کرکٹ عالمی کپ 1992ء کے دستے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ 22 فروری 1992ء سے 25 مارچ 1992ء تک آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منعقد ہونے والے 1992ء کے کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے نامزد آخری 14 رکنی دستے کی فہرست ہے۔ 1992ء کے کرکٹ ورلڈ کپ میں سب سے معمر کھلاڑی زمبابوے کے جان ٹریکوس (44) تھے جبکہ سب سے کم عمر کھلاڑی پاکستان کے زاہد فضل (18) تھے۔

آسٹریلیا[ترمیم]

کوچ:آسٹریلیا کا پرچم : باب سمپسن

کھلاڑی پیدائش کی تاریخ میچز بیٹنگ کا انداز بولنگ کا انداز فرسٹ کلاس ٹیم
ایلن بارڈر (کپتان) 27 جولائی 1955ء 234 بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس اسپن  کوئنزلینڈ
ڈیوڈ بون 29 دسمبر 1960ء 115 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف اسپن تسمانیہ
ایان ہیلی (وکٹ کیپر) 30 اپریل 1964 64 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر  کوئنزلینڈ
مرو ہیوز 23 نومبر 1961 24 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ تیز وکٹوریہ
ڈین جونز 24 مارچ 1961 125 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف اسپن وکٹوریہ
کریگ میک ڈرمٹ 14 اپریل 1965 81 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ تیز  کوئنزلینڈ
جیف مارش 31 دسمبر 1958 113 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف اسپن ویسٹرن آسٹریلیا
ٹام موڈی 2 اکتوبر 1965 24 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ کا میڈیم ویسٹرن آسٹریلیا
بروس ریڈ 14 مارچ 1963 56 بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ فاسٹ میڈیم ویسٹرن آسٹریلیا
مارک ٹیلر 27 اکتوبر 1964 20 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ کا میڈیم  نیو ساؤتھ ویلز
پیٹر ٹیلر 22 اگست 1956 77 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ کی آف بریک  کوئنزلینڈ
مارک واہ 2 جون 1965 29 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ کا میڈیم

دائیں ہاتھ کا آف بریک

 نیو ساؤتھ ویلز
اسٹیو واہ 2 جون 1965 122 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ کا میڈیم  نیو ساؤتھ ویلز
مائیک وٹنی 24 فروری 1959 22 دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ تیز  نیو ساؤتھ ویلز

ماخذ: [1]

انگلینڈ[ترمیم]

کوچ:انگلستان کا پرچم مکی سٹیورٹ

کھلاڑی پیدائش کی تاریخ میچز بیٹنگ کا انداز بولنگ کا انداز فرسٹ کلاس ٹیم
گراہم گوچ (کپتان) 23 جولائی 1953 100 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم انگلستان کا پرچم ایسیکس
ایئن بوتھم 24 نومبر 1955 102 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ میڈیم انگلستان کا پرچم ڈرہم
فلپ ڈی فریٹاس 18 فروری 1966 64 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ میڈیم انگلستان کا پرچم لنکا شائر
نیل فیئربرادر 9 ستمبر 1963 16 بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ کا میڈیم انگلستان کا پرچم لنکا شائر
گریم ہک 23 مئی 1966 7 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک انگلستان کا پرچم وورسٹر شائر
رچرڈ الینگورتھ 23 اگست 1963 5 دائیں ہاتھ آہستہ بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس انگلستان کا پرچم وورسٹر شائر
ایلن لیمب 20 جون 1954 113 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم انگلستان کا پرچم ناٹنگھم شائر
کرس لیوس 14 فروری 1968 18 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ میڈیم انگلستان کا پرچم ناٹنگھم شائر
ڈیریک پرنگل 18 ستمبر 1958 33 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم انگلستان کا پرچم ایسیکس
ڈرمٹ ریو 2 اپریل 1963 5 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ کا میڈیم انگلستان کا پرچم وورسٹر شائر
گلیڈ اسٹون سمال 18 اکتوبر 1961 47 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ میڈیم انگلستان کا پرچم وورسٹر شائر
رابن اسمتھ 13 ستمبر 1963 35 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک انگلستان کا پرچم ہیمپشائر
ایلک سٹیورٹ (وکٹ کیپر) 8 اپریل 1963 27 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ کا میڈیم

وکٹ کیپر

انگلستان کا پرچم سرے
فل ٹفنیل 29 اپریل 1966 12 دائیں ہاتھ آہستہ بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس انگلستان کا پرچم مڈل سیکس

