ڈوجان گیس لوگی  انگلستان جناح اسٹیڈیم، گوجرانوالہ، پاکستان
چھٹی 73  پاکستان عمران خان سلیم یوسف  ویسٹ انڈیز قذافی اسٹیڈیم، لاہور
ساتویں 46*  نیوزی لینڈ جیف کرو ایان اسمتھ  زمبابوے ایڈن گارڈنز، کولکتہ
آٹھویں 117  زمبابوے ڈیو ہاؤٹن آئن بوچارٹ  نیوزی لینڈ لال بہادر شاستری اسٹیڈیم, حیدرآباد، دکن
نویں 39  نیوزی لینڈ مارٹن سنیڈن ولی واٹسن  بھارت ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ، ناگپور
دسویں 36  زمبابوے اینڈی پائی کرافٹ میلکم جارویس  بھارت وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی
رنز سے
تیسری 182  ویسٹ انڈیز ڈیسمنڈ ہینز ویوین رچرڈز  سری لنکا نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
دوسری 167  پاکستان رمیز راجہ سلیم ملک  انگلستان نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
تیسری 137  ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن ویوین رچرڈز  پاکستان نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
پہلی 136  بھارت کرشناماچاری سری کانت سنیل گواسکر  نیوزی لینڈ ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ، ناگپور
تیسری 135  انگلستان بل ایتھے مائیک گیٹنگ  پاکستان نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
دوسری 126  آسٹریلیا جیف مارش ڈین جونز  نیوزی لینڈ سیکٹر 16 اسٹیڈیم, چنڈی گڑھ, بھارت
پہلی 123  انگلستان گراہم گوچ ٹم رابنسن  سری لنکا نہرو اسٹیڈیم، پونے، بھارت
آٹھویں 117  زمبابوے ڈیوڈ ہاؤٹن آئن بوچارٹ  نیوزی لینڈ لال بہادر شاستری اسٹیڈیم, حیدرآباد، دکن
دوسری 117  آسٹریلیا ڈیوڈ بون ڈین جونز  نیوزی لینڈ نہرو اسٹیڈیم، اندور، دکن
تیسری 117  انگلستان گراہم گوچ مائیک گیٹنگ  بھارت وانکھیڈے اسٹیڈیم, ممبئی

باؤلنگ کے اعدادوشمار[ترمیم]

سب سے زیادہ وکٹیں[ترمیم]

مندرجہ ذیل جدول میں ٹورنامنٹ کے دس سرکردہ وکٹ لینے والے کھلاڑی شامل ہیں۔ [6]

کھلاڑی ٹیم وکٹیں میچ اوسط اسٹرائیک ریٹ اکانومی بہترین باؤلنگ
کریگ میک ڈرمٹ  آسٹریلیا 18 8 18.94 24.3 4.67 5/44
عمران خان  پاکستان 17 7 13.05 17.5 4.45 4/37
پیٹرک پیٹرسن  ویسٹ انڈیز 14 6 18.07 24.0 4.51 3/31
منندرسنگھ  بھارت 14 7 20.00 30.0 4.00 3/21
ایڈی ہیمنگز  انگلستان 13 6 21.07 27.4 4.60 4/52
عبد القادر  پاکستان 12 7 20.16 34.0 3.55 4/31
فلپ ڈی فریٹس  انگلستان 12 8 23.58 34.5 4.09 3/28
اسٹیوواہ  آسٹریلیا 11 8 26.18 34.6 4.53 2/36
روی رتنائیکے  سری لنکا 10 6 31.30 32.4 5.79 3/41
کورٹنی والش  ویسٹ انڈیز 9 6 25.44 37.0 4.12 4/40

بہترین باؤلنگ کے اعداد و شمار[ترمیم]

اس جدول میں ٹورنامنٹ میں بہترین باؤلنگ کے ساتھ ٹاپ ٹین کھلاڑیوں کی فہرست دی گئی ہے۔ [7]

کھلاڑی ٹیم اوورز اعداد و شمار مخالف مقام
کریگ میک ڈرمٹ  آسٹریلیا 10.0 5/44  پاکستان قذافی اسٹیڈیم، لاہور
منوج پربھاکر  بھارت 8.0 4/19  زمبابوے وانکھیڈے اسٹیڈیم, ممبئی
عبد القادر  پاکستان 10.0 4/31  انگلستان پنڈی کلب گراؤنڈ' راولپنڈی
عمران خان  پاکستان 8.3 4/37  ویسٹ انڈیز قذافی اسٹیڈیم، لاہور
عمران خان  پاکستان 8.3 4/37  انگلستان نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
سائمن اوڈونل  آسٹریلیا 12.0 5/39  پاکستان قذافی اسٹیڈیم، لاہور
کورٹنی والش  ویسٹ انڈیز 10.0 4/40  پاکستان ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنئی
ایڈی ہیمنگز  انگلستان 9.3 4/52  بھارت وانکھیڈے اسٹیڈیم, ممبئی
کریگ میک ڈرمٹ  آسٹریلیا 10.0 4/56  بھارت ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنئی
محمد اظہرالدین  بھارت 3.5 3/19  آسٹریلیا فیروزشاہ کوٹلہ، دہلی

فیلڈنگ کے اعدادوشمار[ترمیم]

سب سے زیادہ آؤٹ[ترمیم]

یہ ان وکٹ کیپرز کی فہرست ہے جنھوں نے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ آؤٹ کیے ہیں۔ [8]

کھلاڑی ٹیم میچز آؤٹ کیچ سٹمپڈ زیادہ سے زیادہ
کرن مورے  بھارت 6 11 6 5 4
گریگ ڈائر  آسٹریلیا 8 11 9 2 4
سلیم یوسف  پاکستان 7 9 9 0 3
پال ڈاؤنٹن  انگلستان 8 9 8 1 3
ڈیوڈ ہاؤٹن  زمبابوے 6 5 3 2 2

سب سے زیادہ کیچ[ترمیم]

یہ ان آؤٹ فیلڈرز کی فہرست ہے جنھوں نے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ کیچز لیے ہیں۔ [9]

کھلاڑی ٹیم میچز کیچز زیادہ سے زیادہ
کپل دیو  بھارت 7 5 2
بل ایتھے  انگلستان 6 4 1
مارٹن کرو  نیوزی لینڈ 6 4 2
کارل ہوپر  ویسٹ انڈیز 6 4 2
سائمن اوڈونل  آسٹریلیا 7 4 2
ڈین جونز  آسٹریلیا 8 4 1
بروس ریڈ  آسٹریلیا 8 4 2
مدثر نذر  پاکستان 2 3 2
رابن براؤن  زمبابوے 3 3 2
رمیش رتنائیکے  سری لنکا 3 3 2

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Cricket World Cup 1987: Highest Totals"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2011 
  2. "Cricket World Cup 1987: Highest Run Scorers"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2011 
  3. "Cricket World Cup 1987: High Scores"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2011 
  4. Highest partnerships by wicket ESPN Cricinfo. Retrieved 2011-09-12
  5. Highest partnerships by runs ESPN Cricinfo. Retrieved 2011-09-12
  6. "Cricket World Cup 1987: Most Wickets"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2011 
  7. "Cricket World Cup 1987: Best Bowling Figures"۔ ESPN Circinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2011 
  8. "Cricket World Cup 1987: Most Dismissals"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2011 
  9. "Cricket World Cup 1987: Most Catches"۔ ESPN Circinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2011