بھارت[ترمیم]

کوچ: بھارت کا پرچم عباس علی بیگ

کھلاڑی پیدائش کی تاریخ میچز بیٹنگ کا انداز بولنگ کا انداز فرسٹ کلاس ٹیم
محمد اظہر الدین (کپتان) 8 فروری 1963 130 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ کا میڈیم بھارت کا پرچمحیدرآباد
سبروتو بینرجی 13 فروری 1969 3 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ بھارت کا پرچمبہار
سچن ٹنڈولکر 24 اپریل 1973 32 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ کا میڈیم

دائیں ہاتھ لیگ بریک، آف بریک

بھارت کا پرچمبمبئی
اجے جادیجا 1 فروری 1971 0 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم بھارت کا پرچمہریانہ
ونود کامبلی 18 جنوری 1972 6 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک بھارت کا پرچمبمبئی
کپل دیو 6 جنوری 1959 182 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ میڈیم بھارت کا پرچمہریانہ
روی شاستری (نائب کپتان) 27 مئی 1962 144 دائیں ہاتھ سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس بھارت کا پرچمبمبئی
سنجے منجریکر 12 جولائی 1965 37 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف اسپن بھارت کا پرچمبمبئی
کرن مورے (وکٹ کیپر) 4 ستمبر 1962 78 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر بھارت کا پرچمبڑودہ
منوج پربھاکر 15 اپریل 1963 68 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم پیس بھارت کا پرچمدہلی
وینکٹاپاتھی راجو 9 جولائی 1969 16 دائیں ہاتھ سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس بھارت کا پرچمحیدرآباد
کرشناماچاری سری کانت 21 دسمبر 1959 139 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم، آف بریک بھارت کا پرچمتامل ناڈو
جواگل سری ناتھ 31 اگست 1969 17 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ بھارت کا پرچمکرناٹک
پراوین امرے 14 اگست 1968 12 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک بھارت کا پرچمبنگال

نیوزی لینڈ[ترمیم]

کوچ: نیوزی لینڈ کا پرچم وارن لیز

کھلاڑی پیدائش کی تاریخ میچز بیٹنگ کا انداز بولنگ کا انداز فرسٹ کلاس ٹیم
مارٹن کرو (کپتان) 22 ستمبر 1962 114 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم پیس نیوزی لینڈ کا پرچم ویلنگٹن
کرس کیرنز 13 جون 1970 6 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ نیوزی لینڈ کا پرچم کینٹربری
مارک گریٹ بیچ 11 دسمبر 1963 40 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم نیوزی لینڈ کا پرچم سنٹرل ڈسٹرکٹس
کرس ہیرس 20 نومبر 1969 17 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم نیوزی لینڈ کا پرچم کینٹربری
اینڈریوجونز 9 مئی 1959 55 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک نیوزی لینڈ کا پرچم اوٹاگو
گیون لارسن 27 ستمبر 1962 17 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم نیوزی لینڈ کا پرچم ویلنگٹن
جان رائٹ 5 جولائی 1954 144 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ نیوزی لینڈ کا پرچم آکلینڈ
راڈ لیتہم 12 جون 1961 12 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم نیوزی لینڈ کا پرچم کینٹربری
ڈینی موریسن 3 فروری 1966 41 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ نیوزی لینڈ کا پرچم آکلینڈ
دیپک پٹیل 25 اکتوبر 1958 25 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک نیوزی لینڈ کا پرچم آکلینڈ
کین ردر فورڈ 26 اکتوبر 1965 64 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم نیوزی لینڈ کا پرچم اوٹاگو
ایان اسمتھ (وکٹ کیپر) 28 فروری 1957 90 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر نیوزی لینڈ کا پرچم آکلینڈ
مرفی سوا 7 نومبر 1966 2 بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ نیوزی لینڈ کا پرچم آکلینڈ
ولی واٹسن 31 اگست 1965 47 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ نیوزی لینڈ کا پرچم آکلینڈ

پاکستان[ترمیم]

کوچ: پاکستان کا پرچم انتخاب عالم

کھلاڑی پیدائش کی تاریخ میچز بیٹنگ کا انداز بولنگ کا انداز فرسٹ کلاس ٹیم
عمران خان (کپتان) 25 نومبر 1952 167 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ n/a
عامر سہیل 14 ستمبر 1966 5 بائیں ہاتھ سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس پاکستان کا پرچم حبیب بینک
عاقب جاوید 5 اگست 1972 48 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ-میڈیم پاکستان کا پرچم پی اے سی
اعجاز احمد 20 ستمبر 1968 93 دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم پاکستان کا پرچم حبیب بینک
انضمام الحق 3 مارچ 1970 7 دائیں ہاتھ سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس پاکستان کا پرچم ملتان
اقبال سکندر 19 دسمبر 1958 0 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک

دائیں ہاتھ گوگلی

پاکستان کا پرچم کراچی
جاوید میانداد 12 جون 1957 185 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک پاکستان کا پرچم حبیب بینک
معین خان (وکٹ کیپر) 23 ستمبر 1971 14 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر

دائیں ہاتھ آف بریک

پاکستان کا پرچم کراچی
مشتاق احمد 28 جون 1970 34 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک پاکستان کا پرچم ملتان
رمیز راجہ 14 اگست 1962 120 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک پاکستان کا پرچم لاہور
سلیم ملک 16 اپریل 1963 138 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک

دائیں ہاتھ سلو، میڈیم

پاکستان کا پرچم حبیب بینک
وسیم اکرم 3 جون 1966 112 بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ فاسٹ پاکستان کا پرچم پی آئی اے
وسیم حیدر 6 جون 1967 0 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ-میڈیم پاکستان کا پرچم فیصل آباد
زاہد فضل 10 نومبر 1973 10 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم

دائیں ہاتھ آف بریک

پاکستان کا پرچم پی آئی اے

جنوبی افریقہ[ترمیم]

کوچ:مائیک پراکٹر[2]

کھلاڑی پیدائش کی تاریخ میچز بیٹنگ کا انداز بولنگ کا انداز فرسٹ کلاس ٹیم
کیپلر ویسلز (کپتان) 14 ستمبر 1957 3 بایاں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک

دائیں ہاتھ کا درمیانہ

مشرقی صوبہ
ٹیرٹیئس بوش 14 مارچ 1960 0 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ تیز ناردرن ٹرانسوال
ہینسی کرونیے 25 ستمبر 1969 0 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم اورنج فری اسٹیٹ
ایلن ڈونلڈ 20 اکتوبر 1966 3 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ تیز وارکشائر
عمر ہنری 23 جنوری 1952 0 بایاں ہاتھ آہستہ بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس اورنج فری اسٹیٹ
اینڈریو ہڈسن 17 مارچ 1965 2 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ کا میڈیم نٹل
پیٹر کرسٹن 14 مئی 1955 3 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ کی آف بریک بارڈر
ایڈرین کیوپر 24 اگست 1959 3 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ کا میڈیم

دائیں ہاتھ کا آف بریک

مغربی صوبہ
برائن میکملن 22 دسمبر 1963 2 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ مغربی صوبہ
میرک پرنگل 22 جون 1966 0 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ میڈیم مغربی صوبہ
جونٹی رہوڈز 27 جولائی 1969 0 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ کا میڈیم نٹل
ڈیو رچرڈسن (وکٹ کیپر) 16 ستمبر 1959 3 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر مشرقی صوبہ
مارک رشمیر 7 جنوری 1965 0 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ کا میڈیم مشرقی صوبہ
رچرڈ سنیل 12 ستمبر 1968 3 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ میڈیم ٹرانسوال

سری لنکا[ترمیم]

کھلاڑی پیدائش کی تاریخ میچز بیٹنگ کا انداز بولنگ کا انداز فرسٹ کلاس ٹیم
اروندا ڈی سلوا (کپتان) 17 اکتوبر 1965 92 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ کا آف بریک سری لنکا کا پرچم نونڈ اسکرپٹس
ڈان انوراسری 25 فروری 1966 29 دائیں ہاتھ آہستہ بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس سری لنکا کا پرچم پاناڈورا
اسانکا گروسنہا 16 ستمبر 1966 61 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ کا میڈیم سری لنکا کا پرچم نونڈ اسکرپٹس
چندیکا ہتھورسنگھا 13 ستمبر 1968 4 دائیں ہاتھ والا دائیں ہاتھ درمیانی تیز سری لنکا کا پرچم تامل یونین
سنتھ جے سوریا 30 جون 1969 20 بائیں ہاتھ آہستہ بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس سری لنکا کا پرچم بلوم فیلڈ
روان کلپاگے 19 فروری 1970 2 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ کا آف بریک سری لنکا کا پرچم نونڈ اسکرپٹس
روشن ماہنامہ 31 مئی 1966 58 دائیں ہاتھ - سری لنکا کا پرچم کولمبو
چمپاکا رامانائیکے 8 جنوری 1965 30 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ میڈیم سری لنکا کا پرچم تامل یونین
ارجنا راناتونگا 1 دسمبر 1963 99 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ کا میڈیم سری لنکا کا پرچم سنہالی اسپورٹس کلب
گریم لیبروائے 7 جون 1964 43 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ میڈیم سری لنکا کا پرچم بسناہیرا نارتھ کرکٹ ٹیم
اتھولا سمراسیکیرا 5 اگست 1961 31 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ کا میڈیم سری لنکا کا پرچم کولمبو
ہشان تلکارتنے (وکٹ کیپر) 14 جولائی 1967 41 بایاں ہاتھ وکٹ کیپر سری لنکا کا پرچم نونڈ اسکرپٹس
پرمودیا وکرماسنگھے 14 اگست 1971 4 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ تیز سری لنکا کا پرچم سنہالی اسپورٹس کلب
کپیلا وجے گونا وردنے 23 نومبر 1964 23 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ میڈیم سری لنکا کا پرچم کولمبو

ویسٹ انڈیز[ترمیم]

کھلاڑی پیدائش کی تاریخ میچز بیٹنگ کا انداز بولنگ کا انداز فرسٹ کلاس ٹیم
رچی رچرڈسن (کپتان) 12 جنوری 1962 152 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم پیس اینٹیگوا و باربوڈا کا پرچم لیورڈ جزائر
کرٹلی ایمبروز 21 ستمبر 1963 61 بایاں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ اینٹیگوا و باربوڈا کا پرچم لیورڈ جزائر
کیتھ آرتھرٹن 21 فروری 1965 26 بایاں ہاتھ سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس لیگ بریک اینٹیگوا و باربوڈا کا پرچم لیورڈ جزائر
ونسٹن بینجمن 31 دسمبر 1964 49 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ تیز اینٹیگوا و باربوڈا کا پرچم لیورڈ جزائر
اینڈرسن کمنز 7 مئی 1966 10 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ تیز جمیکا کا پرچم جمیکا
راجر ہارپر 17 مارچ 1963 66 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک گیانا کا پرچم گیانا
ڈیسمنڈ ہینز 15 فروری 1956 193 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک/میڈیم پیس بارباڈوس کا پرچمبارباڈوس
کارل ہوپر 15 دسمبر 1966 71 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک گیانا کا پرچمگیانا
برائن لارا 2 مئی 1969 16 بایاں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچمٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو
گیس لوگی 28 ستمبر 1960 130 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچم ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو
میلکم مارشل 18 اپریل 1958 131 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ بارباڈوس کا پرچمبارباڈوس
پیٹرک پیٹرسن 15 ستمبر 1961 49 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ تیز جمیکا کا پرچم جمیکا
فل سیمنز 18 اپریل 1963 36 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ کا میڈیم ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچمٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو
ڈیوڈ ولیمز (وکٹ کیپر) 4 نومبر 1963 17 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر/دائیں ہاتھ کی لیگ بریک ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچمٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو

زمبابوے[ترمیم]

کھلاڑی پیدائش کی تاریخ میچز بیٹنگ کا انداز بولنگ کا انداز فرسٹ کلاس ٹیم
ڈیوڈ ہیوٹن(کپتان) 23 جون 1957 12 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ سے آف بریک
کیون آرناٹ 8 مارچ 1961 4 دائیں ہاتھ -
ایڈو برانڈز 5 مارچ 1963 4 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ تیز
مارک برمسٹر 24 جنوری 1968 0 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ کا میڈیم
لین بوچارٹ 9 مئی 1960 12 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ کا میڈیم
الیسٹر کیمبل 23 ستمبر 1972 0 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک
اینڈی فلاور (وکٹ کیپر) 28 اپریل 1968 0 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک
کیون ڈیورز 30 جون 1960 0 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
وین جیمز 27 اگست 1965 0 دائیں ہاتھ -
میلکم جارویس 6 دسمبر 1955 5 دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
علی شاہ 7 اگست 1959 9 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم
اینڈی پائی کرافٹ 6 جون 1956 12 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ کی آف بریک
جان ٹریکوس 17 مئی 1947 12 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف اسپن
اینڈی والر 25 ستمبر 1959 6 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ کا میڈیم

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Cricket World Cup - Squads"۔ worldcupofcricket.com۔ 17 مارچ 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2019 
  2. "'We left knowing that we put South Africa on the map'"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ 30 October 2018